نبیل
تکنیکی معاون
السلام علیکم،
جیساکہ میں پہلے بھی چند پیغامات میں عرض کر چکا ہوں، اس زمرے کا مقصد قران فہمی سے متعلقہ معلومات اکٹھی کرنا ہے تاکہ اس سے ان لوگوں کو فائدہ ہو جو قران کے مطالب اور آیات کا سیاق و سباق سمجھنا چاہتے ہیں۔ میرا ارادہ اسی زمرے میں قران کو بہتر سمجھنے کے لیے عربی زبان کے قواعد اور ذخیرہ الفاظ سے متعلق معلومات اکٹھی کرنا بھی ہے۔
میں یہاں ایک مرتبہ پھر یہ دہرانا ضروری سمجھتا ہوں کہ اس فورم کو موڈریٹ کیا جائے گا اور مباحث والے پیغامات کو حذف کر دیا جائے یا انہیں منتقل کر دیا جائے گا۔
والسلام