قران مجید

  1. نبیل

    اطاعت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں قران کی آیات!

    السلام علیکم، اللہ تعالی نے اپنے آخری نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر قران نازل فرمایا اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے ذریعے سے ہی تمام انسانیت تک یہ ہدایت کی روشنی پہنچی۔ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی قران پر عمل کا نمونہ تھی اور ہر مسلمان پر رسول صلی اللہ وسلم کی اطاعت کو فرض...
  2. نبیل

    قران فہمی سے متعلق روابط اکٹھے کریں!

    السلام علیکم، اس تھریڈ‌ کا مقصد انٹرنیٹ پر قران مجید کے تراجم اور تفاسیر اور قران فہمی سے متعلقہ مضامین کے روابط اکٹھے کرنا ہے۔میں چاہتا ہوں کہ زیادہ روابط اردو زبان میں ہوں، لیکن دوسری زبانوں کےروابط بھی فراہم کیے جا سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ میں یہاں پر عربی اور خاص طور پر قران کی عربی سیکھنے...
  3. نبیل

    قران فہمی کے سلسلے میں زمرہ!

    السلام علیکم، جیساکہ میں پہلے بھی چند پیغامات میں عرض کر چکا ہوں، اس زمرے کا مقصد قران فہمی سے متعلقہ معلومات اکٹھی کرنا ہے تاکہ اس سے ان لوگوں کو فائدہ ہو جو قران کے مطالب اور آیات کا سیاق و سباق سمجھنا چاہتے ہیں۔ میرا ارادہ اسی زمرے میں قران کو بہتر سمجھنے کے لیے عربی زبان کے قواعد اور ذخیرہ...
  4. نبیل

    فہمِ قرآن کے لیے چند ابتدائ شرطیں - امین احسن اصلاحی

    حوالہ: فہمِ قرآن کے لیے چند ابتدائ شرطیں جس طرح نماز کے لیے طہارت اور وضو شرط ہے، نماز کی برکت آدمی کو اسی وقت حاصل ہو سکتی ہے جب وہ وضو اور طہارت کے شرائط پورے کر کے نماز کا قصد کرے، اسی طرح فہمِ قرآن کے لیے بھی کچھ ابتدائ شرطیں ہیں اور آدمی کو فہمِ قرآن کی نعمت اسی وقت حاصل ہوتی ہے جب وہ...
  5. نبیل

    قران میں قران کے متعلق آیات بتائیں!

    السلام علیکم، جیسا کہ میں پہلے بھی عرض کر چکا ہوں، اس زمرے کا مقصد قران مجید سے متعلقہ عام معلومات کا تبادلہ کرنا اور اس کے مطالب بیان کرنا ہے۔ اس فورم کو موڈریٹ کیا جائے گا اور موضوع سے ہٹ کر کی جانے والی پوسٹس حذف کر دی جائیں گی۔ قران مجید میں متعدد بار خود اسے ایمان والوں کے لیے ہدایت...
Top