تمام دوستان محفل کو محفل فورم کی تیسری سالگرہ مبارک ہو۔

نبیل

تکنیکی معاون
card.jpg


السلام علیکم،
تمام دوستان محفل کو محفل فورم کی تیسری سالگرہ مبارک ہو۔
میں اس سلسلے میں جلد ہی تفصیلی تحریر پیش کروں گا۔ کاشف نے یہ کارڈ بنا کر دیا تھا جسے میں نے یہاں لگا دیا ہے۔ :)
والسلام
 

سجادعلی

محفلین
زبردست
نبیل صاحب آپ کو اور آپ کی پوری ٹیم کو مبارک باد دیتے ہوئے خدائے لم یزل سے آپ کے لیے استقامت مانگتا ہوں اور یہ بھی کہ آپ کے درمیان خلوص کا رشتہ یوں ہی قائم رہے۔۔آمین
 

محمد وارث

لائبریرین
میری طرف سے بھی اس خوبصورت محفل کے سب اراکین کو اردو محفل کی تیسری سالگرہ بہت مبارک ہو، اللہ تعالٰی سے دعا گو ہوں کہ یہ محفل اسی طرح ترقی کرتے رہے۔
 

امجد

محفلین
اراکین محفل کو ہماری جانب سے محفل کی تیسری سالگرہ مبارک ہو-
نیک خواہشات کے ساتھ- آپ کا ایک خاموش ساتھی
امجد
 
محفل کے تمام اراکین کو میری جانب سے محفل کی تیسری سالگرہ کی بہت بہت مبارکباد۔ اور نبیل بھیا کے لیے خصوصی مبارکباد۔
 

بلال

محفلین
میری طرف سے بھی تمام محفلین کو بہت بہت مبارک ہو اور خاص طور پر منتظمین کو تو اس سے بھی زیادہ مبارک ہو جن کی کوششوں سے آج یہ محفل سجی ہوئی ہے۔۔۔
 

ابن علی

محفلین
اُمبارک شا
خہ شو چہ درے کالا پہ خوشالی پورا شول (اچھا ہوا کہ تین سال خوشی سے پورے ہوئے)
مبارکاں ہون جی
تے جگ جگ ودو
 

سکون

محفلین
محفل کے تمام اراکین کو میری جانب سے محفل کی تیسری سالگرہ کی بہت بہت مبارکباد۔ اور نبیل بھیا کے لیے خصوصی مبارکباد۔ پیش ہو امید کہ اسی طرح سب دوست مل کر اپنی زبان اور اپنی قوم کی ترقی کے لئے مل کر کام کرت رہیں گے انشاء اللہ
 

دوست

محفلین
اللہ کریم اس محفل میں‌ رہ کر ہمیں اپنی زبان کی ترقی کے لیے محنت کوشش کرنے کی توفیق ایسے ہی دیتا رہے۔ سب کو محفل کی سالگرہ مبارک۔
وسلام
 
عمران الحسینی محفل کو مبارکباد پیش کرتا ہے

میں محفل فورم کو اس کی تیسری سالگرہ پر اسے مبارکباد پیش کرتا ہوں اس کے منتظمین اور تمام ممبران دوستوں کو بھی۔ اللہ تعالٰی اپنے حبیب کے صدقے اسے اردو کی ترقی اور ترویج کے لیے اس فورم کو صلاحیت یافتہ افراد فراہم کرے جو اس کے بھرپور مدد کر سکیں اٰمین ثم اٰمین۔

والسلام ۔۔ عمران الحسینی
 

جیہ

لائبریرین
اردو ویب محفل۔۔۔۔۔۔۔۔ محفل ہرگز نہیں۔۔۔ یہ تو ایک تحریک ہے۔ انٹرنیٹ پر فروغِ اردو کی تحریک۔۔۔۔۔ مجھے فخر ہے کہ میرا بھی اس تحریک میں کچھ حصہ ہے۔ اس تحریک کے تین سال پورے ہونے پر نبیل بھائی، زیک، آصف، بابا جانی اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

سب کو بہت بہت مبارک
 

مغزل

محفلین
card.jpg


السلام علیکم،
تمام دوستان محفل کو محفل فورم کی تیسری سالگرہ مبارک ہو۔
میں اس سلسلے میں جلد ہی تفصیلی تحریر پیش کروں گا۔ کاشف نے یہ کارڈ بنا کر دیا تھا جسے میں نے یہاں لگا دیا ہے۔ :)
والسلام


آداب نبیل بھائی۔
میری جانب سے۔۔۔۔۔۔


wishan9.gif
 
Top