پی اُو بولے، کیا یہ بولے، جانوں نا۔۔۔

نبیل

تکنیکی معاون
فلم پرینیتا کا یہ گانا آج پہلی مرتبہ سنا اور اس نے دل کو چھو لیا۔


[ame]http://www.youtube.com/watch?v=6FYrrIJ6kI0[/ame]

پی اُو بولے پیا بولے، جانوں نا
جیا ڈولے ہولے ہولے
کیوں یہ ڈولے، جانوں نا

دل کی جو باتیں ہیں
باتیں جو دل کی ہیں
دل ہی میں رکھنا پیا

لب تو نہ کھولوں میں
کھولوں نہ لب تو پر
آنکھوں سے سب کہہ دیا

پی اُو بولے، کیا یہ بولے
جانوں نا
جیا ڈولے ہولے ہولے
کیوں یہ ڈولے، جانوں نا
پی اُو بولے،پیا بولے،
کیا یہ بولے،جانوں نا
جیا ڈولے ہولے ہولے
کیوں یہ ڈولے، جانوں نا

اک ندی سے میں نے پوچھا
اٹھلا کے چل دی کہاں
دور تیرے پی کا گھر ہے
بل کھا کے چل دی کہاں
تھوڑا وہ گھبرائی
تھوڑا سا شرمائی
اچھلی یہاں سے وہاں
ساگر سے ملنے کا
اس کا تو سپنا تھا
میری ہی طرحا پیا

جیا ڈولے ہولے ہولے
کیوں یہ ڈولے، جانوں نا
پی اُو بولے، پیا بولے
کیا یہ بولے، جانوں نا
جیا ڈولے ہولے ہولے
کیوں یہ ڈولے، جانوں نا
جیا ڈولے ہولے ہولے
کیوں یہ ڈولے، جانوں نا
پی اُو بولے، پیا بولے
کیا یہ بولے، جانوں نا
جیا ڈولے ہولے ہولے
کیوں یہ ڈولے، جانوں نا

میں نے پوچھا اک گھٹا سے
اترا کے چل دی کہاں
پیاس کی بڑی زمیں ہے
برسوں بھی ترساؤ نا
تھوڑا وہ غرائی
تھوڑا سا تھرائی
گرجی یہاں پھر وہاں
پریت لٹاتی تھی
پھر چھم چھم برسی وہ ۔۔
تیری ہی طرحا پیا


جیا ڈولے ہولے ہولے
کیوں یہ ڈولے، جانوں نا
پی اُو بولے، پیا بولے
کیا یہ بولے، جانوں نا
جیا ڈولے ہولے ہولے
کیوں یہ ڈولے، جانوں نا
جیا ڈولے ہولے ہولے
کیوں یہ ڈولے، جانوں نا
پی اُو بولے، پیا بولے
کیا یہ بولے، جانوں نا
جیا ڈولے ہولے ہولے
کیوں یہ ڈولے، جانوں نا
 

ظفری

لائبریرین
واقعی مووی بہت اچھی ہے ۔ ۔ مجھے اس مووی کا یہ گانا بھی بہت اچھا لگتا ہے ۔

[ame="http://www.youtube.com/watch?v=R7k4TqCA4vQ&feature=related"]http://www.youtube.com/watch?v=R7k4TqCA4vQ&feature=related[/ame]​
 
Top