مبارکباد عید کارڈ‌ اکٹھے کریں!

نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم،
عید کی آمد آمد ہے اور اس کی پیشگی مبارکباد کا سلسلہ جاری ہے۔ آپ میں سے جو دوست بھی باقیوں کو عید کارڈ‌ بھیجنا چاہتے ہیں وہ اس تھریڈ میں اپنا عید کارڈ‌ پوسٹ کر سکتے ہیں۔ سب سے پہلے میں‌ یہاں محمد احمد کا بنایا ہوا عید کارڈ پیش کر رہا ہوں۔ یہ خیال رکھیں کہ امیج کا سائز 640 ضرب 480 سے زائد ہونے کی صورت میں پوسٹ میں امیج ری سائز ہو جائے گا۔

eidmubarak2008qh7.jpg
 

ابو کاشان

محفلین
یہ لیں میری طرف سے تمام مسلمانانِ عالم کو عید مبارک



یہ عید کارڈ میرا اپنا بنایا ہوا ہے۔ فورم پر پہلے بھی کہیں پیش کر چکا ہوں۔ خیر
 
Top