mujeeb mansoor
آخری سرگرمی:
‏اگست 8, 2010
رکنیت:
‏اپریل 18, 2008
مراسلے:
393
نمبرات:
0
محصول مثبت درجہ بندیاں:
328
محصول نیوٹرل درجہ بندیاں:
1
محصول منفی درجہ بندیاں:
1

مراسلہ ریٹنگ

محصول: عطا کردہ:
پسندیدہ 327 298
زبردست 1 0
معلوماتی 0 0
دوستانہ 0 0
پر مزاح 0 0
متفق 1 0
غیر متفق 0 0
غمناک 0 0
ناقص املا 0 0
مضحکہ خیز 1 0
نا پسندیدہ 0 0
مقام سکونت:
کراچی
پیشہ:
ٹیچنگ،ڈیزائیننگ

اس صفحے کی تشہیر

mujeeb mansoor

محفلین, از کراچی

mujeeb mansoor کو آخری دفعہ پایا گیا:
‏اگست 8, 2010
    1. mujeeb mansoor
      mujeeb mansoor
      قابل تکریم ۔۔مکتوب کا جواب ارسال کرنے کا بہت بہت شکریہ
      اور آپ کو استاذ کیوں نہ کہوں جبکہ میں نے بزرگوں اور اللہ والوں‌سے سناہے کہ جس نے مجھے ایک حرف بھی بتایا اور سکھایا وسمجھایا
      میں اس کا عنر بھر غلام اور خادم بن گیا۔۔۔ابآ پ ہی بتائیں میں نےآپ سے کتنے کتنے مشکل ترین اسباق پڑھے اور سیکھیں ہیں
      آُ تو میرے انتھائی محترم استاذ ہیں،،،اللہ کریم آپ کو خوشیوں سے نوازے
    2. نایاب
      نایاب
      محترم مجیب منصور جی
      سلامتی ہو آپ پر سدا ۔
      مجھ ان پڑھ کو درجہ استاد عطا کرنے پر ممنون ہوں ۔
      یہ آپ کی محبت و چاہت ہے ۔
      اوپ آپ جانتے ہی ہیں کہ شوق خود اپنا استاد ہوتا ہے اگر جنون میں ڈھل جائے تو ۔
      اردو محفل اور القلم کی محترم ہستیوں کی تحریروں سے بہت رہنمائی ملی ہے ۔
      علم کا سفر جاری ہے ۔
      دعا کرتے رہیے گا
      نایاب
    3. نایاب
      نایاب
      السلام علیکم
      محترم مجیب منصور بھائی
      سدا خوش رہیں آمین
      صف دوستاں میں شامل کرنے کا شکریہ
      نایاب
    4. فاروقی
      فاروقی
      ماشااللہ .......مجیب بھائی آپ یاہو گروپ کو جوائن کریں اور یہاں اپنے دستخط میں بھی دوسرے دوستوں کی طرح تبدیلی لائیں ........شکریہ
    5. فاروقی
      فاروقی
      السلام علیکم

      محترم ...........امید ہے آپ خریت سے ہوں گے........یہاں ایک اتحاد اسلامی نام کا گروپ بنایا گیا ہے.......آپ سے گزارش ہے کہ اسے پڑھیں اور اگر آپ ہم سے اتفاق کرتے ہیں تو اس میں شمولیت اختیار کریں ........تاکہ ہم مسلمانوں کی بہتری کے لیئے کام کر سکیں......امید ہے آپ ہماری گزارش کو قبول کرتے ہوئے ایک دفعہ اس پڑھیں گے ضرور....اس میں کسی قسم کی کوئی تفرقہ بازی نہیں کی جائے گی تمام لوگ بھائیوں کی طرح کام کریں گے.........
      و السلام
    6. فاروقی
      فاروقی
      اچھا دیکھیے میں نے جواب دیا ہے پوسٹ کا.......
    7. mujeeb mansoor
      mujeeb mansoor
      شکریہ میں وہاں پہنچ گیا
    8. عزیزامین
      عزیزامین
      میری نظر نہیں پڑی شاید ابھی آیں شکریہ؟
    9. عزیزامین
      عزیزامین
      گپ شپ کا رنر میں آیں گے؟
    10. عزیزامین
      عزیزامین
      گپ شپ کا رنر میں آیں گے؟
    11. عزیزامین
      عزیزامین
      بہت بہت شکریہ
    12. عزیزامین
      عزیزامین
      سلام مجھ سے بات کریں گے؟
    13. عزیزامین
      عزیزامین
      کیا ہم ایک دوسرے کو جانتے ہیں؟
    14. سارہ خان
      سارہ خان
      سلام ۔۔ آپ یہ سندھ کے بارے میں معلومات www.sindhforum.com پر بھی شیئر کریں ۔۔ وہاں زیادہ لوگ اس سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں ۔۔ :) شکریہ ۔۔۔
  • لوڈ ہو رہا ہے...
  • لوڈ ہو رہا ہے...
  • تعارف

    مقام سکونت:
    کراچی
    پیشہ:
    ٹیچنگ،ڈیزائیننگ
    تزکیہ نفس ،اچھی باتیں ۔مطالعہ،انٹرنیٹ