M

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • قابل تکریم ۔۔مکتوب کا جواب ارسال کرنے کا بہت بہت شکریہ
    اور آپ کو استاذ کیوں نہ کہوں جبکہ میں نے بزرگوں اور اللہ والوں‌سے سناہے کہ جس نے مجھے ایک حرف بھی بتایا اور سکھایا وسمجھایا
    میں اس کا عنر بھر غلام اور خادم بن گیا۔۔۔ابآ پ ہی بتائیں میں نےآپ سے کتنے کتنے مشکل ترین اسباق پڑھے اور سیکھیں ہیں
    آُ تو میرے انتھائی محترم استاذ ہیں،،،اللہ کریم آپ کو خوشیوں سے نوازے
    محترم مجیب منصور جی
    سلامتی ہو آپ پر سدا ۔
    مجھ ان پڑھ کو درجہ استاد عطا کرنے پر ممنون ہوں ۔
    یہ آپ کی محبت و چاہت ہے ۔
    اوپ آپ جانتے ہی ہیں کہ شوق خود اپنا استاد ہوتا ہے اگر جنون میں ڈھل جائے تو ۔
    اردو محفل اور القلم کی محترم ہستیوں کی تحریروں سے بہت رہنمائی ملی ہے ۔
    علم کا سفر جاری ہے ۔
    دعا کرتے رہیے گا
    نایاب
    السلام علیکم
    محترم مجیب منصور بھائی
    سدا خوش رہیں آمین
    صف دوستاں میں شامل کرنے کا شکریہ
    نایاب
    ماشااللہ .......مجیب بھائی آپ یاہو گروپ کو جوائن کریں اور یہاں اپنے دستخط میں بھی دوسرے دوستوں کی طرح تبدیلی لائیں ........شکریہ
    السلام علیکم

    محترم ...........امید ہے آپ خریت سے ہوں گے........یہاں ایک اتحاد اسلامی نام کا گروپ بنایا گیا ہے.......آپ سے گزارش ہے کہ اسے پڑھیں اور اگر آپ ہم سے اتفاق کرتے ہیں تو اس میں شمولیت اختیار کریں ........تاکہ ہم مسلمانوں کی بہتری کے لیئے کام کر سکیں......امید ہے آپ ہماری گزارش کو قبول کرتے ہوئے ایک دفعہ اس پڑھیں گے ضرور....اس میں کسی قسم کی کوئی تفرقہ بازی نہیں کی جائے گی تمام لوگ بھائیوں کی طرح کام کریں گے.........
    و السلام
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top