نتائج تلاش

  1. کاشفی

    پنجاب: مزید 2688 افراد گیسٹرو کا شکار

    ماخذ: آج نیوز
  2. کاشفی

    سحر و افطار کے وقت لوڈ شیڈنگ نہیں ہو گی ،وفاقی حکومت کا اعلان

    سحر و افطار کے وقت لوڈ شیڈنگ نہیں ہو گی ،وفاقی حکومت کا اعلان اسلام آباد…وفاقی وزیر اطلاعات پر ویز رشید نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت رمضان المبارک میں سحری کے وقت 2گھنٹے لوڈ شیڈنگ نہیں ہونے دے گی اسی طرح افطار اور نماز تراویح کے دوران بھی بجلی نہیں جائے گی ،اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے...
  3. کاشفی

    ایفی ڈرین کیس میں یوسف رضا گیلانی کی اہلیہ اور بیٹوں کو نوٹس جاری

    ایفی ڈرین کیس میں یوسف رضا گیلانی کی اہلیہ اور بیٹوں کو نوٹس جاری راولپنڈی…ایفی ڈرین کیس میں عدالت نے یوسف رضا گیلانی کی اہلیہ،بیٹے علی موسیٰ گیلانی اور قادر گیلانی سمیت 15 ملزمان سے اثاثہ جات کی تفصیلات طلب کر لیں۔ انسداد منشیات راولپنڈی کی عدالت کے جج ارشد تبسم نے ایفی ڈرین کیس کی سماعت...
  4. کاشفی

    ایبٹ آبا: میاں بیوی کاجھگڑہ، بیوی نے 3بچوں کو زہر کھلاکر ماردیا

    ایبٹ آبا: میاں بیوی کاجھگڑہ، بیوی نے 3بچوں کو زہر کھلاکر ماردیا ایبٹ آباد …ایبٹ آباد میں میاں بیوی کے جھگڑے کے بعد بیوی نے 3بچوں کو زہر کھلادیا جس سے تینوں بچے جاں بحق ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ سلطان نامی شخص اور اس کی بیوی کے درمیان گزشتہ رات جھگڑا ہوا جس کے بعد اس کی بیوی نے اپنے بچوں 7سالہ...
  5. کاشفی

    لاہورسے پانچ روز قبل لاپتہ ہونیوالے بہن بھائیوں کا سراغ مل گیا

    لاہورسے پانچ روز قبل لاپتہ ہونیوالے بہن بھائیوں کا سراغ مل گیا لاہور …لاہور کے علاقہ نواں کوٹ سے پانچ روز قبل پراسرار طور پر لاپتہ ہونے والے بہن بھائیوں کا سراغ مل گیا ہے، چار وں کمسن بہن بھائی والد کی مار سے تنگ آ کر اپنی بڑی بہن کے گھر چلے گئے تھے ۔نواں کوٹ سے پانچ روز قبل چار کمسن بہن بھائی...
  6. کاشفی

    بھارت نے پاکستان سے کپاس کی درآمد شروع کر دی

    بھارت نے پاکستان سے کپاس کی درآمد شروع کر دی بھارت نے پاکستان سے کپاس کی درآمد شروع کر دی. مون سون بارشوں اور بھارتی امپورٹ کے باعث ملک میں روئی کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔ رحیم یار خان: (دنیا نیوز) ممبر پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن احسان الحق کے مطابق چین کی جانب سے بھارت سے بڑے پیمانے...
  7. کاشفی

    پنجاب لائیو سٹاک اور زرعی مصنوعات کا منصوبہ کھٹائی میں

    پنجاب لائیو سٹاک اور زرعی مصنوعات کا منصوبہ کھٹائی میں پنجاب میں لائیو سٹاک اور زرعی مصنوعات کی بیرونی منڈیوں تک رسائی کے لئے سوا دو ارب روپے کا منصوبہ کھٹائی میں پڑ گیا۔ لاہور: (دنیا نیوز) پنجاب حکومت نے ڈھائی سال پہلے لائیو سٹاک مصنوعات دودھ، گوشت، چمڑا، سبزی، چاول اور زرعی اجناس برآمد کرنے...
  8. کاشفی

    انٹر بینک میں بھی ڈالر کی قیمت 100 روپے سے تجاوز

    انٹر بینک میں بھی ڈالر کی قیمت 100 روپے سے تجاوز ڈالر کے مقابلے میں روپیہ بے قدر ہو کر رہ گیا۔ اوپن مارکیٹ کے بعد انٹر بینک میں بھی ڈالر سنچری کر گیا اور یہ سلسلہ فی الحال رُکتا نظر نہیں آ رہا۔ انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 100 روپے 30 پیسے ہو گئی۔ کراچی: (دنیا نیوز) نئے مالی سال کا نیا ریکارڈ،...
  9. کاشفی

    فیصل آباد: نومولود بچے اغوا کرنے والی خاتون گرفتار

    فیصل آباد: نومولود بچے اغوا کرنے والی خاتون گرفتار فیصل آباد میں نومولود بچے اغوا کرنے والے گروہ کی ایک رکن خاتون کو گرفتار کر لیا گیا۔ باقی افراد کی گرفتاری کیلئَے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ فیصل آباد: (دنیا نیوز) سول ہسپتال میں نومولود بچے کو دو خواتین نے اغوا کر لیا۔ بچے کے اہل خانہ نے پولیس کو...
  10. کاشفی

    چیچہ وطنی میں بیٹے نے باپ اور 2 چچا قتل کر دیئے

    چیچہ وطنی میں بیٹے نے باپ اور 2 چچا قتل کر دیئے ساہیوال کی تحصیل چیچہ وطنی کے نواحی گائوں میں زمین کے تنازع پر بیٹے نے باپ اور 2 چچا کو قتل کر دیا۔ ساہیوال: (دنیا نیوز) نواحی گاؤں میں رضوان شاہ نے اراضی کے تنازع پر دو ساتھیوں سمیت فائرنگ کرکے اپنے والد لیاقت شاہ اور دو چچا اشفاق شاہ اور شوکت...
  11. کاشفی

    لاہور: ڈھائی ماہ میں 13 خواتین زیادتی کے بعد قتل

    لاہور: ڈھائی ماہ میں 13 خواتین زیادتی کے بعد قتل لاہور میں ڈھائی ماہ کے دوران 13 خواتین کے زیادتی کے بعد قتل سے شہر میں خو ف کے سائے لہرانے لگے۔ لاہور: (دنیا نیوز) لاہور پولیس کے مطابق دو روز پہلے دھرم پورہ نہر سے خاتون کی لاش ملنے کے بعد شہر میں قتل ہونے والی خواتین کی تعداد 13 ہو گئی ہے۔ ان...
  12. کاشفی

    خیبرپختونخوا: ایک ہی روز رمضان المبارک کے آغاز کیلئے کوششیں

    خیبرپختونخوا: ایک ہی روز رمضان المبارک کے آغاز کیلئے کوششیں خیبر پختونخوا کی حکومت نے ایک ہی روز رمضان المبارک کے آغاز کے لئے مفتی شہاب الدین پوپلزئی کو راضی کرنے کی کوششیں شروع کر دی ہیں۔ شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ مفتی پوپلزئی کا نام صوبائی رویت ہلال کمیٹی میں شامل کر لیا گیا ہے۔ پشاور...
  13. کاشفی

    چالیس برس تک ایک ہی لباس میں تصویر بنوانے کا عالمی ریکارڈ

    چالیس برس تک ایک ہی لباس میں تصویر بنوانے کا عالمی ریکارڈ امریکی شہری نے 40 برس تک ایک ہی لباس میں تصویر بنوانے کا 'عالمی ریکارڈ' قا ئم کر دیا، بیوی کا چیلنج قبول کرنے والے استاد کے چرچے۔ دبئی: (آن لائن) امریکا کے ایک سکول ٹیچر نے اپنی بیوی کا چیلنج قبول کرتے ہوئے چالیس برس تک ایک ہی رنگ کی...
  14. کاشفی

    جسقم کا سندھ میں پانی کی قلت کیخلاف دھرنے جاری

    جسقم کا دھرنا، ٹرانسپورٹرزمشکل میں آگئے، ہوٹلز دال روٹی مہنگی کردی حیدرآباد…قومی شاہراہوں پر جئے سندھ قومی محاذ کے دھرنوں کے باعث ٹرانسپورٹروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ ہوٹل مالکان نے دال روٹی کی بلیک میں فروخت شروع کردی۔سندھ میں پانی کی قلت اور مجوزہ کالاباغ ڈیم منصوبے کے خلاف جسقم نے پیر سے...
  15. کاشفی

    مصر میں فوج نے سرکاری نشریاتی ادارے کو گھیرے میں لے لیا

    مصرکی سیاسی صورتحال تبدیلی کے دوراہے پر پہنچ گئی قاہرہ…مصری سیا سی صورتحال تبدیلی کے دوراہے پر ہے۔فوج کی جانب سے سیاست دانوں کو دیئے گئے الٹی میٹم کچھ ہی دیر میں ختم ہونے والا ہے، الٹی میٹم کے خاتمے سے پہلے ہی فوج نے سرکاری ٹی وی کی عمارت پر قبضہ کرکے نشریات کو کنٹرول کرنا شروع کردیاہے۔ملک بھر...
  16. کاشفی

    مصر میں فوج نے سرکاری نشریاتی ادارے کو گھیرے میں لے لیا

    مصر میں فوج نے سرکاری نشریاتی ادارے کو گھیرے میں لے لیا قاہرہ…مصر میں سرکاری فوج نے سرکاری نشریاتی ادارے کو گھیرے میں لے لیا ہے، مظاہرین کے کندھوں پر سوار فوج اور حکومتی جماعت اخوان المسلمین ڈیڈلائن کے بعد کی صورتحال سے نمٹنے کی تیاری میں مصروف ہیں۔مصری فوج کا الٹی میٹم ختم ہونے میں کچھ ہی دیر...
  17. کاشفی

    جسقم کا سندھ میں پانی کی قلت کیخلاف دھرنے جاری

    جسقم کا سندھ میں پانی کی قلت کیخلاف دھرنے جاری حیدرآباد…جئے سندھ قومی محاذ کا سندھ میں پانی کی قلت کے خلاف احتجاج اور دھرنے کا سلسلہ دو روز سے جاری ہے، حیدرآباد اور نواب شاہ کے بعد نوشہروفیروز میں قومی شاہراہ پر دھرنا دیا جارہا ہے، طویل دھرنے کے باعث مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا...
  18. کاشفی

    شاہرگ سے بے گناہ بلوچوں کی گرفتاری نسل کشی کا تسلسل ہے، بلوچ ہیومن رائٹس آرگنائزیشن

    شاہرگ سے بے گناہ بلوچوں کی گرفتاری نسل کشی کا تسلسل ہے، بلوچ ہیومن رائٹس آرگنائزیشن کوئٹہ (آن لائن) بلوچ ہیومین رائٹس آرگنائزیشن کے ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ فورسز کی جانب سے مسخ شدہ لاشیں پھینکنے اور گھر گھر تلاشی لیکر بلوچ نوجوانوں کو اغوا کرکے لاپتہ کرنے کا عمل شدت اختیار...
Top