نتائج تلاش

  1. کاشفی

    پشاور کار بم دھماکے میں18افراد شہید ، ایف آئی آر درج کرلی گئی

    پشاور کار بم دھماکے میں18افراد جاں بحق، ایف آئی آر درج کرلی گئی پشاور…پشاور کے نواحی علاقے بڈھ بیر میں کار بم دھماکے کی ایف آئی آر تھانہ بڈھ بیر میں درج کرلی گئی۔ بڈھ بیر میں کار بم دھماکے کی ایف آئی آر میں دہشتگردی کی مختلف دفعات لگائی گئی ہیں۔ تھانہ بڈھ بیر میں ایف آئی آر نامعلوم افراد کے...
  2. کاشفی

    کوئٹہ: علی آباد میں خود کش دھماکا، 25 افراد شہید، 60 سے زائد زخمی

    کوئٹہ: علی آباد میں خود کش دھماکا، 25 افراد جاں بحق، 60 سے زائد زخمی کوئٹہ … کوئٹہ کے علاقے علی آباد میں امام بارگاہ کے قریب خودکش دھماکہ میں 2 خواتین سمیت 25 افراد جاں بحق جبکہ 60 سے زائد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ہزارہ ٹاوٴن کے محلہ علی آباد کے بلخی چوک پر واقع امام بارگاہ ابو طالب میں نماز...
  3. کاشفی

    لاپتہ افراد کی عدم بازیابی اور مسخ شدہ لاشوں کیخلاف بی این ایم کا احتجاجی مظاہرہ

    لاپتہ افراد کی عدم بازیابی اور مسخ شدہ لاشوں کیخلاف بی این ایم کا احتجاجی مظاہرہ کوئٹہ(آن لائن)بلوچ نیشنل موومنٹ کی خواتین نے احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے لاپتہ افراد کی عدم بازیابی اور تشد د زدہ لاشوں کے ملنے کے واقعات پر انسانی حقوق کی تنظیم اور انصاف کے اداروں کوتنقید کانشانہ بناتے ہوئے کہا ہے...
  4. کاشفی

    جعلی دستاویزات بنانے سے ہر کوئی بلوچستان کا شہری نہیں بن جاتا، نور نصیر کارواں

    جعلی دستاویزات بنانے سے ہر کوئی بلوچستان کا شہری نہیں بن جاتا، نور نصیر کارواں کوئٹہ (این این آئی ) نوری نصیرکارواں کے مرکزی ترجمان نے کہاکہ بلوچ قیادت اپنے آئینی طاقت کو اگر سمجھے تو پاکستانی صو بائی حکومت کو کندھادینے کے بجائے کا اپنے آزاد ریاست آئین اور قانون اور اپنے آزادی کے دن11اگست کو...
  5. کاشفی

    ریکوڈک منصوبہ، کینیڈین کمپنی ثالثی کیلئے عالمی عدالت سے رجوع کریگی

    ریکوڈک منصوبہ، کینیڈین کمپنی ثالثی کیلئے عالمی عدالت سے رجوع کریگی اسلام آباد(این این آئی)ریکوڈک منصوبہ کے حوالے سے کینیڈین کمپنی ثالثی کیلئے عالمی عدالت سے رجوع کریگی۔کینیڈین ہائی کمیشن گریگ گیوکاس نے میڈیا کو بتایا کہ کینیڈ ین کمپنی نے پاکستانی حکومت سے معاہدے کے تحت سونے اور تانبے کے ذخائر...
  6. کاشفی

    بلوچستان میں آمرانہ پالیسیوں کا تسلسل جاری ہے، طلال بگٹی

    بلوچستان میں آمرانہ پالیسیوں کا تسلسل جاری ہے، طلال بگٹی کوئٹہ(پ ر) جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ نوابزادہ طلال اکبر بگٹی سے تحریک انصاف بلوچستان کے صدر قاسم سوری کی قیادت میں وفد کی ملاقات، ملکی سیاسی خصوصاً بلوچستان کے مخدوش حالات پر تبادلہ خیال، دونوں رہنماؤں نے بلوچستان کی موجودہ صورتحال کو...
  7. کاشفی

    آٹھویں سالگرہ چلیں سالگرہ مناتے ہیں

    اہلِ محفل کو محفل کی آٹھویں سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔
  8. کاشفی

    شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی ،قومی منزل قریب آچکی ہے، بی ایس ایف

    شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی ،قومی منزل قریب آچکی ہے، بی ایس ایف کوئٹہ(این این آئی )بلوچ سالویشن فرنٹ کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں ماہ جون کے شہداء شہید ماسٹر نذیر احمد بلوچ شہیدمرید بگٹی شہید خالد کرد شہید خالد لانگو شہید سنگت ابراھیم صالح بلوچ شہید کریم بخش مری شہید...
  9. کاشفی

    باکمال لوگ لاجواب سروس۔۔۔۔ پی آئی اے لوکل بس میں تبدیل

    باکمال لوگ لاجواب سروس۔۔۔۔ پی آئی اے لوکل بس میں تبدیل اسلام آباد (آئی این پی) قومی اسمبلی کو وفاقی وزیر برائے کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری برجیس طاہر نے بتایا ہے کہ کوئٹہ سے کراچی تک پی آئی اے کے جہاز میں پانچ مسافروں کے کھڑے ہو کر جانے کے واقعہ کی تحقیقات کرائی جائیں گی‘ شہری ہوا بازی کے...
  10. کاشفی

    بلوچ حالت جنگ میں ہیں کسی پر بھروسہ نہیں کرسکتے، بلوچ مزاحمت کار

    بلوچ حالت جنگ میں ہیں کسی پر بھروسہ نہیں کرسکتے، بلوچ مزاحمت کار کوئٹہ (آن لائن )بلوچستان کے ضلع آواران سے تبلیغی جماعت کے اغواء کئے جانے والے 8 ارکان کو آئندہ تبلیغ کیلئے ضلع آواران کا رخ نہ کرنے کی شرط پر رہا کردیا گیا گذشتہ روز ضلع آواران کی تحصیل جھاؤ کے نواحی علاقے سے نامعلوم مسلح افراد نے...
  11. کاشفی

    بلوچستان میں انسانی حقوق کی پامالی باعث تشویش ہے، نیشنل پارٹی

    بلوچستان میں انسانی حقوق کی پامالی باعث تشویش ہے، نیشنل پارٹی کوئٹہ ( این این آئی ) لاپتہ افراد کے اہل خانہ کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1191دن ہوگئے لاپتہ بلوچ اسیران شہداء کے بھوک ہڑتالی کیمپ میں اظہار یکجہتی کرنیوالوں میں نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء میر عبدالغفار قمبرانی اور دیگر رہنماؤں کیساتھ بڑی...
  12. کاشفی

    مقدس اوراق کی بیحرمتی: رمشا مسیح نے کینیڈا میں سیاسی پناہ لے لی

    مقدس اوراق کی بیحرمتی: رمشا مسیح نے کینیڈا میں سیاسی پناہ لے لی اوٹاوہ … راولپنڈی میں مقدس اوراق جلانے میں مبینہ طور پر ملوث رمشا مسیح نے کینیڈا میں سیاسی پناہ حاصل کرلی۔ راولپنڈی میں گھر کی راکھ لے جانے والی لڑکی پر علاقے کے پیش امام نے مقدس آیات پر مبنی اوراق جلانے کا الزام لگایاتھا،کئی روز...
  13. کاشفی

    کرکٹرسلمان بٹ کا اسپاٹ فکسنگ کااعتراف ،قوم سے معافی مانگ لی

    کرکٹرسلمان بٹ کا اسپاٹ فکسنگ کااعتراف ،قوم سے معافی مانگ لی لاہور…کرکٹرسلمان بٹ نے اسپاٹ فکسنگ کااعتراف کرلیاہے،اور ملک کو بدنام کرنے پر قوم سے معافی مانگ لی ہے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سلمان بٹ نے کہا کہ آئی سی سی ٹریبونل کافیصلہ تسلیم کرتے ہیں ، ملک و قوم اور شائقین کرکٹ کی دل آزاری...
  14. کاشفی

    وفاقی حکومت نے بیورو کریسی میں اعلیٰ سطح پر تقرری و تبادلے کردیئے

    وفاقی حکومت نے بیورو کریسی میں اعلیٰ سطح پر تقرری و تبادلے کردیئے اسلام آباد … وفاقی حکومت نے بیورو کریسی میں اعلیٰ سطح پر تقرر و تبادلے کرتے ہوئے وفاقی سیکریٹری اطلاعات و نشریات آغا ندیم کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا ، ڈاکٹر نذیر سعید کو وفاقی سیکریٹری اطلاعات و نشریات جبکہ کیپٹن ریٹائرڈ محمد علی...
  15. کاشفی

    ملتان: یوسف رضا گیلانی کی بہن اور بہنوئی کا مبینہ تشدد، کمسن ملازم ہلاک

    ملتان: یوسف رضا گیلانی کی بہن اور بہنوئی کا مبینہ تشدد، کمسن ملازم ہلاک ملتان … ملتان میں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی بہن اور ان کے شوہر کے مبینہ تشدد سے 13 سال کا ملازم جاں بحق ہوگیا پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔ ملتان میں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی بہن اور...
  16. کاشفی

    شام میں ایک لاکھ سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ،انسانی حقوق تنظیم

    شام میں ایک لاکھ سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ،انسانی حقوق تنظیم بیروت…بیروت میں کام کر نے والی انسانی حقوق کی تنظیم کے مطابق شا م میں ابھرنے والی بغاوت میں اب تک ایک لاکھ سے زائد افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔ تنظیم کے مطابق مارچ 2011 سے اب تک شام میں ایک لاکھ اور 191 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔ ان میں 36...
Top