مقدس اوراق کی بیحرمتی: رمشا مسیح نے کینیڈا میں سیاسی پناہ لے لی

کاشفی

محفلین
Pakistan-Crime-Canada-RimshaMasih_6-28-2013_107188_l.jpg
اوٹاوہ … راولپنڈی میں مقدس اوراق جلانے میں مبینہ طور پر ملوث رمشا مسیح نے کینیڈا میں سیاسی پناہ حاصل کرلی۔ راولپنڈی میں گھر کی راکھ لے جانے والی لڑکی پر علاقے کے پیش امام نے مقدس آیات پر مبنی اوراق جلانے کا الزام لگایاتھا،کئی روز سے معاملات عدالت میں رہے جس کے بعد رمشا مسیح کی ضمانت منظورکرلی گئی تھی۔ اب تازہ ترین اطلاعات کے مطابق رمشا مسیح اور اس کے اہل خانہ نے کینیڈامیں سیاسی پناہ لے لی ہے۔
 
Top