کینیڈا

  1. زیک

    خزاں میں مونٹریال

    یا شاید مونٹریال میں خزاں! کچھ ماہ پہلے ہمارے دل میں آئی کہ چند دن کے لئے کہیں جانا جائے۔ کافی تجاویز کے بعد بیگم کو مونٹریال بھایا اور یوں خزاں کے موسم میں ہم کینیڈا کے صوبے کیوبیک کے شہر مونٹریال جا پہنچے۔ شام کو ائرپورٹ پر لینڈ کیا۔ باہر نکل کر ڈاؤن ٹاؤن کی طرف بس کڑٰ۔ وہاں سے پیدل پرانے...
  2. طارق شاہ

    سعد جمشید :::::رنج کا کب عِلاج کرتی ہے ::::: Saad -Jamshed

    غزل سعد جمشید رنج کا کب عِلاج کرتی ہے زندگی کل اور آج کرتی ہے لوگ تیار کیوں نہیں ہوتے سادگی احتجاج کرتی ہے روز جیتے ہیں ،روز مرتے ہیں زندگی کام کاج کرتی ہے کیا بُزرگی سفید چڑیا ہے؟ ہر عمل اندراج کرتی ہے شام ِ ہجراں اُداس لوگوں کا ہرمرض لاعِلاج کرتی ہے آؤ چلتے ہیں اُس کے رستے پر زندگی پر جو...
  3. سید رافع

    بیرون ملک مقیم دردمند پاکستانیوں کے عمل کی چند راہیں

    کچھ احباب امریکا اور کینیڈا میں مقیم ہیں اور پاکستان کے لیے کچھ کرنا چاہتے تھے۔ ان سے ہلکی پھلکی گفتگوہوئی۔ دوران گفتگو ایک پہلو یہ بھی سامنے آیا کہ یہاں پاکستان میں اگر کو ئی اچھا کام ہو سکتا ہے تو وہ یہ ہے کہ لاگت کی کمی دکھا کر اے ای، ڈیٹا ساینس اور اسی نوع کی لاکھوں سافٹ ویر پراجیکٹس کے آف...
  4. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ کینیڈا: ہاکی ورلڈ لیگ سیمی فائنلز : لندن

    آج پاکستان دوسرے میچ میں کینیڈا کا سامنا کرے گا۔ اُمید آج کے میچ میں فتح گرین شرٹس کے نام سے رہے گی۔ اور عُمدہ مارجن کے ساتھ تاکہ کل کے خسارے کو کم کیا جا سکے۔ میچ پاکستان وقت کے مطابق ۱۰ بجے شروع ہوگا۔ پاکستان کھپے است !!
  5. عؔلی خان

    پاکستان سے بیرونِ مُلک جانے کے خواہش مند خواتین و حضرات کے لیے کُچھ معلومات

    میں درج ذیل معلومات پاکستان سے بیرونِ مُلک جانے کے خواہش مند خواتین و حضرات کے لیے فی سبیل اللہ فراہم کر رہا ہوں۔ ازراہِ مہربانی، اپنے رِسک اور اپنی صوابدید کے مُطابق رابطہ کیجیے- میں کسی قسم کےنقصان کا ذمہ دار نہیں ہوں۔ جزاک اللہ خیر۔ :) Canadian Immigration Attorney Ed Corrigan Barrister &...
  6. کاشفی

    شام کے خلاف فوجی آپریشن ضروری ہے: وزیراعظم کینیڈا

    شام کے خلاف فوجی آپریشن ضروری ہے: وزیراعظم کینیڈا کینیڈا کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ شام کے خلاف فوجی آپریشن ضروری ہے۔ اس مسئلے پر اتحادی ممالک سے بات چیت جاری ہے۔ ٹورنٹو: (دنیا نیوز) ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کیمیکل ہتھیاروں کے استعمال کے بعد شام کے خلاف فوجی آپریشن ناگزیر ہو...
  7. کاشفی

    مقدس اوراق کی بیحرمتی: رمشا مسیح نے کینیڈا میں سیاسی پناہ لے لی

    مقدس اوراق کی بیحرمتی: رمشا مسیح نے کینیڈا میں سیاسی پناہ لے لی اوٹاوہ … راولپنڈی میں مقدس اوراق جلانے میں مبینہ طور پر ملوث رمشا مسیح نے کینیڈا میں سیاسی پناہ حاصل کرلی۔ راولپنڈی میں گھر کی راکھ لے جانے والی لڑکی پر علاقے کے پیش امام نے مقدس آیات پر مبنی اوراق جلانے کا الزام لگایاتھا،کئی روز...
  8. کاشفی

    تیرا من بھی سوتا ہے - محمد طارق غازی

    غزل (محمد طارق غازی - آٹوا، کینیڈا) تیرا من بھی سوتا ہے تو بھی جیون کھوتا ہے من کی اُور دھیان نہیں تن گنگا میں دھوتا ہے کرشن بچارا سوکھے منہ گوالا زہر بلوتا ہے میرے غم کی بات نہ کر تو کس غم میں روتا ہے سب کو اپنی پڑی ہے یہاں کون کسی کا ہوتا ہے تم کیوں‌جاگے رہتے ہو نگر تو سارا سوتا ہے...
Top