نتائج تلاش

  1. کاشفی

    مصری صدر کا اقتدار چھوڑنے سے انکار، جھڑپوں میں16 افراد ہلاک

    مصری صدر کا اقتدار چھوڑنے سے انکار، جھڑپوں میں16 افراد ہلاک قاہرہ …مصری صدرمرسی نے فوج کا الٹی میٹم مسترد کرتے ہوئے اقتدار چھوڑنے سے انکار کردیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ مصر کے آئینی اور قانونی صدر ہیں۔ اپوزیشن جماعتوں نے ملک بھر میں احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ قاہرہ یونیورسٹی میں جھڑپوں...
  2. کاشفی

    ننھی تیراک،ایسے سوئمنگ کرتی ہے کہ بڑے بڑے دَنگ رہ جائیں

    ننھی تیراک،ایسے سوئمنگ کرتی ہے کہ بڑے بڑے دَنگ رہ جائیں لندن…کئی فٹ گہرے پول میں سوئمنگ کرنا بیحد مہارت کا کام ہوتا ہے جوصرف ماہر تیراک ہی باآسانی کرتے نظر آتے ہیں ورنہ عام پیراک تو اس معاملے میں اُلٹے سیدھے ہاتھ پاؤں مارتے دکھائی دیتے ہیں۔اس وڈیو میں نظر آتی صرف 16ماہ کی یہ ننھی بچی تو شاید...
  3. کاشفی

    کوئٹہ: علی آباد میں خود کش دھماکا، 25 افراد شہید، 60 سے زائد زخمی

    ہزارہ ٹاوٴن دھماکا؛زخمی خاتون چل بسی،ہلاکتیں31ہو گئیں کوئٹہ …کوئٹہ کے ہزارہ ٹاوٴن دھماکے میں زخمی ہونے والی ایک اور خاتون زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسی۔دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 31ہوگئی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق تیس جون کی شب ہزارہ ٹاون علی آباد میں ہونے والے خودکش دھماکے میں زخمی ہونے...
  4. کاشفی

    مسلم امہ کا ٹائی ٹے نک ڈوب رہا ہے ،الطاف حسین

    الطاف حسین ٹھیک کہتے ہیں، مسلم امہ کا ٹائی ٹینک ڈوب رہا ہے، عمران خان اسلام آبا د… عمران خان نے کہا ہے کہ الطاف حسین درست کہتے ہیں کہ مسلم امہ کا ٹائی ٹینک ڈوب رہا ہے، طاہرالقادری نے الیکشن کمیشن کے بارے میں جن خدشات کا اظہار کیا تھا وہ بھی درست تھے۔ کیپیٹل ٹاک کے میزبان حامد میر نے عمران خان...
  5. کاشفی

    نعرہء الطاف - جئے الطاف

    نعرہء الطاف - جئے الطاف
  6. کاشفی

    ہمیشہ جیت مقدر میں غیر کے آئی - رزّاق اثر شاہ آبادی

    غزل (رزّاق اثر شاہ آبادی - شاہ آباد ، ہندوستان) ہمیشہ جیت مقدر میں غیر کے آئی مرے خلاف کھڑے تھے کئی مرے بھائی میں اس کی جھیل سی آنکھوں میں ڈوبتا ہی گیا سمندروں سے زیادہ تھی جن کی گہرائی غمِ حیات کی چادر میں اُڑھ کر سویا تمام رات رُلاتی رہی ہے تنہائی ہر ایک شخص کو انسان میں سمجھتا تھا بہت...
  7. کاشفی

    آج کا شعر - 5

    ہر ایک شخص کو انسان میں سمجھتا تھا بہت ہی مہنگی پڑی ہے مجھے یہ سچائی (رزّاق اثر شاہ آبادی - شاہ آباد، ہندوستان)
  8. کاشفی

    سُنی سنائی سی تھیں بےوفائیاں کیا کیا - ظہیر قدسی، مالیگاؤں

    غزل (ظہیر قدسی، مالیگاؤں - ہندوستان) سُنی سنائی سی تھیں بےوفائیاں کیا کیا بنائیں لوگوں نے لیکن کہانیاں کیا کیا اسے تو کارِجہاں سے نہیں ملی فرصت ہوئی ہیں دل کو مگر بدگمانیاں کیا کیا اُداسی، درد و غم و رنج، ہجر تنہائی ملی ہیں پیار کی ہم کو نشانیاں کیا کیا بکھیرے گیسو کبھی، کھنچ لے کبھی...
  9. کاشفی

    بھارت کو ترجیحی ملک کا درجہ دیا جائے، تاجروں کا مطالبہ

    بھارت کو ترجیحی ملک کا درجہ دیا جائے، تاجروں کا مطالبہ اسلام آباد…پاک بھارت مشترکابزنس فورم کاپہلا اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔، پاکستانی اور بھارتی تاجروں کا کہنا تھا کہ بھارت کو انتہائی پسندیدہ ملک کادرجہ دے کرتجارتی و معاشی سرگرمیوں میں اضافہ کیا جاسکتا ہے جس کا زیادہ فائدہ پاکستان کو ہوگا۔ایک...
  10. کاشفی

    امریکا: دادا نے پوتے کیساتھ ہائی اسکول کی ڈگری حاصل کی

    امریکا: دادا نے پوتے کیساتھ ہائی اسکول کی ڈگری حاصل کی نیویارک …این جی ٹی …تعلیم حاصل کرنے کے لیے وقت و عمر کی کوئی قید نہیں بلکہ تمام تر اہمیت شوق اور لگن کی ہوتی ہے۔یہ بات امریکا میں ایک معمر دادا نے ثابت کی، جنہوں نے اپنے پوتے کے ساتھ گریجویشن کر کے سب کو حیران کر دیا۔ دوسری جنگِ عظیم میں...
  11. کاشفی

    کوئٹہ: علی آباد میں خود کش دھماکا، 25 افراد شہید، 60 سے زائد زخمی

    ہزارہ ٹاوٴن خود کش دھماکے میں جاں بحق 28افراد سپرد خاک کوئٹہ…ہزارہ ٹاوٴن خود کش دھماکے میں جاں بحق 28افراد کی تدفین کردی گئی ، سانحہ پر شہر کی فضا سوگوار ہے ،ہزارہ ٹاوٴن کے قبرستان میں ایک قطار میں کئی قبریں کھودی گئیں، جہاں ورثا ء نے دہشت گردی کی نظر ہونے والے اپنے پیاروں کو سپرد خاک...
  12. کاشفی

    کشمیر: علیحدگی پسندوں کی سیاسی تنہائی

    کشمیر: علیحدگی پسندوں کی سیاسی تنہائی ریاض مسرور بی بی سی اُردو ڈاٹ کام، سری نگر یسین ملک کا دعوی ہے کہ پولیس نے انہیں اذیتیں دے کر دلی سے واپس بھیجا انسانی حقوق کی پامالیوں کے خلاف دھرنے کی غرض سے جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے رہنما یاسین ملک نئی دلّی گئے تھے۔ یاسین ملک کو اجازت تو ملی مگر اس کے...
  13. کاشفی

    بھارتی مفادات کا تحفظ ہوگا

    بھارتی مفادات کا تحفظ ہوگا سلمان خورشید نےطالبان کے ساتھ ہونے والے مذاکرات کی کامیابی پر تحفظات کا اظہار کیا ہے بھارت نے کہا ہے کہ افغانستان میں سرگرم طالبان کمانڈروں کے ساتھ امریکہ کے مذاکرات بھارت کی طرف سے کھینچی گئی ’سرخ لکیروں‘ کے اندر ہوں گے۔ یہ انکشاف بھارت کے زیرانتظام کشمیر کے دورے...
  14. کاشفی

    کوئٹہ: علی آباد میں خود کش دھماکا، 25 افراد شہید، 60 سے زائد زخمی

    کوئٹہ، پشاور میں دھماکے، پینتالیس ہلاک، سو سے زیادہ زخمی بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ اور خیبر پختونخوا کےدارالحکومت پشاور میں اتوار کو ہونے والے دھماکوں میں کم از کم پینتس افراد ہلاک اور سو کے قریب زخمی ہوگئے ہیں۔ کوئٹہ کے مغربی علاقے ہزارہ ٹاؤن میں رات آٹھ بجے ایک زوردار دھماکہ ہوا ہے جس میں...
  15. کاشفی

    شمالی وزیرستان میں دھماکے سے4سیکورٹی اہل کار شہید ، 15 زخمی

    شمالی وزیرستان میں دھماکے سے4سیکورٹی اہل کار شہید ، 15 زخمی راولپنڈی …شمالی وزیرستان میں فورسزکے قافلے کے قریب بم دھماکے میں4سیکورٹی اہل کار شہید اور 15 زخمی ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دھماکا میران شاہ میں میرعلی روڈ پراْس وقت ہوا جب فورسز کا قافلہ وہاں سے گزر رہا تھا، دھماکا خیر مواد سڑک...
  16. کاشفی

    وہ جس پہ مرنا گوارا ہے، میرا قائد ہے۔ جئے االطاف حسین

    وہ جس پہ مرنا گوارا ہے، میرا قائد ہے۔ جئے االطاف حسین
  17. کاشفی

    مسلم امہ کا ٹائی ٹے نک ڈوب رہا ہے ،الطاف حسین

    مسلم امہ کا ٹائی ٹے نک ڈوب رہا ہے ،الطاف حسین لندن…متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ پاکستان کی صورتحال ٹائی ٹینک جہاز جیسی ہے،جہاز کے اپر ڈیک پر بیٹھے ہوئے لوگ پورے پاکستان کے عوام کو گمراہ کررہے،ان کا کہنا ہے کہ مسلم امہ کا ٹائی ٹینک ڈوب رہاہے ۔لندن سے جاری بیان کے مطابق یہ...
  18. کاشفی

    الطاف حسین نے قیادت سے سبکدوشی کا اعلان واپس لے لیا

    الطاف حسین نے قیادت سے سبکدوشی کا اعلان واپس لے لیا لندن…کارکنوں کی اپیل پرالطاف حسین نے قیادت سے سبکدوشی کا اعلان واپس لیتے ہوئے کہا کہ میں برطانیہ کی نظر میں قائد نہیں لیکن آپکی نظر میں قائد ہوں۔ جس پر کارکنوں نے خوشی سے نعرے لگائے۔الطاف حسین نے کہا کہ تمام سازشوں کے باوجود کارکن ملک کی...
  19. کاشفی

    مجھے عمران فاروق کے قتل میں ملوث کرنیکی سازشیں بند کی جائیں ،ا لطاف حسین

    مجھے عمران فاروق کے قتل میں ملوث کرنیکی سازشیں بند کی جائیں ،ا لطاف حسین لندن…متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے لندن سے نائن زیرو پر کارکنوں سے ٹیلی فونک خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے عمران فاروق کے قتل میں ملوث کرنیکی سازشیں بند کی جائیں ، برطانیہ کی بہتری اسی میں ہے کہ مجھے عمران فاروق...
  20. کاشفی

    الطاف حسین پارٹی سبکدوشی کا فیصلہ واپس لے لیں، عمران فاروق کی بیوہ

    الطاف حسین پارٹی سبکدوشی کا فیصلہ واپس لے لیں، عمران فاروق کی بیوہ لندن…ڈاکٹر عمران فاروق کی بیوہ نے جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اپیل کی ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین پارٹی سبکدوشی کا فیصلہ واپس لے لیں۔عمران فاروق کی اہلیہ شمائلہ عمران کا کہنا تھا کہ وہ اپنے چھوٹے بچوں اور...
Top