نتائج تلاش

  1. کاشفی

    لاہور:ایک کروڑ سے زائد آبادی،سرکاری اسپتالوں میں صرف110 وینٹی لیٹرز

    لاہور:ایک کروڑ سے زائد آبادی،سرکاری اسپتالوں میں صرف110 وینٹی لیٹرز لاہور…ایک کروڑ سے زائد آبادی والے شہر لاہورکے سرکاری اسپتالوں میں صرف 110 وینٹی لیٹرز ہیں،جبکہ اسپتالوں میں وینٹی لیٹرز کی کمی کے باعث مریض موت کے منہ میں جارہے ہیں۔لاہور کے بڑے سرکاری اسپتالوں میں صرف 100 کے قریب وینٹی لیٹرز...
  2. کاشفی

    تجارتی اور صنعتی صارفین کے لیے بجلی اسی مہینے مہنگی کردی جائیگی: خواجہ آصف

    تجارتی اور صنعتی صارفین کے لیے بجلی اسی مہینے مہنگی کردی جائیگی: خواجہ آصف لاہور…وفاقی وزیر بجلی خواجہ آصف نے کہاہے کہ تجارتی اور صنعتی صارفین کے لیے بجلی اسی مہینے مہنگی کی جارہی ہے، گھریلو صارفین کے بل دو تین ماہ بعد بڑھیں گے اور جہاں تک سی این جی کا تعلق ہے اس کے چند لاکھ صارفین کی خاطر...
  3. کاشفی

    پرویز خٹک اور شوکت یوسفزئی سے پارٹی عہدہ چھوڑنے کا مطالبہ

    پرویز خٹک اور شوکت یوسفزئی سے پارٹی عہدہ چھوڑنے کا مطالبہ پشاور … تحریک انصاف کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک اور حکومتی ترجمان شوکت یوسف زئی کو وزارت یا پارٹی میں سے ایک عہدہ اپنے پاس رکھنے کا مطالبہ کر دیا، وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کہتے ہیں کہ وزارت اعلیٰ چھوڑ سکتا...
  4. کاشفی

    ڈیرہ غازی خان: پک اپ نہر میں گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد10 ہوگئی

    ڈیرہ غازی خان: پک اپ نہر میں گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد10 ہوگئی ڈیرہ غازی خان …ڈیرہ غازی خان میں مسافر وین پْلیا سے ٹکراکر نہر میں گرنے سے10افراد جاں بحق اور6 زخمی ہوگئے۔ بدقسمت مسافر پک اپ واہووا سے تونسہ جارہی تھی، جب چشمہ رائٹ بینک کینال پر قائم پْلیا عبور کرنے لگی توبے قابو ہوکر پْلیا کی...
  5. کاشفی

    کوئٹہ : منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاوٴن،150 سے زائد افرادگرفتار

    کوئٹہ : منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاوٴن،150 سے زائد افرادگرفتار کوئٹہ… انسداد منشیات فورس نے کوئٹہ شہر کے مرکزی نالہ میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون کے دوران 169افراد کو حراست میں لے لیاجبکہ نالے میں قائم ان کے ٹھکانے تباہ کردئیے گئے۔انسداد منشیات فورس نے پولیس کے ہمراہ شہر کے وسطی علاقے...
  6. کاشفی

    مانسہرہ ::پریوں کی جھیل سیف الملوک کاحْسن گہنا گیا

    مانسہرہ ::پریوں کی جھیل سیف الملوک کاحْسن گہنا گیا مانسہرہ…مانسہرہ میں واقع پریوں کی جھیل سیف الملوک کاحْسن گہنا گیا ہے۔ بد انتظامی کے باعث خوبصورت جھیل کچرے کا ڈھیر بن گئی۔ جھیل سیف الملو ک ناران کے نیشنل پارک میں واقع ہے۔ اس کے اردگرد تعمیرات اور جھیل میں کشتی رانی پر پابندی عائد ہے لیکن...
  7. کاشفی

    کوئٹہ میں کانسی روڈ پر گھر پر دستی بم سے حملہ،2خواتین جاں بحق

    کوئٹہ میں کانسی روڈ پر گھر پر دستی بم سے حملہ،2خواتین جاں بحق کوئٹہ…کانسی روڈ پر نامعلوم موٹر سائکل سواروں نے ایک گھر پر دستی بم سے حملہ کیا جس سے دو خواتین زخمی ہو گئیں۔پولیس ذرائع کے مطابق کوئٹہ کے علاقے کانسی روڈ پر فتح خان اسٹریٹ میں واقع ایک گھر پر نامعلوم افراد نے دستی بم سے حملہ کیا، بم...
  8. کاشفی

    صحافیوں کا ترجمان خیبرپختونخوا حکومت شوکت یوسف زئی کی بریفنگ کا بائیکاٹ

    صحافیوں کا ترجمان خیبرپختونخوا حکومت شوکت یوسف زئی کی بریفنگ کا بائیکاٹ پشاور … پشاور کے صحافیوں نے ساتھیوں پر ڈاکٹروں کے تشدد اور حکومت کی جانب سے ملوث ڈاکٹروں کے خلاف کارروائی نہ کئے جانے کے خلاف وزیراعلیٰ سیکریٹریٹ میں صحافیوں نے صوبائی حکومت کے ترجمان شوکت یوسفزئی کی بریفنگ کا بائیکاٹ...
  9. کاشفی

    لاہور : پرانی انار کلی فوڈ سٹریٹ پر دھماکہ

    لاہور کی فوڈ اسٹریٹ پر دھماکا، بچی سمیت 3 افراد جاں بحق، 34 زخمی لاہور … لاہور کے علاقے پرانی انارکلی فوڈ اسٹریٹ پر بم دھماکے میں بچی سمیت 3 افراد جاں بحق اور 34 زخمی ہوگئے، کئی کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے، پولیس حکام کے مطابق دھماکا خیز مواد فوڈ اسٹریٹ پر فریزر کے ساتھ رکھا گیا۔ نمائندہ جیو...
  10. کاشفی

    مصر:مرسی کی معزولی پر خلیجی ممالک کا خیر مقدم، امریکاو یورپ کی تشویش

    مصر:مرسی کی معزولی پر خلیجی ممالک کا خیر مقدم، امریکاو یورپ کی تشویش قاہرہ…محمد مرسی کا تختہ الٹے جانے کے بعد مخالفین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ قاہرہ سمیت کئی شہروں میں جشن منایا گیا۔ اپوزیشن جماعتوں نے فوجی اقدام کا خیرمقدم کیا ہے۔قاہرہ کے تحریر اسکوائر پر کئی دن سے جمع لاکھوں افراد اس وقت...
  11. کاشفی

    ترکی: تقسیم اسکوائر پر مظاہرے، پولیس کا واٹر کینن اور آنسو گیس کا استعمال

    ترکی: تقسیم اسکوائر پر مظاہرے، پولیس کا واٹر کینن اور آنسو گیس کا استعمال استنبول … ترکی کے تقسیم اسکوائر پر پولیس نے مظاہرین کو واٹر کینن اور آنسو گیس کا استعمال کرکے منتشر کردیا۔ مظاہرین اور پولیس میں اس وقت شدید جھڑپیں ہوئیں جب ہزاروں مظاہرین استنبول پارک کی جانب ایک بار پھر بڑھنے لگے، اس سے...
  12. کاشفی

    بلوچستان کے خود مختار ہونے تک خطے میں امن کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکتا، بی آر پی

    بلوچستان کے خود مختار ہونے تک خطے میں امن کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکتا، بی آر پی کوئٹہ (آن لائن) بلوچ ری پبلکن پارٹی کی مرکزی آرگنائزنگ کمیٹی کے ترجمان شیرمحمد بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں ریاستی فورسز آج بھی بلوچ نسل کشی کی جارحانہ پالیسیوں پر عمل پیرا ہیں ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوئی میں...
  13. کاشفی

    بلوچستان کے بیشتر علاقے فورسز کے ہاتھوں یرغمال ہیں، ماما قدیر بلوچ

    بلوچستان کے بیشتر علاقے فورسز کے ہاتھوں یرغمال ہیں، ماما قدیر بلوچ کوئٹہ ( این این آئی ) لاپتہ افراد کے اہل خانہ کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1198دن ہوگئے لاپتہ بلوچ اسیران شہداء کے بھوک ہڑتالی کیمپ میں اظہار یکجہتی کرنیوالوں میں بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء میر غلام نبی مری ڈاکٹر غلام...
  14. کاشفی

    سب کو معلوم ہے مسخ شدہ لاشیں کون گرا رہا ہے، ڈاکٹر مالک اکیلے امن قائم نہیں کرسکتے، سیمینار

    سب کو معلوم ہے مسخ شدہ لاشیں کون گرا رہا ہے، ڈاکٹر مالک اکیلے امن قائم نہیں کرسکتے، سیمینار اسلام آباد( آن لائن) بلوچستان کے سیاسی و سماجی رہنماؤں نے کہاہے کہ وزیراعلیٰ ڈاکٹرمالک اکیلے امن قائم نہیں کرسکتے صدر زرداری و وزیراعظم نوازشریف کو بھی اپنا کردار ادا کرنا ہوگا، سب کو معلوم ہے مسخ شدہ...
  15. کاشفی

    لالی وڈ اداکارہ حمیمہ ملک بالی وڈ میں انٹری دینے کو تیار

    لالی وڈ اداکارہ حمیمہ ملک بالی وڈ میں انٹری دینے کو تیار لاہور…لالی وڈ اداکارہ حمیمہ ملک بالی وڈ میں انٹری دینے کے لیے تیار ہیں ۔جیو فلمز کے بینر تلیریلیز ہونے والی فلم ، بول ، سے شہرت حاصل کرنے اورکئی ایوارڈ اپنے نام کرنے والی ٹیلنٹڈ اداکارہ حمیمہ ملک بہت جلد نئی بالی وڈ فلم میں نظر آئیں گی...
  16. کاشفی

    لاہور: ڈھائی ماہ میں 13 خواتین زیادتی کے بعد قتل

    Girl’s body removed from grave with intent to rape: Police GUJRANWALA: A girl’s body was found lying outside the grave early Wednesday morning in Qila Didar Singh, Gujranwala, and was reportedly assaulted sexually. Chief Minister Punjab Shahbaz Sharif took notice of the incident, ordering an...
  17. کاشفی

    پاکستان نے آئی ایم ایف کی بجلی مہنگی کرنے کی شرط مان لی

    ’بجلی کے نرخوں میں فوری اضافہ کیا جا رہا ہے‘ پاکستان کے وفاقی وزیر برائے پانی اور بجلی خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ توانائی کے شعبے میں مالی بحران کو حل کرنے کے لیے جولائی میں بجلی کے نرخ بڑھانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ بی بی سی کو ایک انٹرویو میں خواجہ آصف نے کہا کہ فوری طور پر جولائی ہی میں...
  18. کاشفی

    رونق ِجہاں پاکستان

    رونق ِجہاں پاکستان وسعت اللہ خان بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی اب تو میں یہ سوچتا ہوں کہ پاکستان نہ ہوتا تو کرہِ ارض پر سوائے خالی پن ، بوریت ، اور اداسی کے بھلا کیا ہوتا۔تیری آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہے۔۔۔۔۔کہاں ملے گا ’جہاں ہے اور جیسا ہے ‘ کی بنیاد پر ایسا ملک جہاں کامیڈی، ٹریجڈی اور...
  19. کاشفی

    پاکستان نے آئی ایم ایف کی بجلی مہنگی کرنے کی شرط مان لی

    ماخذ: آج نیوز
Top