کوئٹہ میں کانسی روڈ پر گھر پر دستی بم سے حملہ،2خواتین جاں بحق

کاشفی

محفلین
Pakistan-Quettablast_7-7-2013_108348_l.jpg
کوئٹہ…کانسی روڈ پر نامعلوم موٹر سائکل سواروں نے ایک گھر پر دستی بم سے حملہ کیا جس سے دو خواتین زخمی ہو گئیں۔پولیس ذرائع کے مطابق کوئٹہ کے علاقے کانسی روڈ پر فتح خان اسٹریٹ میں واقع ایک گھر پر نامعلوم افراد نے دستی بم سے حملہ کیا، بم گھر کے صحن میں گر کر زوردار دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں دو خواتین زخٰمی ہوگئیں جنہیں فوری طور پر سی ایم ایچ منتقل کردیا گیا، پولیس نے واقعہ کو پرانی دشمنی قرار دیا ہے۔
 
Top