لالی وڈ اداکارہ حمیمہ ملک بالی وڈ میں انٹری دینے کو تیار

کاشفی

محفلین
لالی وڈ اداکارہ حمیمہ ملک بالی وڈ میں انٹری دینے کو تیار​
Entertainment-Bollywood-Pakistan-HumaimaMalik_7-3-2013_107847_l.jpg
لاہور…لالی وڈ اداکارہ حمیمہ ملک بالی وڈ میں انٹری دینے کے لیے تیار ہیں ۔جیو فلمز کے بینر تلیریلیز ہونے والی فلم ، بول ، سے شہرت حاصل کرنے اورکئی ایوارڈ اپنے نام کرنے والی ٹیلنٹڈ اداکارہ حمیمہ ملک بہت جلد نئی بالی وڈ فلم میں نظر آئیں گی ،بھارتی میڈیاکہتاہے پاکستانی ماڈل اور اداکارہ حمیمہ کے ہیروعمران ہاشمی ہوں گے اور فلم کا نام شاطرہوگا لیکن ابھی کچھ فائنل نہیں ہوا۔اس سے پہلے حمیمہ ،سنجے دت کی فلم شیر میں کام کررہی تھیں ، جو منابھائی کے جیل جانے کی وجہ سے شروع نہ ہوسکی۔ فلم ڈائریکٹر کنال کہتے ہیں ، حمیمہ ملک کے ساتھ معاملات طے نہ پاسکے توان کا دوسرا انتخاب پریانکا چوپڑا اور جیکلین فرنانڈس ہوسکتی ہیں ۔
 
Top