پہلی بات ہماری پاکستانی عوام بڑی جذباتی ہے کچھ بھی ہوجائے عوام سے اگر پوچھا جائے کہ کیا بھارت کی مدد کرنی چاھئیے کیا بھارت کے جو بھی دہشت گرد پکڑے جاتے ہیں تو اُنہیں چھوڑ دینا چاھئیے تو آپ کو کچھ ہی لوگ ایسے ملیں گے جو کہیں گے کہ ہاں ٹھیک فیصلہ ہے اگر ٹھنڈے دماغ سے سوچا جائے تو بھارت کی عوام پر...
بھارتی ٹیم کینگرولینڈ کے دورہ پر جہاں وہ تین ایک روزہ، تین ٹی ٹوئنٹی اور چار ٹیسٹ میچز کھیلے گی۔
پہلے ایک روزہ میچ میں کینگروز کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ۔۔
پاکستانی کبوتر باز کا انڈین وزیر اعظم سے مطالبہ: ’مودی جی میرا کبوتر واپس کریں‘
7 گھنٹے پہلے
بشکریہ بی بی سی اردو
تصویر کے کاپی رائٹGETTY IMAGES
پاکستان کے ایک شہری نے انڈین وزیرِ اعظم نریندر مودی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جاسوسی کے الزام میں انڈیا میں پکڑا گیا اس کا کبوتر واپس کریں۔
گذشتہ روز...
بھارتی لڑکی کے پیوند شدہ بازوؤں میں انوکھی تبدیلی، ڈاکٹر حیران
پونا:
بھارت میں اپنی نوعیت کا ایک عجیب و غریب واقعہ رونما ہوا جس میں دونوں بازوؤں کے پیوند لگائے جانے کے بعد دھیرے دھیرے ہاتھوں کا رنگ بدلنے لگا اور دونوں بازو عطیہ پانے والے لڑکی کی جلد کی رنگت اختیار کرگئے۔
21 شریا سداناگوڈر...
عآپ کی کامیابی میں پاکستان کے وزیرا عظم عمران خان کے لیے کیا سبق ہے؟
01:45 PM Feb 20, 2020 | افتخار گیلانی
غالباً ایک دہائی قبل کا واقعہ ہے۔ میں نئی دہلی میں تہلکہ میڈیا گروپ میں بطور رپورٹر کام کر تا تھا کہ ایک دن چیف ایڈیٹر ترون تیج پال نے اپنے کمرے میں بلاکر گلے میں مفلر اور پاؤں میں ہوائی...
Imran Khan: The World Can’t Ignore Kashmir. We Are All in Danger.
If the world does nothing to stop the Indian assault on Kashmir and its people, two nuclear-armed states will get ever closer to a direct military confrontation.
By Imran Khan
Mr. Khan is the prime minister of Pakistan.
Aug...
سرحد کے اس پار ٭ تبصرہ جات
انٹر کا امتحان اور اس کے بعدطویل تعطیلات۔۔۔
بے کیف اور اکتاہٹ بھرے شب و روز۔۔۔
اکتا اکتا کر تھک جاتے تو کتابیں پڑھتے۔۔۔
کتابیں پڑھ پڑھ کے تھک جاتے تو اکتانے لگتے۔۔۔
تب ہی اچانک زندگی میں ہلچل مچ گئی۔۔۔
ہماری آنٹی نما پھوپھی یا پھوپھی نما آنٹی نے اعلان کیا ۔’’ہم لوگ...
تحریر: آصفہ ادریس
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کی تقریب حلف برداری میں خودعمران خان کے علاوہ جس شخصیت نے سب سے زیادہ میڈیا کی کوریج سمیٹی وہ بلامبالغہ کوئی اورنہیں بلکہ بھارت سے آئے مہمان سابق کرکٹرنوجوت سنگھ سدھوتھے۔
نوجوت سنگھ سدھودلچسپ شخصیت کے مالک ہیں۔کرکٹ میں تھے توجارحانہ بیٹنگ سے...
پاکستان اور بھارت کے درمیان قومی کھیل (دونوں ممالک) کا میچ جاری ہے۔
ایشین چمپئینز ٹرافی کا یہ میچ کافی اہمیت کا حامل ہے۔
پہلے کوراٹر کا کھیل جاری ۔
4 منٹ بعد ہنوز اسکور زیرو بٹا زیرو
تمام ہندوستانیوں کو 70واں یوم آزادی مبارک ہو. اس پُر مسرت موقع پر ان تمام شہیدوں کو خراج عقیدت پیش ہے جنہوں نے ہماری آزادی کی جدوجہد میں انگریزوں سے لڑتے ہوئے اپنی جانیں قربان کر دیں. یہاں پر میں یہ بات ضرور کہنا چاہوں گا کہ غیرت مند قوموں کی نشانی ہوتی ہے کہ اپنے محسنوں کو یاد رکھیں اور ان کے...
امریکی کمپنی کی ایف 16طیارے بھارت میں تیار کرنے کی پیش کش
ئی دہلی: جدید ترین امریکی ایف سولہ طیارے بھارت میں تیار کیے جائیں گے۔ امریکی طیارہ ساز کمپنی لاک ہیڈ مارٹن نے کہا ہے کہ وہ بھارتی فضائیہ کے تعاون سے جدید ترین ایف 16طیارے، ہندوستان میں تیار کرنے کرنے کے لیے پوری طرح آمادہ ہے۔
لاک ہیڈ...
برادر حریف ممالک – وسعت اللہ خان
پاکستان کے چار ہمسائے ہیں۔ افغانستان ، ایران، بھارت اور چین۔
پاکستان کا افغانستان کے بارے میں سرکاری موقف:
برادر مسلمان ہمسائے افغانستان کا برِصغیر سے مذہبی، ثقافتی، تاریخی، نسلی بندھن ہے۔ پاکستان نے اچھے برے حالات میں ہمیشہ افغان بھائیوں کی مدد کی ہے۔ بیرونی...
ورلڈ ٹی 20 کے گروپ 2 کا ایک اہم میچ "پاکستان بمقابل بھارت" آج پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق 7 بجے کھیلا جائے گا۔
اس سے پہلے دونوں ٹیمیں اپنا افتتاحی میچ کھیل چکی ہیں۔ جن میں بھارت کو نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست سے دوچار ہونا پڑا تھا۔ جبکہ پاکستان نے بنگلہ دیش کو با آسانی ہرا کر اپنے سفر کا آغاز...
’تشدد کے خدوخال، کشمیر میں بھارتی ریاست‘
ریاض مسروربی بی سی اردو ڈاٹ کام، سری نگر
’ظلم و ستم کے بیچ جانبداری ظالم کی طرفداری کے مترادف ہے اور خاموشی جابر کے ہی ہاتھ مضبوط کرتی ہے۔ جہاں بھی مرد وخواتین نسل، مذہب یا سیاسی آرزوؤں کی پاداش میں ستائے جائیں وہ کائنات کا مرکز ہونا چاہیے۔‘ امریکی...
ان تازہ خدائوں میں بڑا سب سے وطن ھے
جو پیرھن اس کا ھے وہ ملت کا کفن ھے
"میں وطن پرست (نیشنلسٹ) نہیں ہاں محب وطن ضرور ہوں"
وطن پرستی (نیشنل ازم ) اور حب الوطنی میں فرق
وطن سے محبت ایک ایسا فطری جذبہ ہے جو ہر انسان میں پایا جاتا ہے. جس زمین میں انسان پیدا ہوتا ہے، اپنی شب و روز گزارتا ہے ، جہاں...
غزل
(منظر بھوپالی)
ظلم والوں سے محبت نہیں کرسکتا میں
ان گنہگاروں کی عزت نہیں کرسکتا میں
ہر غلط بات پہ میں آپ کی کہہ دو لبیک
اس طرح خونِ صداقت نہیں کرسکتا میں
وہ تو زخموں کو نمکدان بنا دیتے ہیں
دل کے زخموں پہ سیاست نہیں کرسکتا میں
بات سنتے ہی اُتر آتے ہیں گستاخی پر
اب تو بچوں کو نصیحت نہیں...
غزل
(منظر بھوپالی)
گزر چکا ہے زمانہ وہ انکساری کا
کہ اب مزاج بنا لیجئے شکاری کا
ہم احترامِ محبت میں سر جھکاتے ہیں
غلط نکالنا مفہوم خاکساری کا
وہ بادشاہ بنے بیٹھے ہیں مقدر سے
مگر مزاج ہے اب تک وہی بھکاری کا
سب اُس کے جھوٹ کو بھی سچ سمجھنے لگتے ہیں
وہ ایسا ڈھونگ رچاتا ہے شرمساری کا
جنہیں بلندی...
غزل
(منظر بھوپالی)
اہلِ کراچی کے لیئے منظر بھوپالی کی طرف سے
اب آسمانوں سے آنے والا کوئی نہیں ہے
اُٹھو کہ تم کو جگانے والا کوئی نہیں ہے
محافظ اپنے ہو آپ ہی تم یہ یاد رکھو
پڑوس میں بھی بچانے والا کوئی نہیں ہے
فضا میں بارود اُڑ رہی ہے جدھر بھی دیکھو
جہاں میں اب گُل کھلانے والا کوئی نہیں ہے
یہاں...
غزل
(منظر بھوپالی)
اہلِ کراچی کے لیئے منظر بھوپالی کی طرف سے
تم بھی بُلبل ہو اس باغ کے اور ہم شانِ گلزار ہیں
ساری سانسیں تمہاری نہیں، ہم بھی جینے کے حقدار ہیں
تنگ کردی گئی ہے زمیں، ہم پہ اس واسطے آج کل
ہم پجاری ہیں سچائی کے، آئینوں کے طرف دار ہیں
دُور سے ہم کو سمجھو گے کیا، پاس آکر تو دیکھو...