بھارت

  1. ل

    امریکی غرور اور بھارتی بے حسی کا مقابلہ

    امریکہ بلا شبہ دنیاکا سب سے طاقت ور ملک ہے اور دوسری عالمی جنگ کے بعد پوری دنیا پر اس کا غلبہ رہا ہے ۔ امریکہ نے بے پناہ دولت بھی بنائی اور وہ دولت اور اثاثوں کے اعتبار سے بھی دنیا میں سب سے آگے ہے۔امریکہ کی کئی ریاستوں کی معیشت اتنی بڑی ہے کہ دنیا کے بیشتر ملکوں کی معیشت بھی ان کا مقابلہ نہیں...
  2. ل

    بھارت :ظلم کی انتہا : کام سے انکار پر دو مزدوروں کے ہاتھ قلم

    بھارتی کی ریاست اڑیسہ میں ٹھیکیداروں نے پڑوس کے ریاست چھتیس گڑھ میں جا کر کام کرنے سے انکار کرنے پر دو مزدوروں کے ہاتھ کاٹ دیےہیں۔مقامی لوگوں کے مطابق جيپٹنا علاقے کے ناپاڑا گاؤں کے رہنے والے دونوں مزدور نيلامبر دھاگڈا ماجھي اور پالو دھاگڑا ماجھي اس وقت بھواني پٹنا کے ضلع ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں...
  3. آصف اثر

    ”بھائی کا جنون“

    http://ummatpublication.com/2013/12/09/news.php?p=idr5.gif
  4. کاشفی

    دودھ میں ملاوٹ کرنے والوں کو عمرقید کی سزا ملنی چاہیے؛ بھارتی سپریم کورٹ

    دودھ میں ملاوٹ کرنے والوں کو عمرقید کی سزا ملنی چاہیے؛ بھارتی سپریم کورٹ نئی دلی…بھارتی سپریم کورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ دودھ میں ملاوٹ کرنے والوں کو عمرقید کی سزا ملنی چاہیے، حکومتیں اس کے لیے قانون سازی کریں،جسٹس سِکری اور جسٹس رادھاکشن پر مشتمل بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ عدالت کو بتایا گیا کہ...
  5. ل

    مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پرچم لہرانے پر یونیورسٹی کے طلبا نے بالی وڈکے فلمی یونٹ کو بھگا دیا

    بی بی سی کی خبر کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پرچم لہرانے پر یونیورسٹی کے طلبا نے بالی وڈکے فلمی یونٹ کو بھگا دیا۔ اور گو بیک انڈیا کے نعرے لگائے۔ خبر کا لنک یہ ہے۔ http://www.bbc.co.uk/urdu/entertainment/2013/11/131125_kashmir_film_protest_zs.shtml ماشآاللہ آج بھی کشمیر یوں کا جذبہ آزادی...
  6. ل

    بھارت کے ساتھ دوستی کے لئے حد سے آگے بڑھنے والوں کے لئے پڑھنے کی چیز۔

    آج کل بھارت کے ساتھ دوستی کے لئے کچھ لوگ حقائق کو توڑمروڑ کر پیش کر رہے ہیں اور اس کے لئے حد سے آگے بڑھتے ہوئے قائداعظم کے بارے میں بھی غیر حقیقی باتیں کر رہے ہیں ان لوگوں کو اور عوام کو معروف مؤرخ ڈاکٹر صفدر محمود کا مندرجہ ذیل کالم پڑھنا چاہئے تاکہ اصل حقائق سے واقف ہوسکیں۔...
  7. ل

    بھارت کالا باغ ڈیم کی مخالفت پر سالانہ 12 ارب ڈالر خرچ کر رہا ہے؟

    مسلم لیگ ن کے سینٹر جعفر اقبال نے الزام لگایا ہے کہ بھارت کالا باغ ڈیم کی مخالفت پر سالانہ 12 ارب ڈالر خرچ کر رہا ہے؟ جس پر پی پی پی اور اے این پی کے ارکان مشتعل ہو گئے ۔ تفصیل یوں ہے: مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر چودھری جعفر اقبال نے نقطہ اعتراض پر کہا بھارت صرف کالا باغ ڈیم کی مخالفت پر سالانہ...
  8. اشرف علی بستوی

    کیا منموہن کا دورہ چین ثمر آور ثابت ہوگا؟

    اشرف علی بستوی، نئی دہلی کیا بھارتی وزیراعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کا چین دورہ ثمر آور ثابت ہوگا؟ طے پانے والے معاہدوں کی پاسداری کی چین سے کیا امید کی جائے؟ کیا اب دونوں ملک اپنے باہمی تعلقات کو وسعت دینے کی ایماندارانہ کوشش کریں گے۔ منموہن سنگھ کے دورے کو چین نے کیا اہمیت دی ہے؟ کیا چین کی اعلی...
  9. کاشفی

    پاک بھارت تجارت کے فروغ کے لیئے بزنس کونسل کا دہلی میں اجلاس

    ماخذ: روزنامہ مشرق پشاور
  10. کاشفی

    سیاست میں حصہ نہیں لوں گا: سلمان خان

    سیاست میں حصہ نہیں لوں گا: سلمان خان بھارتی فلم سٹار سلمان خان نے کہا ہے کہ وہ سیاست میں کسی صورت حصہ نہیں لیں گے۔ ممبئی: (آن لائن) بالی ووڈ سٹار سلمان خان نے کہا ہے کہ سیاست میں شمولیت نہیں چاہتا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں سیاست میں شامل نہیں ہونا چاہتا تاہم کسی سوشل کاز کا...
  11. کاشفی

    بھارتی سپریم کورٹ نے ووٹرز کو امیدوار کو مسترد کرنے کا اختیار دیدیا

    بھارتی سپریم کورٹ نے ووٹرز کو امیدوار کو مسترد کرنے کا اختیار دیدیا ممبئی (دنیا نیوز)بھارتی سپریم کورٹ نے ووٹرز کو مسترد کرنے کا اختیار دے دیا،ووٹر امیدوار کو پسند نہ کرنے کی صورت میں منفی ووٹ ڈال سکے گا۔ سپریم کورٹ نے بھارتی الیکشن کمیشن کوحکم جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ووٹنگ مشین میں " منفی...
  12. کاشفی

    6 ستمبر 1965ء - سچائی اور حقائق

    6 ستمبر 1965ء - سچائی اور حقائق
  13. کاشفی

    کولکتہ:مدر ٹریسا کی سولہویں برسی پر خصوصی دعائیں

    کولکتہ:مدر ٹریسا کی سولہویں برسی پر خصوصی دعائیں کولکتہ…سماجی خدمت کے لیے مشہور مدر ٹریسا کی سولہویں برسی کے موقع پر کولکتہ میں خصوصی دعائیں کی گئیں۔مدر ٹریسا کی برسی کے موقع پر مشنریز آف چیریٹیز میں خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں ان کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا گیااور خصوصی دعائیں بھی...
  14. کاشفی

    مسلمانوں کا معیارِ زندگی دیگر مذاہب سے کم ہے، بھارتی سرکارکا سروے

    مسلمانوں کا معیارِ زندگی دیگر مذاہب سے کم ہے، بھارتی سرکارکا سروے ئی دہلی…بھارت میں بسنے والے مسلمانوں کا معیارِ زندگی،دیگرمذاہب سے کم ہے۔ یہ بات بھارت کے ایک سرکاری ادارے کے سروے میں سامنے آئی ہے۔بھارت کی Ministry Of Statistics and Programme Implementationکے تحت کام کرنے والے ادارے، نیشنل...
  15. کاشفی

    ڈالر کے مقابلے میں بھارتی روپے کی قدر میں شدید کمی

    ڈالر کے مقابلے میں بھارتی روپے کی قدر میں شدید کمی نیو دہلی: (دنیا نیوز) ڈالر کے مقابلے میں بھارتی روپے کی قدر میں شدید کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ تاریخ کی کم ترین سطح پر آ گیا۔ بھارتی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر باسٹھ روپے پینتیس پیسے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق رواں سال...
  16. کاشفی

    انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر103روپے44پیسے کی بلند ترین سطح پر

    انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر103روپے44پیسے کی بلند ترین سطح پر کراچی…دنیا کی بیشتر کرنسیوں کی طرح پاکستانی روپیہ بھی ڈالر کے مقابلے مسلسل دبا وٴکا شکار ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 103 روپے 44 پیسے کی بلند ترین سطح پر بند ہوا۔فاریکس مارکیٹ ڈیلرز کے مطابق غیر ملکی ادائیگیوں کے دباوٴ اور بین الاقوامی سطح پر...
  17. کاشفی

    متحدہ عرب امارات، سونے کی کھپت میں چالیس فیصد اضافہ

    متحدہ عرب امارات، سونے کی کھپت میں چالیس فیصد اضافہ لاہور: (ویب ڈیسک، دنیا نیوز) رواں سال کی دوسری ششماہی کے دوران متحدہ عرب امارات میں سونے کی کھپت میں پچھلے سال کے مقابلے میں چالیس فیصد اضافہ ریکارڈ گیا ہے۔ ورلڈ گولڈ کونسل کے جاری کردہ تازہ ترین اعداد شمار کے مطابق ماہ جون کی پہلی چوتھائی کے...
  18. کاشفی

    افغان جنگ میں 2 ہزار ایک سو26 امریکی فوجی مارے جا چکے

    افغان جنگ میں 2 ہزار ایک سو26 امریکی فوجی مارے جا چکے کابل…افغانستان میں 2001 کے اختتام پر شروع ہونے والی جنگ کے بعد سے اب تک کم سے کم 2 ہزار ایک سو26 امریکی فوجی مارے جا چکے ہیں۔امریکی خبر رساں ادارے کے اعداد وشمار کے مطابق افغانستان میں 2001 سے امریکی مداخلت کے بعد وہاں ہلاک ہونے والے امریکی...
  19. کاشفی

    انڈونیشیا میں انسانی اسمگلنگ کے مسئلے پر کانفرنس کا انعقاد

    انڈونیشیا میں انسانی اسمگلنگ کے مسئلے پر کانفرنس کا انعقاد جکارتہ…انڈونیشیا میں انسانی اسمگلنگ کے مسئلے پر کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں 14 ممالک کے وزراء اور اعلی حکام نے شرکت کی ۔ایشیا میں انسانی اسمگلنگ کے واقعات میں روز بروز اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ اس سلسلے میں جکارتہ میں کانفرنس کا انعقاد...
  20. کاشفی

    بھارت پاکستان سے آبدوزوں کے مقابلے میں بہت پیچھے ہے، ٹائمز آف انڈیا

    بھارت پاکستان سے آبدوزوں کے مقابلے میں بہت پیچھے ہے، ٹائمز آف انڈیا کراچی…محمد رفیق مانگٹ…بھارت پاکستان کی طاقتور آبدوزوں کے مقابلے میں بہت پیچھے ہے۔ بھارتی اخبار ”ٹائمز آف انڈیا“ لکھتا ہے کہ بھارت اس وقت پاکستان کے خلاف صرف 7یا 8آبدوزیں تعینات کر سکتا ہے۔ اخبار لکھتا ہے کہ اگر بھارت آج جنگ کا...
Top