حالیہ بحران۔ ایک ممکنہ نکتہ نظر
محسن حجازی
پاکستان کے عاجز طبیعت اور منکسرالمزاج صدر جناب آصف علی زرداری نے قریب قریب از خود ممبئی حملوں کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔ ابھی بھارتی میڈیا پاکستان کا نام لے ہی رہا تھا کہ موصوف نے بھی تائیدی بیان داغ دیا کہ اس کاروائی میں غیر ریاستی عناصر ملوث ہو...