نتائج تلاش

  1. کاشفی

    بلوچستان جل رہا ہے

    اسمبلیوں نے 65سالوں میں بلوچوں کو کوئی حق نہیں دیا، بی این وی کوئٹہ ( این این آئی ) لاپتہ افراد کے اہل خانہ کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1178دن ہوگئے لاپتہ بلوچ اسیران شہداء کے بھوک ہڑتالی کیمپ میں اظہار یکجہتی کرنیوالوں میں بلوچ نیشنل وائس کا ایک وفد لاپتہ افراد کے لواحقین سے اظہار ہمدردی کی اور...
  2. کاشفی

    بلوچستان جل رہا ہے

    عالمی برادری کو بلوچستان کے کشیدہ صورتحال کو سمجھنے کی ضرورت ہے، نور الدین مینگل کوئٹہ (آن لائن) اقوام متحدہ میں بلوچ نمائندہ میر نوردین مینگل نے کہا ہے کہ بلوچستان کے کشیدہ صورتحال کو سمجھنے کی اشد ضرورت ہے اس وقت بھی بلوچستان کے لوگوں کا خون بہہ رہا ہیں اور وہاں کے لوگ ماتم میں مبتلا ہے ان...
  3. کاشفی

    بلوچستان جل رہا ہے

    بلوچستان میں خفیہ ادارے و ایف سی حالات کی بہتری میں رکاوٹ ہیں، سردار اختر مینگل کوئٹہ(آن لائن) بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ جب تک بلوچستان میں حد سے زیادہ اختیارات رکھنے والی قوتوں کو بے اختیار کرکے انہیں ان کے قلعوں تک محدود نہیں کیا جائے لاپتہ افراد کی...
  4. کاشفی

    بلوچستان جل رہا ہے

    میڈیا کی جانب سے منفی پروپیگنڈہ افسوسناک ہے، بی این ایم کوٹہ(این این آئی)بلوچ نیشنل موؤمنٹ کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ الیکٹرونک میڈیا کے چمپین و آزادی صحافت کے دعوئے دار حامد میر و دیگر کی جانب سے بلوچ آزادی پسند تنظیموں و رہنماؤں کو دہشت گرد کہنا انکی و دہشت گرد سوچ کی ترجمانی کر تی ہے۔ میڈیا و...
  5. کاشفی

    بلوچستان جل رہا ہے

    اقوام متحدہ اور عالمی ادارے بلوچستان میں جاری مظالم کا نوٹس لیں، بی آرپی کوئٹہ (آن لائن) بلوچ ری پبلکن پارٹی کی مرکزی آرگنائزنگ کمیٹی کے ترجمان شیر محمد بلوچ نے بلوچ نسل کشی اور قبضہ گیریت کے خلاف ہڑتال پر عوام و تاجر برادری سے اظہار تشکر کرتے ہوئے اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کے عالمی اداروں...
  6. کاشفی

    حید ر آباد دکن: ہوٹل کی عمارت گر گئی،5افراد ہلاک ،10زخمی

    حید ر آباد دکن: ہوٹل کی عمارت گر گئی،5افراد ہلاک ،10زخمی حیدرآباد …بھارت کے شہر حیدرآباد میں ہوٹل کی عمارت گرنے سے 5 افرا دہلاک ہوگئے ، متعدد افراد ملبے تلے دبے ہوئے ہیں بھارتی میڈیا کے مطابق حیدرآباد کے علاقے سکندرآباد میں دو منزلہ ہوٹل کی عمارت گرگئی ، عمارت حادثے میں 5 افراد ہلاک 10 زخمی...
  7. کاشفی

    چین :سابق وزیر ریلوے کو کرپشن کے جرم میں سزائے موت سنا دی گئی

    چین :سابق وزیر ریلوے کو کرپشن کے جرم میں سزائے موت سنا دی گئی بیجنگ…چین میں سابق وزیر ریلوے کو کرپشن کے جرم میں سزائے موت سنا دی گئی۔ بیجنگ کی ایک عدالت نے سابق وزیر ریلوےLiu Zhijunکو اختیارات کے ناجائز استعمال اور کرپشن کا جرم ثابت ہونے پرمعطل سزائے موت سنائی ہے۔ چینی قانون کے مطابق معطل سزائے...
  8. کاشفی

    یہ جوانی ہے دیوانی کی کامیابی ،پدوکون کے نخرے ساتویں آسمان پر

    فلم ”یہ جوانی ہے دیوانی“ نے صرف بھارت میں 185 کروڑ کمالئے ممبئی…بالی وڈ فلم ”یہ جوانی ہے دیوانی“ نے باکس آفس پر دھوم مچا دی ہے ،فلم نے ایک مہینے میں صرف بھارت میں 185 کروڑ کا بزنس کرلیا رواں سال 31 مئی کو ریلیز ہونے والی” یہ جوانی ہے دیوانی“ کے دیوانوں نے 50 کروڑ کے بجٹ کی اس فلم کو صرف بھارت...
  9. کاشفی

    نیو مری روڈ پر اسکول وین کھائی میں گر گئی،12طالبات زخمی

    نیو مری روڈ پر اسکول وین کھائی میں گر گئی،12طالبات زخمی نیو مری روڈ پر اسکول وین کھائی میں گر گئی،12طالبات زخمی
  10. کاشفی

    چنیوٹ: گھریلو جھگڑے پر ایک شخص نے ماں اور بہن قتل کردیا

    چنیوٹ: گھریلو جھگڑے پر ایک شخص نے ماں اور بہن قتل کردیا چنیوٹ…چنیوٹ کی تحصیل لالیاں میں ایک شخص نے گھریلو جھگڑے پر فائرنگ کرکے ماں اور بہن کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق لالیاں کے نواحی گاوٴں دربار میاں صدیقی میں 25 سالہ روبینہ کی شادی برادری کے 70 سالہ شخص سے تین ماہ پہلے زبردستی کی گئی تھی۔...
  11. کاشفی

    اسلام آباد ائیر پورٹ سے مسافر کے جوتوں سے ایک کلو ہیروئن برآمد

    اسلام آباد ائیر پورٹ سے مسافر کے جوتوں سے ایک کلو ہیروئن برآمد اسلام آباد…اسلام آباد ائر پورٹ پر انٹی نارکوٹکس فورس نے مسقط جانے والے مسافر کے جوتوں سے 1 کلو ہیروئن برآمد کر لی۔بے نظیر انٹرنیشنل ائرپورٹ پر اینٹی نار کوٹکس فورس نے اسلام آ باد سے مسقط جانے والے والی پرواز کے مسافرکے جوتوں سے 1...
  12. کاشفی

    کراچی: راشن کی تقسیم کے دوران بھگدڑ،2 خواتین جاں بحق

    کراچی: راشن کی تقسیم کے دوران بھگدڑ،2 خواتین جاں بحق کراچی…کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں راشن کی تقسیم کے دوران بھگدڑ سے 2 خواتین جاں بحق اور دو زخمی ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں نیپا چورنگی کے قریب ایک شادی ہال میں راشن کی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچ گئی جس کے نتیجے میں...
  13. کاشفی

    وسیم اکرم کا 30 سالہ آسٹریلوی خاتون سے شادی کافیصلہ ،آسٹریلوی اخبار

    وسیم اکرم کا 30 سالہ آسٹریلوی خاتون سے شادی کافیصلہ ،آسٹریلوی اخبار کراچی…وسیم اکرم نے 30 سال کی آسٹریلوی خاتون سے شادی کافیصلہ کرلیا ہے۔ایک آسٹریلوی اخبارنے دعویٰ کیا ہے کہ وسیم اکرم نے شانیرا تھامپسن کوشادی کاپیغام خوددیا۔آسٹریلوی اخبار کے مطابق وسیم اکرم نے شادی کی خواہش ظاہرکی ہے اورشانیرا...
  14. کاشفی

    سندھ کے مسائل کا حل قوم پرستوں کے پاس ہے، قادر مگسی

    سندھ کے مسائل کا حل قوم پرستوں کے پاس ہے، قادر مگسی پیپلز پارٹی کی حکومت نے عوام کو کچھ نہیں دیا،موجودہ حکومت سے بھی کوئی امید نہیں زرعی پانی نہیں مل رہا ، ڈکیتی، لوٹ مار اور بھتہ خوری عروج پر ہے، صحافیوں سے گفتگو ٹنڈوجام (آن لائن) سندھ ترقی پسند پارٹی کے چیئرمین ڈاکٹر قادر مگسی نے کہا ہے کہ...
  15. کاشفی

    پاکستان کا قطر سے مہنگی ایل این جی درآمد کرنے کا فیصلہ

    ماخذ: آج نیوز
  16. کاشفی

    مبارکباد ہماری گل پری عینو بٹیا سرخ ہو گئیں

    مبارک ہو زندگی کا نیا سفر۔۔ اللہ رب العزت زندگی کے ہر میدان میں کامیاب و کامران کرے۔۔آمین
  17. کاشفی

    جھنگ : ٹرک نے کار کو ٹکر ماردی ،تین خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق

    جھنگ : ٹرک نے کار کو ٹکر ماردی ،تین خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق جھنگ…جھنگ میں کار اور ٹرک کی ٹکر سے ایک خاندان کی تین خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق جھنگ کے علاقے روڈ سلطان کا رہائشی خاندان مری میں سیر و تفریح کے بعد واپس آرہا تھا۔ خوشاب روڈ پر ماچھی وال کے...
  18. کاشفی

    پنجاب میں خسرہ سے معصوم جانوں کا نقصان

    حکومت خسرہ پر قابو پانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،خلیل طاہر سندھو لاہور…پنجاب کے وزیرصحت خلیل طاہر سندھو کاکہنا ہے کہ پنجاب میں خسرہ سے دم توڑنے والے بچوں میں بڑی تعداد ایسے بچوں کی ہے،جن کے والدین نے اُن کی ویکسی نیشن مکمل نہیں کرائی،تاہم حکومت اِس وباء پر قابو پانے کیلئے دن رات کوشاں ہے۔ایوانِ...
  19. کاشفی

    پنجاب میں خسرہ سے معصوم جانوں کا نقصان

    لاہور میں خسرہ میں مبتلا نوعمرایک اور بچی چل بسی لاہور…لاہور میں ایک اور بچی خسرہ میں مبتلا رہنے کے بعد چل بسی ، پنجاب میں خسرہ سے اموات کی تعداد 185 ہو گئی ،لاہور ہائی کورٹ نے خسرہ وباء کے حوالے سے درخواست پر حکومت پنجاب کو نوٹس جاری کر دیئے ،خسرہ سے جاں بحق ہونے والی بارہ سالہ بچی جناح اسپتال...
Top