اسلام آباد ائیر پورٹ سے مسافر کے جوتوں سے ایک کلو ہیروئن برآمد

کاشفی

محفلین
heroinerecovered-benazirbhuttoairportislamabad_7-8-2013_108450_l.jpg
اسلام آباد…اسلام آباد ائر پورٹ پر انٹی نارکوٹکس فورس نے مسقط جانے والے مسافر کے جوتوں سے 1 کلو ہیروئن برآمد کر لی۔بے نظیر انٹرنیشنل ائرپورٹ پر اینٹی نار کوٹکس فورس نے اسلام آ باد سے مسقط جانے والے والی پرواز کے مسافرکے جوتوں سے 1 کلو ہیروئن برآمد کر لی۔ملزم مردان کا رہائشی ہے۔اے این ایف ذرائع کے مطابق ملزم کے پیٹ میں ہیروئن سے بھرے 20 کیپسول کا بھی انکشاف ہوا ہے جن کی بر آمدگی کے لئے ملزم کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
 
Top