حید ر آباد دکن: ہوٹل کی عمارت گر گئی،5افراد ہلاک ،10زخمی

کاشفی

محفلین
HotelcollapsesinSecunderabad-5dead;india_7-8-2013_108434_l.jpg
حیدرآباد …بھارت کے شہر حیدرآباد میں ہوٹل کی عمارت گرنے سے 5 افرا دہلاک ہوگئے ، متعدد افراد ملبے تلے دبے ہوئے ہیں بھارتی میڈیا کے مطابق حیدرآباد کے علاقے سکندرآباد میں دو منزلہ ہوٹل کی عمارت گرگئی ، عمارت حادثے میں 5 افراد ہلاک 10 زخمی ہوگئے ، درجنوں افراد کو ملبے کے نیچے سے نکالا جارہاہے ، زخمیوں کو اسپتال منتقل کیاجارہاہے ، پولیس کاکہناہے کہ عمارت مقامی وقت کے مطابق صبح ساڑھے 6 بجے گری ، عینی شاہدین کے مطابق ہوٹل میں قریبا 40 افراد ٹھہرے ہوئے تھے۔
 
Top