وسیم اکرم کا 30 سالہ آسٹریلوی خاتون سے شادی کافیصلہ ،آسٹریلوی اخبار

کاشفی

محفلین
Sports-Cricket-Pakistan-WaseemAkramMarriageAustralianWoman_7-7-2013_108391_l.jpg
کراچی…وسیم اکرم نے 30 سال کی آسٹریلوی خاتون سے شادی کافیصلہ کرلیا ہے۔ایک آسٹریلوی اخبارنے دعویٰ کیا ہے کہ وسیم اکرم نے شانیرا تھامپسن کوشادی کاپیغام خوددیا۔آسٹریلوی اخبار کے مطابق وسیم اکرم نے شادی کی خواہش ظاہرکی ہے اورشانیرا تھامپسن کا کہنا تھاکہ یہ میری زندگی کا سب سے حسین لمحہ تھا۔ذرائع کے مطابق وسیم اکرم کے بچوں نے بھی شادی کے فیصلے پرخوشی کااظہارکیاہے۔شانیرا تھامپسن کا کہنا ہے کہوسیم اکرم نے میرے والدسے فون پربات بھی کی۔آسٹریلوی اخبار نے یہ دعویٰ بھی کیا کہ 30 سال کی شانیراتھامپسن نے اسلام قبول کرلیا ہے،وسیم اکرم اورشانیراکی ملاقات2011میں میل بورن میں ہوئی۔
 
فیس بک پر اس خبر سے متعلق دو بہترین تبصرے۔۔
وسیم بھائی کاایک اور اِن سونگر!

وسیم بھائی آپ تھکتے نہیں؟
جی نہیں! میں سگریٹ نہیں پیتا!

:rollingonthefloor:
 
Top