چین اور ریاستی معاہدوں کی بلوچ قوم کے سامنے کوئی حیثیت نہیں، بی این ایم (م)
کوئٹہ )پ ر(بلوچ نیشنل موومنٹ )شہید غلام محمد( کے مرکزی ترجمان کی جانب سے جاری کردہ بیان میں چین اور ریاست کی ملی بھگت اور سازشوں کوجگ ہنسائی قرار دیتے ہوئے کہا کہ جس طرح کے کاغذی معاہدے کرکے اور بلوچ گل زمین پر جس انداز...