نتائج تلاش

  1. کاشفی

    کراچی: راشن کی تقسیم کے دوران بھگدڑ،2 خواتین جاں بحق

    کراچی:راشن کی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچ گئی، دوخواتین جاں بحق، دوزخمی کراچی…گلشن چورنگی میں راشن کی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچ جانے سے دو خواتین جاں بحق ، جب کہ دو زخمی ہوگئیں۔ پولیس کے مطابق افسوس ناک واقعہ گلشن اقبال میں نیپا چورنگی کے قریب ایک شادی ہال میں پیش آیا جہاں ایک مدرسے کی انتظامیہ کی...
  2. کاشفی

    نیو مری روڈ پر اسکول وین کھائی میں گر گئی،12طالبات زخمی

    مری میں اسکول وین کھائی میں جاگری،12طالبات زخمی مری/اسکردو/دیر…مری میں اسکول وین کھائی میں گرنے سے12طالبات زخمی ہوگئیں،اسکردو اور دیر میں دو مختلف حادثات میں تیز رفتار ٹرک دریا میں گرنے سے ایک شخص ہلاک 5 زخمی اور 2 لاپتہ ہوگئے۔ملکہ کوہسار مری کے علاقے نیومری روڈ پر اسکول وین کھائی میں جاگری،...
  3. کاشفی

    بابا کی جان - آمنہ

    آمین جزاک اللہ۔ خوش رہیئے ہنستے مسکراتے۔۔۔آمین
  4. کاشفی

    بابا کی جان - آمنہ

    جی چاچو!
  5. کاشفی

    بابا کی جان - آمنہ

    جزاک اللہ۔
  6. کاشفی

    آبلہ پائی کا قرار گیا:: از :: فاتح الدین بشیر

    عمدہ شراکت۔ اور بہت خوبصورت غزل۔ شکریہ شیئر کرنے کے لیئے۔۔
  7. کاشفی

    کشور کمار میری پیاری بِندو، میری بھولی ری بندو

    میری پیاری بِندو، میری بھولی ری بندو
  8. کاشفی

    بلوچستان جل رہا ہے

    بلوچستان میں اب تک اٹھارہ ہزار بلوچ غائب ، 1200مسخ نعشیں پھینکی گئیں، وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کوئٹہ ( این این آئی ) لاپتہ افراد کے اہل خانہ کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1200دن ہوگئے لاپتہ بلوچ اسیران شہداء کے بھوک ہڑتالی کیمپ میں اظہار یکجہتی کرنیوالوں میں بی ایس او آزاد ڈیرہ غازی خان زون کا ایک...
  9. کاشفی

    بلوچستان جل رہا ہے

    مجھے امید ہے کہ بلوچستان اور سندھ دونوں مل کر جدوجہد کرینگے، نواب مری (وینگاس یاسمین(Veengas Yasmeen) ایک ممتاز جرنلسٹ ہے وہ انگلش” ڈیلی دی فرٹےئر پوسٹ “، “ماہانہ دی بولان وائس”اورسندھی “ڈیلی عبرت میں آرٹیکل لکھتی ہیں۔ انہوں نے حال ہی میں ممتاز قوم پرست رہنما بابائے بلوچ سردار خیر بخش مری کا...
  10. کاشفی

    بلوچستان جل رہا ہے

    بلوچستان کے خود مختار ہونے تک خطے میں امن کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکتا، بی آر پی کوئٹہ (آن لائن) بلوچ ری پبلکن پارٹی کی مرکزی آرگنائزنگ کمیٹی کے ترجمان شیرمحمد بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں ریاستی فورسز آج بھی بلوچ نسل کشی کی جارحانہ پالیسیوں پر عمل پیرا ہیں ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوئی میں...
  11. کاشفی

    بلوچستان جل رہا ہے

    شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی ،قومی منزل قریب آچکی ہے، بی ایس ایف کوئٹہ(این این آئی )بلوچ سالویشن فرنٹ کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں ماہ جون کے شہداء شہید ماسٹر نذیر احمد بلوچ شہیدمرید بگٹی شہید خالد کرد شہید خالد لانگو شہید سنگت ابراھیم صالح بلوچ شہید کریم بخش مری شہید...
  12. کاشفی

    بلوچستان جل رہا ہے

    بلوچستان کے بیشتر علاقے فورسز کے ہاتھوں یرغمال ہیں، ماما قدیر بلوچ کوئٹہ ( این این آئی ) لاپتہ افراد کے اہل خانہ کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1198دن ہوگئے لاپتہ بلوچ اسیران شہداء کے بھوک ہڑتالی کیمپ میں اظہار یکجہتی کرنیوالوں میں بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء میر غلام نبی مری ڈاکٹر غلام فاروق...
  13. کاشفی

    بلوچستان جل رہا ہے

    سب کو معلوم ہے مسخ شدہ لاشیں کون گرا رہا ہے، ڈاکٹر مالک اکیلے امن قائم نہیں کرسکتے، سیمینار اسلام آباد( آن لائن) بلوچستان کے سیاسی و سماجی رہنماؤں نے کہاہے کہ وزیراعلیٰ ڈاکٹرمالک اکیلے امن قائم نہیں کرسکتے صدر زرداری و وزیراعظم نوازشریف کو بھی اپنا کردار ادا کرنا ہوگا، سب کو معلوم ہے مسخ شدہ...
  14. کاشفی

    بلوچستان جل رہا ہے

    شاہرگ سے بے گناہ بلوچوں کی گرفتاری نسل کشی کا تسلسل ہے، بلوچ ہیومن رائٹس آرگنائزیشن کوئٹہ (آن لائن) بلوچ ہیومین رائٹس آرگنائزیشن کے ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ فورسز کی جانب سے مسخ شدہ لاشیں پھینکنے اور گھر گھر تلاشی لیکر بلوچ نوجوانوں کو اغوا کرکے لاپتہ کرنے کا عمل شدت اختیار...
  15. کاشفی

    بلوچستان جل رہا ہے

    لاپتہ افراد کی عدم بازیابی اور مسخ شدہ لاشوں کیخلاف بی این ایم کا احتجاجی مظاہرہ کوئٹہ(آن لائن)بلوچ نیشنل موومنٹ کی خواتین نے احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے لاپتہ افراد کی عدم بازیابی اور تشد د زدہ لاشوں کے ملنے کے واقعات پر انسانی حقوق کی تنظیم اور انصاف کے اداروں کوتنقید کانشانہ بناتے ہوئے کہا ہے...
  16. کاشفی

    بلوچستان جل رہا ہے

    جعلی دستاویزات بنانے سے ہر کوئی بلوچستان کا شہری نہیں بن جاتا، نور نصیر کارواں کوئٹہ (این این آئی ) نوری نصیرکارواں کے مرکزی ترجمان نے کہاکہ بلوچ قیادت اپنے آئینی طاقت کو اگر سمجھے تو پاکستانی صو بائی حکومت کو کندھادینے کے بجائے کا اپنے آزاد ریاست آئین اور قانون اور اپنے آزادی کے دن11اگست کو...
  17. کاشفی

    بلوچستان جل رہا ہے

    بلوچستان میں آمرانہ پالیسیوں کا تسلسل جاری ہے، طلال بگٹی کوئٹہ(پ ر) جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ نوابزادہ طلال اکبر بگٹی سے تحریک انصاف بلوچستان کے صدر قاسم سوری کی قیادت میں وفد کی ملاقات، ملکی سیاسی خصوصاً بلوچستان کے مخدوش حالات پر تبادلہ خیال، دونوں رہنماؤں نے بلوچستان کی موجودہ صورتحال کو...
  18. کاشفی

    بلوچستان جل رہا ہے

    بلوچ حالت جنگ میں ہیں کسی پر بھروسہ نہیں کرسکتے، بلوچ مزاحمت کار کوئٹہ (آن لائن )بلوچستان کے ضلع آواران سے تبلیغی جماعت کے اغواء کئے جانے والے 8 ارکان کو آئندہ تبلیغ کیلئے ضلع آواران کا رخ نہ کرنے کی شرط پر رہا کردیا گیا گذشتہ روز ضلع آواران کی تحصیل جھاؤ کے نواحی علاقے سے نامعلوم مسلح افراد نے...
  19. کاشفی

    بلوچستان جل رہا ہے

    بلوچستان میں انسانی حقوق کی پامالی باعث تشویش ہے، نیشنل پارٹی کوئٹہ ( این این آئی ) لاپتہ افراد کے اہل خانہ کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1191دن ہوگئے لاپتہ بلوچ اسیران شہداء کے بھوک ہڑتالی کیمپ میں اظہار یکجہتی کرنیوالوں میں نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء میر عبدالغفار قمبرانی اور دیگر رہنماؤں کیساتھ بڑی...
  20. کاشفی

    بلوچستان جل رہا ہے

    پشتون علاقوں کو الگ کرکے بلوچستان میں ریفرنڈم کرایاجائے، نوابزادہ جمیل بگٹی کراچی(شاہنواز بلوچ سے)پاکستان میں اول دن سے الیکشن نہیں بلکہ سلیکشن ہوتا آیا ہے، طاقت ہمیشہ فوج کے پاس رہی ہے حکومتیں صرف نام کی رہی ہیں۔ ان خیالات کااظہار شہیدنواب اکبرخان بگٹی کے فرزند نوابزادہ جمیل بگٹی نے ’’روزنامہ...
Top