کاشفی

محفلین
Pakistan-Terrorism-KPK-NorthWaziristanBlast4Killed_6-30-2013_107397_l.jpg
راولپنڈی …شمالی وزیرستان میں فورسزکے قافلے کے قریب بم دھماکے میں4سیکورٹی اہل کار شہید اور 15 زخمی ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دھماکا میران شاہ میں میرعلی روڈ پراْس وقت ہوا جب فورسز کا قافلہ وہاں سے گزر رہا تھا، دھماکا خیر مواد سڑک کنارے نصب کیا گیا تھا ،دھماکے سے 4 سیکیورٹی اہلکار شہید اور 15 زخمی ہوگئے، زخمیوں کو فوجی میڈیکل کیمپ منتقل کیا گیا جہاں کچھ زخمیوں کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔
 

ماہا عطا

محفلین
افففففففففف اتنے دھماکے پاکستان میں کیا ہو گیا ہے۔۔۔۔۔۔
اللہ اپن رحم فرمائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آمین
 
Top