آئی ایم ایف کے مفاد کا بجٹ پیش کیا گیا : شیخ رشید احمد
لاہور : عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ بجٹ میں غریب آدمی کیلئے کچھ نہیں ،سیلز ٹیکس بڑھا کر غریب آدمی پر بوجھ ڈال دیا گیا ہے جبکہ امیروں پر ٹیکس نہیں لگایا گیا،مزدور کی تنخواہ15ہزار کا نعرے لگانے والے مزدور کو کچھ نہیں...