کراچی : طویل لوڈشیڈنگ پر بجلی کمپنی اور حکومت خاموش ہے،جماعت اسلامی

کاشفی

محفلین
کراچی: طویل لوڈشیڈنگ پر بجلی کمپنی اور حکومت خاموش ہے، جماعت اسلامی
slice.php
slice.php
slice.php
slice.php
slice.php
 

دوست

محفلین
جس دن بارہ گھنٹے کی لوڈشیڈنگ ہو وہ عید سا دن ہوتا ہے ادھر. ورنہ تین تین گھنٹے ایک سے دو بار اور ایک ایک گھنٹہ سارا دن اور رات.
 

arifkarim

معطل
کیا لوڈ شیڈنگ سے عقل شیڈنگ بھی ہو جاتی ہے؟ ڈیم بنانے سے بجلی بنتے تو دیکھا ہے لیکن ٹائر جلانے سے بھی بجلی بن سکتی ہے، وہ آج پہلی بار دیکھ رہا ہوں :)
 
Top