کاشفی

محفلین
میچ فکسنگ شرمناک ہے،وینا ملک
Untitled-11.jpg

ممبئی : وینا ملک نے کہا ہے کہ کرکٹ میں میچ فکسنگ شرمناک ہے۔ انہوں نے ایک فیشن شو کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جب کرکٹ میں کرپشن کی بات سامنے آتی ہے تو ہم جیسے لوگوں کو حیرانی کا جھٹکا لگتا ہے ۔ یہ بہت تکلیف دہ ہے کیونکہ ہم سب کرکٹ سے محبت کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس سکینڈل کے بعد کرکٹ بورڈوں سے توقع کی جاتی ہے کہ وہ کوئی ایسا لائحہ عمل سامنے لائیں کہ کرکٹ میں بدعنوانی کا خاتمہ ہو سکے۔
 
Top