الطاف حسین پارٹی سبکدوشی کا فیصلہ واپس لے لیں، عمران فاروق کی بیوہ

کاشفی

محفلین
shumailaimranfarooq-mqm-altafhussain_6-30-2013_107350_l.jpg
لندن…ڈاکٹر عمران فاروق کی بیوہ نے جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اپیل کی ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین پارٹی سبکدوشی کا فیصلہ واپس لے لیں۔عمران فاروق کی اہلیہ شمائلہ عمران کا کہنا تھا کہ وہ اپنے چھوٹے بچوں اور شہید شوہر کا واسطہ دیتی ہیں کہ الطاف حسین اپنا فیصلہ واپس لیں۔ ان کا کہنا تھا کہ الطاف حسین ان کے قائد ہیں اور رہیں گے اور الطاف حسین کے اس فیصلے سے انہیں دلی دکھ پہنچا ہے۔
 
Top