چیچہ وطنی میں بیٹے نے باپ اور 2 چچا قتل کر دیئے

کاشفی

محفلین
181246_24687521.jpg

ساہیوال کی تحصیل چیچہ وطنی کے نواحی گائوں میں زمین کے تنازع پر بیٹے نے باپ اور 2 چچا کو قتل کر دیا۔
ساہیوال: (دنیا نیوز) نواحی گاؤں میں رضوان شاہ نے اراضی کے تنازع پر دو ساتھیوں سمیت فائرنگ کرکے اپنے والد لیاقت شاہ اور دو چچا اشفاق شاہ اور شوکت شاہ کو قتل کر دیا۔ پولیس نے ملزم کو اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا ہے تاہم اس کے دونوں ساتھی فرار ہو گئے۔ پولیس نے 3 لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال چیچہ وطنی منتقل کر دیا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
عوام کے ساتھ ساتھ حکومت بھی کسی حد تک اس کی ذمہ دار ہے۔

مہنگائی، لوڈ شیڈنگ، پانی نہیں، گیس نہیں، پیٹرول نہیں، تعلیم نہیں، مزید یہ کہ فرقہ بندیاں اور نجانے کیا کیا کچھ۔
 
Top