کاشفی

محفلین
180533_75231811.jpg

بھارت نے پاکستان سے کپاس کی درآمد شروع کر دی. مون سون بارشوں اور بھارتی امپورٹ کے باعث ملک میں روئی کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔
رحیم یار خان: (دنیا نیوز) ممبر پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن احسان الحق کے مطابق چین کی جانب سے بھارت سے بڑے پیمانے پر سوتی دھاگہ درآمد کیا جا رہا ہے جس کے باعث بھارت نے اپنی طلب کو پورا کرنے کیلئے پاکستان سے کپاس کی امپورٹ شروع کر دی ہے۔ بھارتی امپورٹر پاکستان سے چوراسی سینٹ فی پاؤنڈ کپاس منگوا رہے ہیں۔
 
بڑے منظم طریقے سے پاکستان کی ٹیکسٹائل صنعت کو تباہ کیا جارہا ہے۔۔۔۔لیکن اسکی ذمہ داری کسی اور ملک پر نہیں بلکہ ہمارے اپنے حکمرانوں پر عائد ہوتی ہے۔
 
Top