ایبٹ آبا: میاں بیوی کاجھگڑہ، بیوی نے 3بچوں کو زہر کھلاکر ماردیا

کاشفی

محفلین
abbotabbadpoison_7-6-2013_108223_l.jpg
ایبٹ آباد …ایبٹ آباد میں میاں بیوی کے جھگڑے کے بعد بیوی نے 3بچوں کو زہر کھلادیا جس سے تینوں بچے جاں بحق ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ سلطان نامی شخص اور اس کی بیوی کے درمیان گزشتہ رات جھگڑا ہوا جس کے بعد اس کی بیوی نے اپنے بچوں 7سالہ ہاشم ،5سالہ سمیراور ڈھائی سالہ بیٹی شمائل کو زہر دیدیا زہر خورانی سے تینوں بچے جاں بحق ہوگئے،پولیس نے ملزمہ کو گرفتار کر لیا ہے۔بچوں کی لاشیں پوسٹ مارٹم کیلئے ایبٹ آباد کے اسپتال روانہ کردیا گیاہے۔
 
Top