ایبٹ آباد

  1. سردار محمد نعیم

    میری فوٹو گرافی مختلف جگہوں کے مناظر۔

    السلام وعلیکم اس لڑی میں کچھ اپنے ہاتھوں سے لی گئ تصویریں اپلوڈ کی جائیں گیں
  2. سردار محمد نعیم

    گاؤں کے چند دلکش تصویری مناظر

    (گلیات) ایبٹ آباد شہر سے پندرہ کلو میٹر دور فاصلے پر واقع اپنے گاؤں "جہافر" کے کچھ تصویری مناظر
  3. طارق شاہ

    پرویز ساحِر :::::: اِس کارِ عِشق میں نہیں کوئی ہوَس مُجھے ::::: Pervaiz Sahir

    غزل پرویز ساحِر اِس کارِ عِشق میں نہیں کوئی ہوَس مُجھے میری متاعِ آتِشِ سُوزاں ہے بَس مُجھے مَیں بورِیا نشِیں سہی، لیکِن بہ فیضِ عِشق حاصِل ہے مِہْر و ماہ پَہ بھی دَسترَس مُجھے چشمِ زدَن میں جَست بھرُوں گا میں تا اُفق کچھ کم نہیں ہے مُہلتِ یک دو نفَس مُجھے میرے لِیے ہے حَلقۂ صاحِب...
  4. طارق شاہ

    پرویز ساحِر :::::: اک بوریائے فُقر پہ جائے نشِیں ہُوں میں ::::: Pervaiz Sahir

    غزل پرویز ساحِر اک بوریائے فُقر پہ جائے نشِیں ہُوں میں کب سے مکانِ ذات کے اندر مکِیں ہُوں میں ہُوں گام زن میں جادۂ راہِ سلوُک پر مجھ کو ہے یہ گُمان، کہ اہلِ یقِیں ہُوں میں اِس کائناتِ عِشق میں مِثلِ فقیرِ حُسن اِک ذرّۂ حقِیر سے احقر ترِیں ہُوں میں یہ اور بات مجھ پہ ہے ہَستی کا سب...
  5. اسد

    ایبٹ‌آباد - موسم کی پہلی برف باری (جنوری 2014)

    کل ایبٹ‌آباد میں ان سردیوں کی پہلی برف پڑی، شام پانچ بجے لوڈشیڈنگ کا وقت شروع ہو گیا لیکن ایک گھنٹے بعد بجلی واپس نہیں آئی۔ پھر سترہ گھنٹے کے بعد آج دوپہر سوا بارہ بجے بجلی واپس آئی اور ایک بجے پھر لوڈشیڈنگ!!! اس لئے اتنی دیر ہوئی۔ میں نے چند تصویریں لی تھیں سو یہاں شریک کر رہا ہوں۔ کاہلی کے...
  6. کاشفی

    ایبٹ آبا: میاں بیوی کاجھگڑہ، بیوی نے 3بچوں کو زہر کھلاکر ماردیا

    ایبٹ آبا: میاں بیوی کاجھگڑہ، بیوی نے 3بچوں کو زہر کھلاکر ماردیا ایبٹ آباد …ایبٹ آباد میں میاں بیوی کے جھگڑے کے بعد بیوی نے 3بچوں کو زہر کھلادیا جس سے تینوں بچے جاں بحق ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ سلطان نامی شخص اور اس کی بیوی کے درمیان گزشتہ رات جھگڑا ہوا جس کے بعد اس کی بیوی نے اپنے بچوں 7سالہ...
  7. حسیب نذیر گِل

    پاکستان میں ایک سال

    از:جو ایونز پچھلی بار پاکستان میں جو تجربات پیش آئے، ان میں شامل تھا پشاور کے زیریں حصے اور خیبر پاس سے افغانستان کو دیکھنا، جب کہ اسد آباد کی طرف سے شمالی سرحد پر آنے والے راکٹوں کا سامنا۔ اس کے علاوہ، میں یہ بات بھی بخوبی جانتا تھا کہ عالمی ذرائع ابلاغ نے پاکستان کی جو تصویر کشی کی ہے، وہ مکمل...
  8. محمد بلال اعظم

    فراز ایبٹ آباد۔۔۔تنہا تنہا۔۔۔احمد فراز

    "تنہا تنہا" کی ٹائپنگ کے دوران یہ نظم بھی ٹائپ کی اور نجانے کیوں یہ نظم پڑھ کے احمد فراز بہت یاد آ رہے ہیں۔ چراغ بُجھ بھی چکے ہیں مگر پسِ چلمن وہ آنکھ اب بھی مرا انتظار کرتی ہے شریکِ محفل ہے یہ نظم۔ اَبیٹ آباد ابھی تلک ہے نظر میں وہ شہرِ سبزہ و گل جہاں گھٹائیں سرِ رہگزار جھُومتی ہیں جہاں...
Top