بلوچستان میں آمرانہ پالیسیوں کا تسلسل جاری ہے، طلال بگٹی
کوئٹہ(پ ر) جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ نوابزادہ طلال اکبر بگٹی سے تحریک انصاف بلوچستان کے صدر قاسم سوری کی قیادت میں وفد کی ملاقات، ملکی سیاسی خصوصاً بلوچستان کے مخدوش حالات پر تبادلہ خیال، دونوں رہنماؤں نے بلوچستان کی موجودہ صورتحال کو...
شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی ،قومی منزل قریب آچکی ہے، بی ایس ایف
کوئٹہ(این این آئی )بلوچ سالویشن فرنٹ کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں ماہ جون کے شہداء شہید ماسٹر نذیر احمد بلوچ شہیدمرید بگٹی شہید خالد کرد شہید خالد لانگو شہید سنگت ابراھیم صالح بلوچ شہید کریم بخش مری شہید...
باکمال لوگ لاجواب سروس۔۔۔۔ پی آئی اے لوکل بس میں تبدیل
اسلام آباد (آئی این پی) قومی اسمبلی کو وفاقی وزیر برائے کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری برجیس طاہر نے بتایا ہے کہ کوئٹہ سے کراچی تک پی آئی اے کے جہاز میں پانچ مسافروں کے کھڑے ہو کر جانے کے واقعہ کی تحقیقات کرائی جائیں گی‘ شہری ہوا بازی کے...
بلوچ حالت جنگ میں ہیں کسی پر بھروسہ نہیں کرسکتے، بلوچ مزاحمت کار
کوئٹہ (آن لائن )بلوچستان کے ضلع آواران سے تبلیغی جماعت کے اغواء کئے جانے والے 8 ارکان کو آئندہ تبلیغ کیلئے ضلع آواران کا رخ نہ کرنے کی شرط پر رہا کردیا گیا گذشتہ روز ضلع آواران کی تحصیل جھاؤ کے نواحی علاقے سے نامعلوم مسلح افراد نے...
بلوچستان میں انسانی حقوق کی پامالی باعث تشویش ہے، نیشنل پارٹی
کوئٹہ ( این این آئی ) لاپتہ افراد کے اہل خانہ کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1191دن ہوگئے لاپتہ بلوچ اسیران شہداء کے بھوک ہڑتالی کیمپ میں اظہار یکجہتی کرنیوالوں میں نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء میر عبدالغفار قمبرانی اور دیگر رہنماؤں کیساتھ بڑی...
مقدس اوراق کی بیحرمتی: رمشا مسیح نے کینیڈا میں سیاسی پناہ لے لی
اوٹاوہ … راولپنڈی میں مقدس اوراق جلانے میں مبینہ طور پر ملوث رمشا مسیح نے کینیڈا میں سیاسی پناہ حاصل کرلی۔ راولپنڈی میں گھر کی راکھ لے جانے والی لڑکی پر علاقے کے پیش امام نے مقدس آیات پر مبنی اوراق جلانے کا الزام لگایاتھا،کئی روز...
کرکٹرسلمان بٹ کا اسپاٹ فکسنگ کااعتراف ،قوم سے معافی مانگ لی
لاہور…کرکٹرسلمان بٹ نے اسپاٹ فکسنگ کااعتراف کرلیاہے،اور ملک کو بدنام کرنے پر قوم سے معافی مانگ لی ہے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سلمان بٹ نے کہا کہ آئی سی سی ٹریبونل کافیصلہ تسلیم کرتے ہیں ، ملک و قوم اور شائقین کرکٹ کی دل آزاری...
وفاقی حکومت نے بیورو کریسی میں اعلیٰ سطح پر تقرری و تبادلے کردیئے
اسلام آباد … وفاقی حکومت نے بیورو کریسی میں اعلیٰ سطح پر تقرر و تبادلے کرتے ہوئے وفاقی سیکریٹری اطلاعات و نشریات آغا ندیم کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا ، ڈاکٹر نذیر سعید کو وفاقی سیکریٹری اطلاعات و نشریات جبکہ کیپٹن ریٹائرڈ محمد علی...
ملتان: یوسف رضا گیلانی کی بہن اور بہنوئی کا مبینہ تشدد، کمسن ملازم ہلاک
ملتان … ملتان میں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی بہن اور ان کے شوہر کے مبینہ تشدد سے 13 سال کا ملازم جاں بحق ہوگیا پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔ ملتان میں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی بہن اور...
شام میں ایک لاکھ سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ،انسانی حقوق تنظیم
بیروت…بیروت میں کام کر نے والی انسانی حقوق کی تنظیم کے مطابق شا م میں ابھرنے والی بغاوت میں اب تک ایک لاکھ سے زائد افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔ تنظیم کے مطابق مارچ 2011 سے اب تک شام میں ایک لاکھ اور 191 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔ ان میں 36...
یہ جوانی ہے دیوانی کی کامیابی ،پدوکون کے نخرے ساتویں آسمان پر
مبئی : یہ جوانی ہے دیوانی کی باکس آفس پر سپر ڈوپر کامیابی کے بعد دپیکا پدوکون کے نخرے ساتویں آسمان پر پہنچ گئے جنہوں نے کسی بھی نئی فلم میں رنبیر کپور کے مقابل کام کرنے سے صاف انکار کردیا۔ دپیکا پدوکون اور رنبیر کپور کی جوڑی اس وقت...
میچ فکسنگ شرمناک ہے،وینا ملک
ممبئی : وینا ملک نے کہا ہے کہ کرکٹ میں میچ فکسنگ شرمناک ہے۔ انہوں نے ایک فیشن شو کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جب کرکٹ میں کرپشن کی بات سامنے آتی ہے تو ہم جیسے لوگوں کو حیرانی کا جھٹکا لگتا ہے ۔ یہ بہت تکلیف دہ ہے کیونکہ ہم سب کرکٹ سے محبت کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ...
عالمی طاقتیں الزامات سے باز آجائیں، نو منتخب ایرانی صدر
تہران: ایران کے نومنتخب صدر حسن روحانی نے عالمی طاقتوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ ایران کے خلاف الزام تراشیوں سے باز آجائیں۔
حسن روحانی کا کہنا تھا کہ عالمی طاقتیں ایران کی عزت کریں اور الزام تراشیوں کا سلسلہ بند کیا جائے۔
مکمل خبر پڑھنے کے...
بھاڑ میں گئی اسمبلی اور تنخواہ ، اچکزئی نے سچ اگل دیا
اسلام آباد: پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کا کہنا ہے کہ اگر 2 برس میں اسٹبلشمنٹ کو لگام نہ دی تو پارلیمنٹ چھوڑ دوں گا، پھر بھاڑ مین گئی یہ اسمبلی اور تنخواہ۔
ان کے الفاظ میں وقت محدود ہے، ساری دنیا ہماری دشمن بن چکی ہے،...
گیس پائپ لائن تعمیر نہ ہونے پر پاکستان کو جرمانہ دینا ہوگا، ایران
تہران/لندن (آئی این پی ) ایران نے پاکستان کو گیس پائپ لائن کی تعمیر بروقت مکمل نہ ہونے کی صورت میں جرمانہ عائد کرنے کا الٹی میٹم دے دیا ۔ہفتہ کو برطانوی نیوزویب سائیٹ کی رپورٹ کے مطابق ایران نے کہا کہ اس کی جانب سے گیس لائن کا...
مجھے امید ہے کہ بلوچستان اور سندھ دونوں مل کر جدوجہد کرینگے، نواب مری
(وینگاس یاسمین(Veengas Yasmeen) ایک ممتاز جرنلسٹ ہے وہ انگلش” ڈیلی دی فرٹےئر پوسٹ “، “ماہانہ دی بولان وائس”اورسندھی “ڈیلی عبرت میں آرٹیکل لکھتی ہیں۔ انہوں نے حال ہی میں ممتاز قوم پرست رہنما بابائے بلوچ سردار خیر بخش مری کا...
اسمبلیوں نے 65سالوں میں بلوچوں کو کوئی حق نہیں دیا، بی این وی
کوئٹہ ( این این آئی ) لاپتہ افراد کے اہل خانہ کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1178دن ہوگئے لاپتہ بلوچ اسیران شہداء کے بھوک ہڑتالی کیمپ میں اظہار یکجہتی کرنیوالوں میں بلوچ نیشنل وائس کا ایک وفد لاپتہ افراد کے لواحقین سے اظہار ہمدردی کی اور...
عالمی برادری کو بلوچستان کے کشیدہ صورتحال کو سمجھنے کی ضرورت ہے، نور الدین مینگل
کوئٹہ (آن لائن) اقوام متحدہ میں بلوچ نمائندہ میر نوردین مینگل نے کہا ہے کہ بلوچستان کے کشیدہ صورتحال کو سمجھنے کی اشد ضرورت ہے اس وقت بھی بلوچستان کے لوگوں کا خون بہہ رہا ہیں اور وہاں کے لوگ ماتم میں مبتلا ہے ان...