بلوچستان میں خفیہ ادارے و ایف سی حالات کی بہتری میں رکاوٹ ہیں، سردار اختر مینگل
کوئٹہ(آن لائن) بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ جب تک بلوچستان میں حد سے زیادہ اختیارات رکھنے والی قوتوں کو بے اختیار کرکے انہیں ان کے قلعوں تک محدود نہیں کیا جائے لاپتہ افراد کی...
میڈیا کی جانب سے منفی پروپیگنڈہ افسوسناک ہے، بی این ایم
کوٹہ(این این آئی)بلوچ نیشنل موؤمنٹ کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ الیکٹرونک میڈیا کے چمپین و آزادی صحافت کے دعوئے دار حامد میر و دیگر کی جانب سے بلوچ آزادی پسند تنظیموں و رہنماؤں کو دہشت گرد کہنا انکی و دہشت گرد سوچ کی ترجمانی کر تی ہے۔ میڈیا...
پشتون علاقوں کو الگ کرکے بلوچستان میں ریفرنڈم کرایاجائے، نوابزادہ جمیل بگٹی
کراچی(شاہنواز بلوچ سے)پاکستان میں اول دن سے الیکشن نہیں بلکہ سلیکشن ہوتا آیا ہے، طاقت ہمیشہ فوج کے پاس رہی ہے حکومتیں صرف نام کی رہی ہیں۔ ان خیالات کااظہار شہیدنواب اکبرخان بگٹی کے فرزند نوابزادہ جمیل بگٹی نے ’’روزنامہ...
زیارت: قائداعظم ریزیڈینسی راکٹ حملوں کے بعد مکمل طور پر جل گئی
زیارت…قائداعظم ریزیڈینسی حملوں کے بعد آگ لگنے کے باعث مکمل طورپر جل گئی ہے،ایک اہلکار جاں بحق، آتشزدگی کے باعث پوری تاریخی عمارت اور فرنیچر جل گیا۔ ڈپٹی کمشنر زیارت کے مطابق قائداعظم ریزیڈینسی کا تاریخی حیثیت کا فرنیچر بھی جل کر...
سندھ میں اگلے ہفتے سے ہرایک دن چھوڑ کرایک دن سی این جی بند رہے گی
کراچی…ملک کو70 فیصد گیس فراہم کرنے والے صوبہ سندھ کے عوام بھی سستی سی این جی کے حصول کے لیے پمپ پر لمبی قطاروں میں طویل انتظار کے لیے تیار ہوجائیں۔ سوئی سدرن کے مطابق آئندہ ہفتے سے سندھ میں ہر ایک دن چھوڑ کر سی این جی بند رہے...
India to be world’s most populous by 2028
(IANS) / 14 June 2013
India’s population is expected to surpass China’s around 2028, according to a UN report launched on Friday.
The report, ‘World Population Prospects: The 2012 Revision’, has projected that the global population will touch 9.6 billion...
اقوام متحدہ اور عالمی ادارے بلوچستان میں جاری مظالم کا نوٹس لیں، بی آرپی
کوئٹہ (آن لائن) بلوچ ری پبلکن پارٹی کی مرکزی آرگنائزنگ کمیٹی کے ترجمان شیر محمد بلوچ نے بلوچ نسل کشی اور قبضہ گیریت کے خلاف ہڑتال پر عوام و تاجر برادری سے اظہار تشکر کرتے ہوئے اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کے عالمی اداروں...
ملک میں بجلی بحران انتہاء پر،شارٹ فال6ہزار میگا واٹ سے تجاوز کرگیا
اسلام آباد…ملک میں جاری بجلی بحران کی شدت میں کمی نہیں آ سکی ،بجلی کی پیداوار 12 ہزار میگاواٹ جبکہ شدید گرمی میں طلب 18 ہزار میگاواٹ سے بھی بڑھ گئی،شارٹ فال بڑھنے سے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ بھی بڑھ گئی ،وزارت پانی بجلی کے دعووں کے...
پشاور میں طالب علم کو اغوا کرنے والا استاد گرفتار، بچہ بازیاب
پشاور…پشاور پولیس نے دس سالہ طالب علم کے اغواء میں ملوث ٹیچر کو دو ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق دس سالہ تنویر علی شاہ چند روز قبل ٹیوشن پڑھنے کے لیے گیا اورواپس نہیں آیا،اغواء کاروں نے طالب علم کی رہائی کے لئے 12 لاکھ...
مشرف کے خلاف محاذ بند ہونا چاہئے، محمود خان اچکزئی
اسلام آباد(آئی این پی) پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ ملکی سیاست میں ایجنسیوں کا کردار نہیں ہونا چاہئے‘ ہمیں ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھنا چاہئے ‘ملک کو بحرانوں سے نکالنے کیلئے نواز شریف کا بھرپور ساتھ دیں...
بجلی کے بعد پانی کی قلت سنگین صورت اختیار کرنیو الی ہے،واپڈا
لاہور…واپڈا کے ممبر واٹر حسنین افضال کا کہنا ہے کہ پاکستان میں بجلی بحران کے بعد اب پانی کی قلت سنگین صورت اختیار کرنیو الی ہے، اس لئے بلا تاخیر نئے ڈیمز کی تعمیرناگزیر ہے۔ممبر واٹر واپڈاحسنین افضال نے پاکستان انجینئرنگ کانگریس کے زیر...
کراچی پنجاب سے نہیں واپڈا سے بجلی خریدتا ہے ، تاج حیدر
کراچی… پیپلزپارٹی کے رہنماتاج حیدر نے کہا ہے کہ بجلی کی تقسیم سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلوں میں آئینی تقاضوں کو پس پشت ڈال دیا گیا ہے۔ کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس میں کرتے ہوئے تاج حیدر کا کہنا تھا کہ کراچی پنجاب سے نہیں واپڈا سے بجلی...
34 ہزار 500 ٹن وزنی جہاز ٹوٹنے کیلئے گڈانی شپ بریکنگ پہنچ گیا
کراچی … گڈانی شپ بریکنگ یارڈ میں 34 ہزار 500 ٹن وزنی ناکارہ بحری جہاز ٹوٹنے کیلئے لنگر انداز ہوگیا۔ 1989ء میں کوریا میں بنا ہوا یہ دیوہیکل بحری جہاز گزشتہ 25 سالوں سے دنیا بھر کی بندرگاہوں پر تیل کی سپلائی کاکام کرتا رہاہے اور اپنی...
کینیاکا پاکستانی چاول پرڈیوٹی پر75فی صد کرنے کاارادہ
کراچی…پاکستانی چاول برآمدات کو ایک زبردست جھٹکا لگ سکتا ہے ،ملکی چاولوں کی ایک بہت بڑی منڈی ، کینیا نے برآمدات پر ڈیوٹی دُگنی کرنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔کینیا میں پاکستان چاول کی برآمدات پر 35 فی صد ڈیوٹی لگتی ہے جسے بڑھا کر 75 فی صد کرنے کا...
لندن میں شرپسندوں نے اسلامک سینٹرکوآگ لگادی
لندن…شرپسندوں نے اسلامک سینٹرکوآگ لگادی ۔امکان ظاہر کیاجارہاہے کہ واقعہ میں وہ انتہاپسند تنظیم انگلش ڈیفنس لیگ ملوث ہے جو برطانوی فوجی کے قتل کے خلاف پرتشدد مظاہرے کرتی رہی ہے۔ برطانیہ میں ایک اور اسلامی سینٹر کوآگ لگادی گئی ہے۔شمالی لندن میں واقع یہ...
شہر دہلی
(حبیب جالیب)
دیارِ داغ و بیخود شہر دہلی چھوڑ کر تجھ کو
نہ تھا معلوم یوں روئے گا دل شام و سحر تجھ کو
کہاں ملتے ہیں دنیا کو کہاں ملتے ہیں دنیا میں
ہوئے تھے جو عطاء اہلِ سخن اہلِ نطر تجھ کو
تجھے مرکز کہا جاتا تھا دنیا کی نگاہوں کا
محبت کی نظر سے دیکھتے تھے سب نگر تجھ کو
بقولِ میر...
غزل
(حبیب جالب)
پھر کبھی لوٹ کر نہ آئیں گے
ہم ترا شہر چھوڑ جائیں گے
دُور افتادہ بستیوں میں کہیں
تیری یادوں سے لو لگائیں گے
شمعِ ماہ و نجوم گل کرکے
آنسوؤں کے دیئے جلائیں گے
آخری بار اک غزل سُن لو
آخری بار ہم سنائیں گے
صورت موجہ ہوا جالب
ساری دنیا کی خاک اُڑائیں گے
سائیکل پنکچر والوں کو بھی بلیو پاسپورٹ جا ری کرائے گئے،ڈی جی پاسپورٹ
اسلام آباد…اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاسپورٹ لیمی نیشن پیپرکنٹریکٹ کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیاہے جبکہ ڈی جی پاسپورٹ ذو الفقار چیمہ بھی عدالت میں پیش ہو گئے۔پاسپورٹ لیمی نیشن پیپرکنٹریکٹ کیس کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہو ئی۔...