کاشفی

محفلین
635062076561011999.gif

ماخذ:
 

نایاب

لائبریرین
لگتا ہے فیصلہ کہیں دور لکھا جا چکا ہے ۔ بس مناسب وقت پر سنا دیا جائے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔
ہاتھی کے پاؤں میں سب کا پاؤں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت + اے پی اے) غداری کیس کی سماعت کے موقع پر سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف آئین کے آرٹیکل 6 کے تحت ضرورت پڑنے پر کارروائی کی جائے گی۔ جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف غداری کا مقدمہ چلانے سے متعلق درخواست کی سماعت کی۔ جسٹس جواد ایس خواجہ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس کیس میں آرٹیکل 6 کی تعمیل کرنا ہو گی‘ بادی النظر میں پرویز مشرف پر آرٹیکل 6 کا اطلاق کرنا پڑے گا‘ فیصلہ لکھنا ہماری ذمہ داری ہے۔
http://www.nawaiwaqt.com.pk/national/07-Jun-2013/210366
 
Top