آئین

  1. راحیل فاروق

    دو مغالطے

    اگلے ماہ میرے والد کو اس دنیا سے گزرے بارہ سال پورے ہو جائیں گے۔ بارہ سال۔۔۔ ابو جان ہی کی زبانی سنا کرتے تھے کہ بارہ سالوں میں پتھر بھی بدل جاتے ہیں۔ مگر ان کی سبھی باتیں ٹھیک کب تھیں؟ کافی پرانی بات ہے۔ خاندان کا ایک نوعمر چھوکرا ابو جان کے پاس کراچی پہنچا تھا اور انھوں نے اسے فضائیہ میں ملازم...
  2. ل

    پاکستانی آئین شریعت سے متصادم نہیں ، مفتی منیب

    ڈیرہ غازی خان ( نمائندہ جنگ) چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمٰن نے کہا ہے کہ آئین پاکستان شریعت سے متصادم نہیں ہے تاہم ہمارے ملک میں آئین کی روح کے مطابق عمل نہیں ہوتا ،مذاکرات میں حکومت کو براہ راست شریک ہونا چاہیے اور مذاکرات کے لئے پارلیمنٹ مقننہ ، فوج اور جوڈیشری کو بھی اس کا حصہ ہونا...
  3. ل

    آئین پاکستان کے اسلامی نکات

    انصار عباسی نے اپنے مندرجہ ذیل تجزیہ میں آئین پاکستان کے اسلامی نکات کی نشاندہی کی ہے اور اس بات کا بھی اظہار کیا ہے کہ اسلامی شقوں پر عمل در آمد نہیں ہو رہا۔ اسلام اور پاکستان ٗ ’شاہد اللہ شاہد لاعلم‘ ٗ بلاول نے حقیقت نظرانداز کردی اسلام آباد (تبصرہ :…انصار عباسی) پاکستان کا 1973؁ کا آئین...
  4. ل

    آئین اور شریعت متصادم نہیں، اسلام کو سرکاری مذہب تسلیم کیا گیا ہے: مفتی کفایت اللہ

    راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سینئر رہنما اور سابق ایم پی اے مفتی کفایت اﷲ نے کہا ہے کہ بعض قوتیں مذاکرات سبوتاژ کرکے آپریشن کی راہ ہموار کر رہی ہیں۔ اگر ایسا ہوا تو اس کی ذمہ داری تمام سٹیک ہولڈرز پر عائد ہوگی‘ میں طالبان مذاکراتی کمیٹی کے حوالے سے جے یو آئی کے فیصلے کا...
  5. ل

    آئین کی بنیاد قرآن و سنت ہے اب بھی شریعت نافذ ہے، لیاقت بلوچ

    لاہور(جنگ نیوز) جماعت اسلامی کے سیکریٹری جنرل لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ بندوق اور معصوم لوگوں کے قتل سے شریعت نافذ نہیں کی جا سکتی۔ان کا کہنا تھا کہ ملکی آئین عین قرآن و سنت کے مطابق ہے، اس لحاظ سے ملک میں اس وقت بھی شریعت ہی نافذ ہے۔ لاہور میں ایک کتاب کی تقریب رونمائی میں خطاب کرتے ہوئے لیاقت...
  6. ل

    پاکستان کے آئین کا آرٹیکل 257 کشمیر کے متعلق

    پاکستان کے آئین کا آرٹیکل 257 کشمیر کے متعلق کہتاہے: 257. Provision relating to the State of Jammu and Kashmir.- When the people of the State of Jammu and Kashmir decide to accede to Pakistan, the relationship between Pakistan and the State shall be determined in accordance with the wishes...
  7. ل

    اسلام ملکی دستورکا ماخذ نہیں: تیونس کی پارلیمنٹ کا فیصلہ

    تیونس کی پارلیمنٹ میں اسلام پسندوں نے بظاہر ایک سمجھوتہ کرتے ہوئے اُس بِل کو مسترد کر دیا، جس کے تحت مذہب اسلام کو ملکی دستور کا ماخذ قرار دیا جانا تھا۔ یہ پیش رفت ملکی دستور کی منظوری کے عمل کے دوران سامنے آئی۔ سن 2011 میں عرب اسپرنگ کے تحت انقلابی عمل کا آغاز کرنے والے ملک تیونس میں پارلیمنٹ...
  8. کاشفی

    پرویز مشرف پر آرٹیکل 6 کا اطلاق کرنا پڑے گا - جسٹس جواد

    ماخذ:
Top