وزیرِ اعظم

  1. کاشفی

    شیر بنیں میاں صاحب شیر – وسعت اللہ خان

    شیر بنیں میاں صاحب شیر – وسعت اللہ خان تین جنوری 2014 کو موقر پاکستانی اخبار ڈان میں انتخابی اثاثہ ڈیکلریشنز سے متعلق رپورٹ کی روشنی میں واضح ہوا کہ شریف برادران کا شمار پاکستان کے امیر ترین افراد میں نہیں ہوتا۔ رپورٹ کے مطابق وزیرِاعظم نواز شریف کا کوئی ذاتی گھر نہ پاکستان میں ہے نہ باہر۔ وہ...
  2. کاشفی

    لیبیا کے وزیر اعظم کرپشن الزامات میں گرفتار

    لیبیا کے وزیر اعظم کرپشن الزامات میں گرفتار طرابلس …لیبیا کے وزیر اعظم کو کرپشن کے الزامات میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔لیبیا کی وزارت داخلہ اور لیبیا انقلابی آپریشن روم کے مسلح ارکان نے وزیر اعظم علی زیدان کو گفتار کرکے نا معلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔لیبیا کے پروسیکیوٹر جنرل نے علی زیدان پر کرپشن...
  3. کاشفی

    تحریک طالبان نے کراچی میں جگہ بنا لی ہے ،انٹیلی جنس رپورٹ

    تحریک طالبان نے کراچی میں جگہ بنا لی ہے ،انٹیلی جنس رپورٹ کراچی…انٹیلے جنس اداروں نے وفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس میں انکشاف کیاہے کہ تحریک طالبان نے کراچی میں جگہ بنا لی ہے ، القاعدہ اورجنداللہ بھی اغوا برائے تاوان اور بڑے جرائم کی وارداتوں میں ملوث ہیں۔ 458 ٹارگٹ کلرز کا پتہ لگایا گیا ہے،...
  4. کاشفی

    آج بھی مفاہمت کی ضرورت ہے،سیاست 5سال بعد کرینگے،صدر زرداری

    آج بھی مفاہمت کی ضرورت ہے،سیاست 5سال بعد کرینگے،صدر زرداری اسلام آباد…صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ آج بھی مفاہمت کی ضرورت ہے،سیاست ہم 5سال بعد کریں گے جب آپ انتخابات کا اعلان کرینگے،ابھی ہم آپ کی رہنمائی میں کام کریں گے، ایوان وزیر اعظم میں اپنے اعزاز میں ظہرانے سے خطاب میں صدر زرداری کا...
  5. کاشفی

    زرداری پہلے صدرہیں جوباوقاراندازمیں رخصت ہورہے ہیں، وزیراعظم

    زرداری پہلے صدرہیں جوباوقاراندازمیں رخصت ہورہے ہیں، وزیراعظم اسلام آباد…وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ صدر زرداری پہلے منتخب صدرہیں جوباوقاراندازمیں رخصت ہورہے ہیں، زرادری صاحب کی خوشدلی سے 73 کے آئین کی بحالی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔ وزیراعظم ہاوٴس اسلام آباد میں صدر مملکت آصف علی زرداری کے...
  6. کاشفی

    کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے پنجابی طالبان کے رہنما عصمت اللہ معاویہ کو برطرف کردیا

    کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے پنجابی طالبان کے رہنما عصمت اللہ معاویہ کو برطرف کردیا عصمت اللہ معاویہ نے وزیر اعظم کی مذاکرات کی پیشکش کا خیر مقدم کیا تھا۔ فوٹو: فائل وزیر اعظم کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش کا خیر مقدم کرنے پر کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے پنجابی طالبان کے رہنما عصمت اللہ...
  7. کاشفی

    وزیر اعظم کا خطاب لفاظی کے سوا کچھ نہیں تھا، پرویز اشرف

    وزیر اعظم کا خطاب لفاظی کے سوا کچھ نہیں تھا، پرویز اشرف پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما اورسابق وزیراعظم راجہ پرویزاشرف نےکہا ہے کہ وزیراعظم کا قوم سے خطاب امیدوں، مبہم وعدوں اور منصوبہ بندی نہ ہونے کی تصویرتھا۔ وزیراعظم کوپاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پرعمل درآمد کااعلان کرنا چاہئے تھا۔ وزیراعظم...
  8. کاشفی

    شریف فیملی کیخلاف 3 ریفرنسز کا معاملہ لٹک گیا

    شریف فیملی کیخلاف 3 ریفرنسز کا معاملہ لٹک گیا جسٹس نجم الحسن شیخ نے کیس سماعت سے معذرت کرتے ہوئے فائل چیف جسٹس لاہورہائی کورٹ کوارسال کردی تھی ۔فائل فوٹو راولپنڈی: وزیراعظم نوازشریف، وزیراعلیٰ شہباز شریف اورشریف خاندان کے دیگر افراد کے خلاف کرپشن کے اتفاق فائونڈری، حدیبیہ پیپرملز اوررائے ونڈ...
  9. کاشفی

    وزیراعظم آج رات 8 بجے قوم سے خطاب کریں گے

    وزیراعظم آج رات 8 بجے قوم سے خطاب کریں گے وزیراعظم نواز شریف آج رات 8 بجے قوم سے خطاب کریں گے۔ اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم محمد نواز شریف اپنے پہلے خطاب میں ملک کو درپیش مسائل کے حوالے سے قوم کو اعتماد میں لیں گے۔ وزیراعظم نواز شریف کا حکومت سنبھالنے کے بعد یہ پہلا خطاب ہوگا۔ ذرائع کا...
  10. کاشفی

    یوم آزادی,وزیر اعظم، صدر کی مبارکباد،ملکی سالمیت کے تحفظ کا عزم

    یوم آزادی,وزیر اعظم، صدر کی مبارکباد،ملکی سالمیت کے تحفظ کا عزم اسلام آباد(دنیا نیوز)صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم نواز شریف نے قوم کو یوم آزادی کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ جمہوریت پر بار بار شب خون مارنے سے غیر جمہوری قوتیں پروان چڑھیں،ملکی بقا اور سالمیت کا تحفظ ہر قیمت پر یقینی...
  11. کاشفی

    ناروے کے وزیرِ اعظم ایک دن کیلئے ٹیکسی ڈرائیور بن گئے

    ناروے کے وزیرِ اعظم Jens Stoltenberg ایک دن کیلئے ٹیکسی ڈرائیور بن گئے مکمل خبر پڑھنے کے لیئے کلک کیجئے۔۔۔
  12. کاشفی

    جیل توڑنے جیسے واقعات ملی بھگت کے بغیر نہیں ہوسکتے،وزیر اعظم

    جیل توڑنے جیسے واقعات ملی بھگت کے بغیر نہیں ہوسکتے،وزیر اعظم گڈانی…وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ڈیرا اسماعیل خان میں جیل توڑنے جیسے واقعات مل بھگت کے بغیر نہیں ہوسکتے۔ انھوں نے یہ بات گڈانی کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں کہی۔
  13. کاشفی

    وزیراعظم اور انکے خاندان کی خدمت کرنے والا میٹرک پاس پائیلٹ ڈی ایم ڈی مقرر

    وزیراعظم اور انکے خاندان کی خدمت کرنے والا میٹرک پاس پائیلٹ ڈی ایم ڈی مقرر کراچی …قومی ایئرلائن میں نوازنے کی ایک اور مثال قائم ہوگئی، دوران سفر طیاروں میں وزیراعظم نواز شریف اور ان کے خاندان کی آوٴ بھگت کرنے والے میٹرک پاس پائیلٹ کو پی آئی اے کا ڈپٹی منیجنگ ڈائرکٹر بنادیا گیا ہے۔ میاں محمد...
  14. کاشفی

    پرویز مشرف پر آرٹیکل 6 کا اطلاق کرنا پڑے گا - جسٹس جواد

    ماخذ:
Top