کاشفی

محفلین
لیبیا کے وزیر اعظم کرپشن الزامات میں گرفتار
world.libyanpmarrested_10-10-2013_121876_l.jpg

طرابلس …لیبیا کے وزیر اعظم کو کرپشن کے الزامات میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔لیبیا کی وزارت داخلہ اور لیبیا انقلابی آپریشن روم کے مسلح ارکان نے وزیر اعظم علی زیدان کو گفتار کرکے نا معلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔لیبیا کے پروسیکیوٹر جنرل نے علی زیدان پر کرپشن اور بد انتظامی کے الزامات لگائے ہیں۔ دوسری جانب لیبیا کے نائب وزیر اعظم نے ملک کی اعلی قیادت کاہنگامی اجلاس منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
 
Top