کاشفی

محفلین
وزیر اعظم کا خطاب لفاظی کے سوا کچھ نہیں تھا، پرویز اشرف
188522_87875818.jpg

پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما اورسابق وزیراعظم راجہ پرویزاشرف نےکہا ہے کہ وزیراعظم کا قوم سے خطاب امیدوں، مبہم وعدوں اور منصوبہ بندی نہ ہونے کی تصویرتھا۔ وزیراعظم کوپاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پرعمل درآمد کااعلان کرنا چاہئے تھا۔

وزیراعظم نوازشریف کے خطاب کے بعد راجہ پرویزاشرف کا کہنا تھاوزیراعظم کے پاس قوم کو دینے کے لئے کچھ نہیں تھا۔ وزیراعظم نے دہشت گردوں سے مذاکرات یا طاقت کے استعمال کا کوئی واضح اعلان نہیں کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ ڈرون حملوں کو عالمی قوانین کی خلاف ورزی کہنا کافی نہیں، وزیراعظم کا خطاب مایوس کن تھا۔ پاک ایران گیس پائپ لائن توانائی بحران کے حل کے لئے دیگر تمام اقدامات سے زیادہ ضروری ہے۔
 
اب یہ بتائے گا کہ محترم نواز شریف کو کیا کرنا چاہیے
کاشفی کو تو خوش ہونا چاہیے کہ اب بلاروک ٹوک ایکسریس وے سے لاہور سے کراچی اور کراچی سے لاہور زوں زوں کرکے پہنچے گے
 
راجا اشرف کو ناپسند کریں۔۔میری پوسٹ کوتو ناپسند نہ کریں۔۔ایویں ناپسند کردیتے ہیں۔۔
میں تو پیدائشی خوش ہوں۔۔ترقی ہونی چاہیئے ہر جگہ۔۔صرف کراچی ، لاہور اور اسلام آباد وغیرہ میں ہی ترقی نہیں ہونی چاہیئے۔
 
آخری تدوین:
راجا اشرف کو ناپسند کریں۔۔میری پوسٹ کو کو ناپسند نہ کریں۔۔ایویں ناپسند کردیتے ہیں۔۔
میں تو پیدائشی خوش ہوں۔۔ترقی ہونی چاہیئے ہر جگہ۔۔صرف کراچی ، لاہور اور اسلام آباد وغیرہ میں ہی ترقی نہیں ہونی چاہیئے۔

اب ٹھیک ہے؟
پیدائشی کوئی خوش نہیں ہوتا۔ ہر انسان روتا ہوا اتا ہے اور روتا ہوا جاتا ہے۔
نواز کے دور میں ہر جگہ ترقی ہوگی انشاءاللہ
 
کاشفی

محفلین
یہی نہیں بلکہ جلد کراچی کے نزدیک6600 میگا واٹ کا بجلی گھر بھی بنے گا
بلوچستان میں بجلی گھر کی تعمیر کا فیصلہ بھی خوش آئند ہے۔۔ بلوچستان کی ترقی پر سب سے زیادہ توجہ دینے کی ضرورت ہے۔۔
بلوچستان کے تمام تر وسائل بلوچستان کی ترقی ، تعمیر اور بلوچستان میں نئے شہر بسانے کے لیئے صرف کیے جائیں ۔ سندھ اور پنجاب سے آبادی کا دباؤ منتقل کرتے ہوئے بلوچستان میں نئے شہر بسانے چاہیئے۔
۔
 
کاشفی

محفلین
اب ٹھیک ہے؟
پیدائشی کوئی خوش نہیں ہوتا۔ ہر انسان روتا ہوا اتا ہے اور روتا ہوا جاتا ہے۔
نواز کے دور میں ہر جگہ ترقی ہوگی انشاءاللہ
میں جب اس دنیا میں تشریف لایا تو اُس وقت ظاہری طور پر چُپ تھا۔۔لیکن دل ہی دل میں خوش ہورہا تھا۔۔
ہر جگہ ترقی ہو۔۔یہی ہماری خواہش ہے۔
آپ کیا روتے ہوئے آئے تھے۔۔جیسے اگر کوئی نواز شریف کو برا کہہ دے تو رونے لگ جاتے ہیں۔
 
ہر انسان روتا ہوااتا ہے
اگر وہ چپ پیدا ہوا ہو تو ذہنی طور پر غبی ہوتا ہے کیونکہ وہ اتنی اکسیجن نہیں لے پاتا جتنی ضرورت ہوتی ہے۔ یہ ضروری ہے۔ یعنی رونا ضروری ہے

لگ رہا ہے ابھی اپ کے بچے نہیں ہوئے؟
 
آخری تدوین:

شمشاد

لائبریرین
اب ٹھیک ہے؟
پیدائشی کوئی خوش نہیں ہوتا۔ ہر انسان روتا ہوا اتا ہے اور روتا ہوا جاتا ہے۔
نواز کے دور میں ہر جگہ ترقی ہوگی انشاءاللہ
ایک تصحیح کر لیں کہ روتا ہوا جاتا نہیں ہے بلکہ رولاتا ہوا جاتا ہے۔
ویسے کئی ایک ایسے بھی بدنصیب ہوتے ہیں جن کے جانے پر مٹھائیاں بانٹی جاتی ہیں۔
 
کاشفی

محفلین
ہر انسان روتا ہوااتا ہے
اگر وہ چپ پیدا ہوا ہو تو ذہنی طور پر غبی ہوتا ہے کیونکہ وہ اتنی اکسیجن نہیں لے پاتا جتنی ضرورت ہوتی ہے۔ یہ ضروری ہے۔ یعنی رونا ضروری ہے
لگ رہا ہے ابھی اپ کے بچے نہیں ہوئے؟
ضروری نہیں کہ ہر انسان روتا ہوا آئے۔۔۔ اور اپنی منطق اپنے پاس رکھئیے یا پھر گنجوں کو دیجئے۔:)
 
آخری تدوین:

کاشفی

محفلین
ایک تصحیح کر لیں کہ روتا ہوا جاتا نہیں ہے بلکہ رولاتا ہوا جاتا ہے۔

یہی تو بات سمجھ نہیں آتی ہے ایچ اے خان صاحب کو اپنی بے تکی منطق ہر جگہ لگاتے پھرتے ہیں۔۔ہروقت رونے دھونے کی باتیں کرتے رہتے ہیں۔آتے ہوئے رونا جاتے ہوئے رونا ۔۔واٹ از دز؟۔کبھی کبھار ہنس بھی لیا کریں بھئی مفت کی ہنسی ہوتی ہے۔۔اور ہنس نہیں سکتے تو اپنی خوبصورتی دکھا کر لوگوں کو ہنسا بھی لیا کریں۔۔۔
 
ضروری نہیں کہ ہر انسان روتا ہوا آئے۔۔۔ اور اپنی منطق اپنے پاس رکھئیے یا پھر گنجوں کو دیجئے۔:)

یہ منطق نہیں سائنسی حقیقت ہے مگر کوئی بات نہیں۔ اپ چپ پیدا ہوئے تھے کوئی وجہ نہیں کہ یہ بات اپ کی سمجھ میں نہیں ارہی ہے
 
ہا ہا ہا
میری تو ہنسی نکل پڑی ہےاب
جو بچہ چپ پیدا ہو وہ غبی ہوجاتا ہے۔ اگر بچہ رونہیں رہاہوپیدائش کے وقت تو ڈاکٹر اس کو تھپڑ بھی مارتے ہیں تاکہ وہ روئے۔ ورنہ اگر چپ پیدا ہوگیا تو غبی ہوجاتا ہے۔ تھوڑا سا ضدی بھی
 
اب پیدا ہونے پر کوئی بات نہیں ہوگی ورنہ دوسری باتیں پیدا ہوجائیں گی۔۔
لہذا آپ بھی چپ ہوجائیں۔۔اور وزیرِ اعظم کے خطاب کے بارے میں کچھ لکھیں۔

جب اپنی بات ائی تو چپ ہوجائیں :)

مان لیں کہ اپ روتے ہوئے پیدا ہوئے تھے اور چپ پید ا نہیں ہوئے تھے۔ بات ختم ہوجائے گی۔
 
کاشفی

محفلین
ہا ہا ہا
میری تو ہنسی نکل پڑی ہےاب
جو بچہ چپ پیدا ہو وہ غبی ہوجاتا ہے۔ اگر بچہ رونہیں رہاہوپیدائش کے وقت تو ڈاکٹر اس کو تھپڑ بھی مارتے ہیں تاکہ وہ روئے۔ ورنہ اگر چپ پیدا ہوگیا تو غبی ہوجاتا ہے۔ تھوڑا سا ضدی بھی
جب اپنی بات ائی تو چپ ہوجائیں :)

مان لیں کہ اپ روتے ہوئے پیدا ہوئے تھے اور چپ پید ا نہیں ہوئے تھے۔ بات ختم ہوجائے گی۔
میں رویا تھا آہستے سے۔۔لیکن فوراَ چپ ہوگیا تھا۔۔ جو بچے زیادہ روتے ہیں وہ ہروقت روتے رہتے ہیں۔۔
اب بات ختم اس ٹاپک پر۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
ضروری نہیں کہ ہر انسان روتا ہوا آئے۔۔۔ اور اپنی منطق اپنے پاس رکھئیے یا پھر گنجوں کو دیجئے۔:)
کاشفی آپ دوسروں کے پسندیدہ لیڈر کو غلط ناموں سے پکارتے اور لکھتے ہیں اور جب بات پرویز مشرف یا "بھائی" کی آتی ہے تو آپ سے برداشت نہیں ہو پاتا۔
 
Top