جسقم کا سندھ میں پانی کی قلت کیخلاف دھرنے جاری
حیدرآباد…جئے سندھ قومی محاذ کا سندھ میں پانی کی قلت کے خلاف احتجاج اور دھرنے کا سلسلہ دو روز سے جاری ہے، حیدرآباد اور نواب شاہ کے بعد نوشہروفیروز میں قومی شاہراہ پر دھرنا دیا جارہا ہے، طویل دھرنے کے باعث مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا...
شاہرگ سے بے گناہ بلوچوں کی گرفتاری نسل کشی کا تسلسل ہے، بلوچ ہیومن رائٹس آرگنائزیشن
کوئٹہ (آن لائن) بلوچ ہیومین رائٹس آرگنائزیشن کے ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ فورسز کی جانب سے مسخ شدہ لاشیں پھینکنے اور گھر گھر تلاشی لیکر بلوچ نوجوانوں کو اغوا کرکے لاپتہ کرنے کا عمل شدت اختیار...
مصری صدر کا اقتدار چھوڑنے سے انکار، جھڑپوں میں16 افراد ہلاک
قاہرہ …مصری صدرمرسی نے فوج کا الٹی میٹم مسترد کرتے ہوئے اقتدار چھوڑنے سے انکار کردیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ مصر کے آئینی اور قانونی صدر ہیں۔ اپوزیشن جماعتوں نے ملک بھر میں احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ قاہرہ یونیورسٹی میں جھڑپوں...
ننھی تیراک،ایسے سوئمنگ کرتی ہے کہ بڑے بڑے دَنگ رہ جائیں
لندن…کئی فٹ گہرے پول میں سوئمنگ کرنا بیحد مہارت کا کام ہوتا ہے جوصرف ماہر تیراک ہی باآسانی کرتے نظر آتے ہیں ورنہ عام پیراک تو اس معاملے میں اُلٹے سیدھے ہاتھ پاؤں مارتے دکھائی دیتے ہیں۔اس وڈیو میں نظر آتی صرف 16ماہ کی یہ ننھی بچی تو شاید...
غزل
(رزّاق اثر شاہ آبادی - شاہ آباد ، ہندوستان)
ہمیشہ جیت مقدر میں غیر کے آئی
مرے خلاف کھڑے تھے کئی مرے بھائی
میں اس کی جھیل سی آنکھوں میں ڈوبتا ہی گیا
سمندروں سے زیادہ تھی جن کی گہرائی
غمِ حیات کی چادر میں اُڑھ کر سویا
تمام رات رُلاتی رہی ہے تنہائی
ہر ایک شخص کو انسان میں سمجھتا تھا
بہت...
غزل
(ظہیر قدسی، مالیگاؤں - ہندوستان)
سُنی سنائی سی تھیں بےوفائیاں کیا کیا
بنائیں لوگوں نے لیکن کہانیاں کیا کیا
اسے تو کارِجہاں سے نہیں ملی فرصت
ہوئی ہیں دل کو مگر بدگمانیاں کیا کیا
اُداسی، درد و غم و رنج، ہجر تنہائی
ملی ہیں پیار کی ہم کو نشانیاں کیا کیا
بکھیرے گیسو کبھی، کھنچ لے کبھی...
بھارت کو ترجیحی ملک کا درجہ دیا جائے، تاجروں کا مطالبہ
اسلام آباد…پاک بھارت مشترکابزنس فورم کاپہلا اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔، پاکستانی اور بھارتی تاجروں کا کہنا تھا کہ بھارت کو انتہائی پسندیدہ ملک کادرجہ دے کرتجارتی و معاشی سرگرمیوں میں اضافہ کیا جاسکتا ہے جس کا زیادہ فائدہ پاکستان کو ہوگا۔ایک...
امریکا: دادا نے پوتے کیساتھ ہائی اسکول کی ڈگری حاصل کی
نیویارک …این جی ٹی …تعلیم حاصل کرنے کے لیے وقت و عمر کی کوئی قید نہیں بلکہ تمام تر اہمیت شوق اور لگن کی ہوتی ہے۔یہ بات امریکا میں ایک معمر دادا نے ثابت کی، جنہوں نے اپنے پوتے کے ساتھ گریجویشن کر کے سب کو حیران کر دیا۔ دوسری جنگِ عظیم میں...
کشمیر: علیحدگی پسندوں کی سیاسی تنہائی
ریاض مسرور
بی بی سی اُردو ڈاٹ کام، سری نگر
یسین ملک کا دعوی ہے کہ پولیس نے انہیں اذیتیں دے کر دلی سے واپس بھیجا
انسانی حقوق کی پامالیوں کے خلاف دھرنے کی غرض سے جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے رہنما یاسین ملک نئی دلّی گئے تھے۔
یاسین ملک کو اجازت تو ملی مگر اس کے...
بھارتی مفادات کا تحفظ ہوگا
سلمان خورشید نےطالبان کے ساتھ ہونے والے مذاکرات کی کامیابی پر تحفظات کا اظہار کیا ہے
بھارت نے کہا ہے کہ افغانستان میں سرگرم طالبان کمانڈروں کے ساتھ امریکہ کے مذاکرات بھارت کی طرف سے کھینچی گئی ’سرخ لکیروں‘ کے اندر ہوں گے۔
یہ انکشاف بھارت کے زیرانتظام کشمیر کے دورے...
شمالی وزیرستان میں دھماکے سے4سیکورٹی اہل کار شہید ، 15 زخمی
راولپنڈی …شمالی وزیرستان میں فورسزکے قافلے کے قریب بم دھماکے میں4سیکورٹی اہل کار شہید اور 15 زخمی ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دھماکا میران شاہ میں میرعلی روڈ پراْس وقت ہوا جب فورسز کا قافلہ وہاں سے گزر رہا تھا، دھماکا خیر مواد سڑک...
مسلم امہ کا ٹائی ٹے نک ڈوب رہا ہے ،الطاف حسین
لندن…متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ پاکستان کی صورتحال ٹائی ٹینک جہاز جیسی ہے،جہاز کے اپر ڈیک پر بیٹھے ہوئے لوگ پورے پاکستان کے عوام کو گمراہ کررہے،ان کا کہنا ہے کہ مسلم امہ کا ٹائی ٹینک ڈوب رہاہے ۔لندن سے جاری بیان کے مطابق یہ...
الطاف حسین نے قیادت سے سبکدوشی کا اعلان واپس لے لیا
لندن…کارکنوں کی اپیل پرالطاف حسین نے قیادت سے سبکدوشی کا اعلان واپس لیتے ہوئے کہا کہ میں برطانیہ کی نظر میں قائد نہیں لیکن آپکی نظر میں قائد ہوں۔ جس پر کارکنوں نے خوشی سے نعرے لگائے۔الطاف حسین نے کہا کہ تمام سازشوں کے باوجود کارکن ملک کی...
مجھے عمران فاروق کے قتل میں ملوث کرنیکی سازشیں بند کی جائیں ،ا لطاف حسین
لندن…متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے لندن سے نائن زیرو پر کارکنوں سے ٹیلی فونک خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے عمران فاروق کے قتل میں ملوث کرنیکی سازشیں بند کی جائیں ، برطانیہ کی بہتری اسی میں ہے کہ مجھے عمران فاروق...
الطاف حسین پارٹی سبکدوشی کا فیصلہ واپس لے لیں، عمران فاروق کی بیوہ
لندن…ڈاکٹر عمران فاروق کی بیوہ نے جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اپیل کی ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین پارٹی سبکدوشی کا فیصلہ واپس لے لیں۔عمران فاروق کی اہلیہ شمائلہ عمران کا کہنا تھا کہ وہ اپنے چھوٹے بچوں اور...
پشاور کار بم دھماکے میں18افراد جاں بحق، ایف آئی آر درج کرلی گئی
پشاور…پشاور کے نواحی علاقے بڈھ بیر میں کار بم دھماکے کی ایف آئی آر تھانہ بڈھ بیر میں درج کرلی گئی۔ بڈھ بیر میں کار بم دھماکے کی ایف آئی آر میں دہشتگردی کی مختلف دفعات لگائی گئی ہیں۔ تھانہ بڈھ بیر میں ایف آئی آر نامعلوم افراد کے...
کوئٹہ: علی آباد میں خود کش دھماکا، 25 افراد جاں بحق، 60 سے زائد زخمی
کوئٹہ … کوئٹہ کے علاقے علی آباد میں امام بارگاہ کے قریب خودکش دھماکہ میں 2 خواتین سمیت 25 افراد جاں بحق جبکہ 60 سے زائد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ہزارہ ٹاوٴن کے محلہ علی آباد کے بلخی چوک پر واقع امام بارگاہ ابو طالب میں نماز...
لاپتہ افراد کی عدم بازیابی اور مسخ شدہ لاشوں کیخلاف بی این ایم کا احتجاجی مظاہرہ
کوئٹہ(آن لائن)بلوچ نیشنل موومنٹ کی خواتین نے احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے لاپتہ افراد کی عدم بازیابی اور تشد د زدہ لاشوں کے ملنے کے واقعات پر انسانی حقوق کی تنظیم اور انصاف کے اداروں کوتنقید کانشانہ بناتے ہوئے کہا ہے...
جعلی دستاویزات بنانے سے ہر کوئی بلوچستان کا شہری نہیں بن جاتا، نور نصیر کارواں
کوئٹہ (این این آئی ) نوری نصیرکارواں کے مرکزی ترجمان نے کہاکہ بلوچ قیادت اپنے آئینی طاقت کو اگر سمجھے تو پاکستانی صو بائی حکومت کو کندھادینے کے بجائے کا اپنے آزاد ریاست آئین اور قانون اور اپنے آزادی کے دن11اگست کو...
ریکوڈک منصوبہ، کینیڈین کمپنی ثالثی کیلئے عالمی عدالت سے رجوع کریگی
اسلام آباد(این این آئی)ریکوڈک منصوبہ کے حوالے سے کینیڈین کمپنی ثالثی کیلئے عالمی عدالت سے رجوع کریگی۔کینیڈین ہائی کمیشن گریگ گیوکاس نے میڈیا کو بتایا کہ کینیڈ ین کمپنی نے پاکستانی حکومت سے معاہدے کے تحت سونے اور تانبے کے ذخائر...