چین :سابق وزیر ریلوے کو کرپشن کے جرم میں سزائے موت سنا دی گئی
بیجنگ…چین میں سابق وزیر ریلوے کو کرپشن کے جرم میں سزائے موت سنا دی گئی۔ بیجنگ کی ایک عدالت نے سابق وزیر ریلوےLiu Zhijunکو اختیارات کے ناجائز استعمال اور کرپشن کا جرم ثابت ہونے پرمعطل سزائے موت سنائی ہے۔ چینی قانون کے مطابق معطل سزائے...
چنیوٹ: گھریلو جھگڑے پر ایک شخص نے ماں اور بہن قتل کردیا
چنیوٹ…چنیوٹ کی تحصیل لالیاں میں ایک شخص نے گھریلو جھگڑے پر فائرنگ کرکے ماں اور بہن کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق لالیاں کے نواحی گاوٴں دربار میاں صدیقی میں 25 سالہ روبینہ کی شادی برادری کے 70 سالہ شخص سے تین ماہ پہلے زبردستی کی گئی تھی۔...
اسلام آباد ائیر پورٹ سے مسافر کے جوتوں سے ایک کلو ہیروئن برآمد
اسلام آباد…اسلام آباد ائر پورٹ پر انٹی نارکوٹکس فورس نے مسقط جانے والے مسافر کے جوتوں سے 1 کلو ہیروئن برآمد کر لی۔بے نظیر انٹرنیشنل ائرپورٹ پر اینٹی نار کوٹکس فورس نے اسلام آ باد سے مسقط جانے والے والی پرواز کے مسافرکے جوتوں سے 1...
کراچی: راشن کی تقسیم کے دوران بھگدڑ،2 خواتین جاں بحق
کراچی…کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں راشن کی تقسیم کے دوران بھگدڑ سے 2 خواتین جاں بحق اور دو زخمی ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں نیپا چورنگی کے قریب ایک شادی ہال میں راشن کی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچ گئی جس کے نتیجے میں...
وسیم اکرم کا 30 سالہ آسٹریلوی خاتون سے شادی کافیصلہ ،آسٹریلوی اخبار
کراچی…وسیم اکرم نے 30 سال کی آسٹریلوی خاتون سے شادی کافیصلہ کرلیا ہے۔ایک آسٹریلوی اخبارنے دعویٰ کیا ہے کہ وسیم اکرم نے شانیرا تھامپسن کوشادی کاپیغام خوددیا۔آسٹریلوی اخبار کے مطابق وسیم اکرم نے شادی کی خواہش ظاہرکی ہے اورشانیرا...
سندھ کے مسائل کا حل قوم پرستوں کے پاس ہے، قادر مگسی
پیپلز پارٹی کی حکومت نے عوام کو کچھ نہیں دیا،موجودہ حکومت سے بھی کوئی امید نہیں زرعی پانی نہیں مل رہا ، ڈکیتی، لوٹ مار اور بھتہ خوری عروج پر ہے، صحافیوں سے گفتگو
ٹنڈوجام (آن لائن) سندھ ترقی پسند پارٹی کے چیئرمین ڈاکٹر قادر مگسی نے کہا ہے کہ...
جھنگ : ٹرک نے کار کو ٹکر ماردی ،تین خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق
جھنگ…جھنگ میں کار اور ٹرک کی ٹکر سے ایک خاندان کی تین خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق جھنگ کے علاقے روڈ سلطان کا رہائشی خاندان مری میں سیر و تفریح کے بعد واپس آرہا تھا۔ خوشاب روڈ پر ماچھی وال کے...
لاہور میں خسرہ میں مبتلا نوعمرایک اور بچی چل بسی
لاہور…لاہور میں ایک اور بچی خسرہ میں مبتلا رہنے کے بعد چل بسی ، پنجاب میں خسرہ سے اموات کی تعداد 185 ہو گئی ،لاہور ہائی کورٹ نے خسرہ وباء کے حوالے سے درخواست پر حکومت پنجاب کو نوٹس جاری کر دیئے ،خسرہ سے جاں بحق ہونے والی بارہ سالہ بچی جناح اسپتال...
لاہور:ایک کروڑ سے زائد آبادی،سرکاری اسپتالوں میں صرف110 وینٹی لیٹرز
لاہور…ایک کروڑ سے زائد آبادی والے شہر لاہورکے سرکاری اسپتالوں میں صرف 110 وینٹی لیٹرز ہیں،جبکہ اسپتالوں میں وینٹی لیٹرز کی کمی کے باعث مریض موت کے منہ میں جارہے ہیں۔لاہور کے بڑے سرکاری اسپتالوں میں صرف 100 کے قریب وینٹی لیٹرز...
تجارتی اور صنعتی صارفین کے لیے بجلی اسی مہینے مہنگی کردی جائیگی: خواجہ آصف
لاہور…وفاقی وزیر بجلی خواجہ آصف نے کہاہے کہ تجارتی اور صنعتی صارفین کے لیے بجلی اسی مہینے مہنگی کی جارہی ہے، گھریلو صارفین کے بل دو تین ماہ بعد بڑھیں گے اور جہاں تک سی این جی کا تعلق ہے اس کے چند لاکھ صارفین کی خاطر...
پرویز خٹک اور شوکت یوسفزئی سے پارٹی عہدہ چھوڑنے کا مطالبہ
پشاور … تحریک انصاف کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک اور حکومتی ترجمان شوکت یوسف زئی کو وزارت یا پارٹی میں سے ایک عہدہ اپنے پاس رکھنے کا مطالبہ کر دیا، وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کہتے ہیں کہ وزارت اعلیٰ چھوڑ سکتا...
ڈیرہ غازی خان: پک اپ نہر میں گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد10 ہوگئی
ڈیرہ غازی خان …ڈیرہ غازی خان میں مسافر وین پْلیا سے ٹکراکر نہر میں گرنے سے10افراد جاں بحق اور6 زخمی ہوگئے۔ بدقسمت مسافر پک اپ واہووا سے تونسہ جارہی تھی، جب چشمہ رائٹ بینک کینال پر قائم پْلیا عبور کرنے لگی توبے قابو ہوکر پْلیا کی...
کوئٹہ : منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاوٴن،150 سے زائد افرادگرفتار
کوئٹہ… انسداد منشیات فورس نے کوئٹہ شہر کے مرکزی نالہ میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون کے دوران 169افراد کو حراست میں لے لیاجبکہ نالے میں قائم ان کے ٹھکانے تباہ کردئیے گئے۔انسداد منشیات فورس نے پولیس کے ہمراہ شہر کے وسطی علاقے...
مانسہرہ ::پریوں کی جھیل سیف الملوک کاحْسن گہنا گیا
مانسہرہ…مانسہرہ میں واقع پریوں کی جھیل سیف الملوک کاحْسن گہنا گیا ہے۔ بد انتظامی کے باعث خوبصورت جھیل کچرے کا ڈھیر بن گئی۔ جھیل سیف الملو ک ناران کے نیشنل پارک میں واقع ہے۔ اس کے اردگرد تعمیرات اور جھیل میں کشتی رانی پر پابندی عائد ہے لیکن...
کوئٹہ میں کانسی روڈ پر گھر پر دستی بم سے حملہ،2خواتین جاں بحق
کوئٹہ…کانسی روڈ پر نامعلوم موٹر سائکل سواروں نے ایک گھر پر دستی بم سے حملہ کیا جس سے دو خواتین زخمی ہو گئیں۔پولیس ذرائع کے مطابق کوئٹہ کے علاقے کانسی روڈ پر فتح خان اسٹریٹ میں واقع ایک گھر پر نامعلوم افراد نے دستی بم سے حملہ کیا، بم...
صحافیوں کا ترجمان خیبرپختونخوا حکومت شوکت یوسف زئی کی بریفنگ کا بائیکاٹ
پشاور … پشاور کے صحافیوں نے ساتھیوں پر ڈاکٹروں کے تشدد اور حکومت کی جانب سے ملوث ڈاکٹروں کے خلاف کارروائی نہ کئے جانے کے خلاف وزیراعلیٰ سیکریٹریٹ میں صحافیوں نے صوبائی حکومت کے ترجمان شوکت یوسفزئی کی بریفنگ کا بائیکاٹ...
مصر:مرسی کی معزولی پر خلیجی ممالک کا خیر مقدم، امریکاو یورپ کی تشویش
قاہرہ…محمد مرسی کا تختہ الٹے جانے کے بعد مخالفین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ قاہرہ سمیت کئی شہروں میں جشن منایا گیا۔ اپوزیشن جماعتوں نے فوجی اقدام کا خیرمقدم کیا ہے۔قاہرہ کے تحریر اسکوائر پر کئی دن سے جمع لاکھوں افراد اس وقت...
ترکی: تقسیم اسکوائر پر مظاہرے، پولیس کا واٹر کینن اور آنسو گیس کا استعمال
استنبول … ترکی کے تقسیم اسکوائر پر پولیس نے مظاہرین کو واٹر کینن اور آنسو گیس کا استعمال کرکے منتشر کردیا۔ مظاہرین اور پولیس میں اس وقت شدید جھڑپیں ہوئیں جب ہزاروں مظاہرین استنبول پارک کی جانب ایک بار پھر بڑھنے لگے، اس سے...