السلام علیکم،
آپ سب کے لیے اچھی خبر یہ ہے کہ ہمارے پرزور اصرار پر قیصرانی پھر سے محفل فورم کے نظامت خاص کی ذمہ داریاں اٹھانے کے لیے رضامند ہو گئے ہیں۔ میں امید کرتا ہوں کہ ہم سب اپنی گزشتہ غلطیوں سے سیکھیں گے تاکہ دوبارہ ایسے ناخوشگوار حالات پیدا نہ ہوں۔ مجھے یقین ہے کہ قیصرانی اور شمشاد...