صرف 15 منٹ میں روبی پروگرامنگ سیکھیں

نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم،

ایک ویب سائٹ پر موجود interactive ٹیوٹوریل کے ذریعے آپ صرف 15 منٹ میں روبی پروگرامنگ لینگویج کی شدھ بدھ حاصل کر سکتے ہیں۔ یہ ٹیوٹوریل آپ کے براؤزر میں رن ہوگا اور اس کے لیے کسی اضافی برؤزر پلگ ان انسٹال کرنے کی ضرورت بھی نہیں ہے۔ تفصیل کے ذیل کے ربط پر جائیں:

روبی پروگرامنگ لینگویج کا انٹرایکٹو ٹیوٹوریل
 

قیصرانی

لائبریرین
ٹیوٹوریل کافی سے بھی زیادہ انٹر ایکٹو ہے۔ ہو سکتا ہے کہ اکثر دوستوں کو کافی مشکل ہو سیکھنے میں
 
Top