جھنڈوں کے آئکوں ڈاؤنلوڈ کریں

نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم، آپ اس ربط پر جا کر 239 ممالک کے جھنڈوں کے آئکون ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔ یہ گرافک gif اور png فارمیٹ دونوں میں دستیاب ہیں۔

flags.jpg
 

باسم

محفلین
کبھی ذہن میں آیا تھا کہ دیسی قسم کے آئیکون ہونے چاہییں
ابھی آپ کی یہ پوسٹ دیکھ کر پھر آگیا
کیا خیال ہے دوستوں کا
 
Top