1. اردو محفل سالگرہ شانزدہم

    اردو محفل کی سولہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

مکی کے فراہم کردہ متفرق اردو فری ویر

نبیل نے 'سوفٹویر پر تبصرے' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 30, 2007

  1. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,845
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    السلام علیکم،

    ہمارے دوست مکی نے کچھ ہی عرصے میں ہمیں کئی مفید سوفٹویر کا تحفہ دیا ہے۔ میں نے انہیں یہاں کے ڈاؤنلوڈ سیکشن میں رکھ دیا ہے۔ ان کے روابط ذیل میں ہیں:

    اردو فائل اپلوڈر

    اس چھوٹے سے اردو سکرپٹ سے آپ اپني ويب سائٹ کے سرور پر بغير ايف ٹي پي کلائنٹ کے فائليں اپلوڈ کرسکتے ہيں..

    FastNote اردو

    یہ سوفٹ ویئر چھوٹے چھوٹے خوبصورت نوٹ لکھنے کے کام آتا ہے.. اس کے ساتھ اس میں اور بھی بہت ساری اضافی خوبیاں ہیں

    اردو گيسٹ بک

    يہ آپ کي ويب سائٹ کے لئے ايک سمپل سي گيسٹ بک ہے جس ميں ويب سائٹ کے مہمان اپنے دستخط کرکے آپ کي سائٹ کے بارے ميں اپني رائے کا اظہار کرسکتے ہيں..

    mybooks کا اردو ترجمہ

    یہ mybooks کا اردو ترجمہ ہے جو برقی کتب (ای بک) کے لئے مخصوص ہے اور ایک مکمل لائبریری پیکج ہے.. اس کے ترجمہ کے بعد ہم اسے اردو لائبریری کا نام دے سکتے ہیں..

    شکریہ مکی۔ :D
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    واقعی مکی نے بہت کم وقت میں بہت سارا کام کر دیا ہے اور بہت اچھے اچھے سافٹ وئیرز ہمیں ملے ہیں‌ جو کہ نہ صرف اردو میں بلکہ کاپی رائٹ فری بھی ہیں۔ شکریہ مکی

    اپ لوڈنگ کے لئے نبیل بھائی کا شکریہ
     
  3. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,256
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    بھرپور فائدہ اٹھانا چاہیے ان سے تو۔

    شکریہ مکی بھائی۔
     
  4. محب علوی

    محب علوی مدیر

    مراسلے:
    12,667
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    بہت شکریہ مکی
     
  5. دوست

    دوست محفلین

    مراسلے:
    13,086
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Fine
    بہت خوب بھئی واقعی لاجواب کام ہے آپ کا۔
     
  6. عبدالرحمٰن

    عبدالرحمٰن محفلین

    مراسلے:
    432
    بہت خوب مکی بھائی۔
    جزاک اللہ خیر
     
  7. فخرنوید

    فخرنوید محفلین

    مراسلے:
    3,211
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    بہت کمال کا کام کرتے ہیں مکی
     
  8. گل خان

    گل خان محفلین

    مراسلے:
    741
    بھئی- [softnote/اردو--والا لنک اوپن نہی ہو رہاCOLOR]
     
    • غیر متفق غیر متفق × 1
  9. سید محمد

    سید محمد محفلین

    مراسلے:
    28
    بہت خوب خزانہ بہت اچھا ہے
     
  10. غلام ربانی فدا

    غلام ربانی فدا محفلین

    مراسلے:
    806
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Question
    لنک کام نہیں کررہے ہیں۔ دوبارہ ربط لنک عنایت کیجئے
     
  11. اسد

    اسد محفلین

    مراسلے:
    1,094
    موڈ:
    Busy

اس صفحے کی تشہیر