مکی کے فراہم کردہ متفرق اردو فری ویر

نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم،

ہمارے دوست مکی نے کچھ ہی عرصے میں ہمیں کئی مفید سوفٹویر کا تحفہ دیا ہے۔ میں نے انہیں یہاں کے ڈاؤنلوڈ سیکشن میں رکھ دیا ہے۔ ان کے روابط ذیل میں ہیں:

اردو فائل اپلوڈر

اس چھوٹے سے اردو سکرپٹ سے آپ اپني ويب سائٹ کے سرور پر بغير ايف ٹي پي کلائنٹ کے فائليں اپلوڈ کرسکتے ہيں..

FastNote اردو

یہ سوفٹ ویئر چھوٹے چھوٹے خوبصورت نوٹ لکھنے کے کام آتا ہے.. اس کے ساتھ اس میں اور بھی بہت ساری اضافی خوبیاں ہیں

اردو گيسٹ بک

يہ آپ کي ويب سائٹ کے لئے ايک سمپل سي گيسٹ بک ہے جس ميں ويب سائٹ کے مہمان اپنے دستخط کرکے آپ کي سائٹ کے بارے ميں اپني رائے کا اظہار کرسکتے ہيں..

mybooks کا اردو ترجمہ

یہ mybooks کا اردو ترجمہ ہے جو برقی کتب (ای بک) کے لئے مخصوص ہے اور ایک مکمل لائبریری پیکج ہے.. اس کے ترجمہ کے بعد ہم اسے اردو لائبریری کا نام دے سکتے ہیں..

شکریہ مکی۔ :D
 

قیصرانی

لائبریرین
واقعی مکی نے بہت کم وقت میں بہت سارا کام کر دیا ہے اور بہت اچھے اچھے سافٹ وئیرز ہمیں ملے ہیں‌ جو کہ نہ صرف اردو میں بلکہ کاپی رائٹ فری بھی ہیں۔ شکریہ مکی

اپ لوڈنگ کے لئے نبیل بھائی کا شکریہ
 
Top