سورج ڈوب گیا!(گزشتہ سے پیوستہ),,,روزن دیوار سے عطاء الحق قاسمی
میں ندیم صاحب کے ساتھ گزرے ہوئے چالیس برسوں پر محیط لمحات پر نظر دوڑاتا ہوں تومیرے تخیل میں ایک مسکراتا ہو ا چہرہ ابھرتا ہے میں نے انہیں دوسروں کے دکھ درد میں شریک ہوتے تودیکھا لیکن اپنی کسی پریشانی اپنے احباب کو منتقل کرتے...