صدر جارج بش کے نام ایک خط!,,,,
روزن دیوارسےعطاء الحق قاسمی
صدر ذی وقار، عالی مرتبت ، محترم المقام، جارج بش صاحب!آپ کا یہ حقیر خادم آپ کو سلام عرض کرتا ہے۔ اگر آپ کو یاد ہو، آپ سے پاکستان میں ایوان صدر، وزیر اعظم ہاؤس، پارلیمینٹ ہاؤس اور شاہراہ آئین وغیرہ میں یہ خاکسار متعدد ملاقاتوں کا...