نتائج تلاش

  1. محب علوی

    اداسی ۔ اشعار

    چند دوستوں نے اداسی پر شعر پوسٹ کیے تھے انہیں یہاں لکھ رہا ہوں اور یہاں پر اداسی پر باقی شعر بھی آتے رہیں گے۔ زندگی کی اداس راتوں میں اک دیا سا ٹمٹماتا ہے اے تمنا اسے بھی گل کر دے ڈھل چکی رات اب کون آتا ہے
  2. محب علوی

    لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے

    لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے عادل نجم کے بلاگ پر یہ ویڈیو ہے جو اس نے پاکستان پر بنائی ہے۔
  3. محب علوی

    Quotations

    [eng:ed3be78385]Always bear in mind that your own resolution to succeed is more important than any one thing. Abraham Lincoln[/eng:ed3be78385]
  4. محب علوی

    علم التعلیم

    فہرست عنوانات پہلا باب: تعلیم تعلیم کے عناصر تعلیم کا دائرہ عمل تعلیم کے وظائف تعلیم کے اسالیب دوسرا باب: مقاصدِ‌ تعلیم نظام تعلیم مقاصدِ تعلیم پاکستان کے نظامِ تعلیم میں مقاصدِ تعلیم تعلیم کی اقسام تیسرا باب: تعلیم کی بنیادیں نظریاتی بنیادیں اسلامی نظریہ حیات...
  5. محب علوی

    اردو لکھنے پڑھنے میں مدد

    ایک پوسٹ باوجود کوشش کے مجھے نہیں مل رہی۔ پوسٹ تھی اردو لکھنے کے لیے کی بورڈ‌ کی تصویری شکل جس میں ساری کنجیوں کی تفصیل تھی اور جسے دیکھ کر نئے سیکھنے والے انگریزی کنجیوں سے اردو کے حروف ٹائپ کر سکتے ہیں ۔ اس پوسٹ کی بہت سخت ضرورت ہے کیونکہ نئے آنے والوں کے لیے اردو لکھنا کافی مشکل ہوتا ہے اور...
  6. محب علوی

    نیشنل بک فاؤنڈیشن

    کتب بینی کے فروغ کے لیے نیشنل بک فاؤنڈیشن کا ادارہ قائم کیا گیا مگر اس کی مناسب تشہیر نہیں کی گئی ۔ کافی تلاش و بسیار کے بعد میں ان کا ممبر بننے میں کامیاب ہوا مگر کتابیں نہ خرید سکا کیونکہ مجھے واپس برطانیہ آنا تھا۔ نیشنل بک فاؤنڈیشن کا اسلام آباد کا پتہ درج ذیل ہے 6 Mauve Area G-8/1...
  7. محب علوی

    مضمون سی شارپ ٹیوٹوریل

    سی شارپ کے ٹیوٹوریل پر خوش آمدید۔ ان اسباق میں ہم ابتدائی درجے سے درمیانے درجے تک کی پراگرامنگ سیکھیں گے، یہ سی شارپ سے واقفیت حاصل کرنے والے شائقین کے لیے بھی مفید ہے۔ سب سے پہلے تو آپ کو ایک عدد ایڈیٹر اور کمپائلر کی ضرورت ہوگی۔ سی شارپ کے پروگرام لکھنے کے لیے کمپائلر حاصل کرنے کے کئی طریقے...
  8. محب علوی

    عشق کا قاف

    موسم ، طوفان ِ باد و باراں کےاشاروں پر رقص کررہا تھا۔ سپیڈ کم ہوئی اور کار رک گئی۔اس نےہا رن دبایا۔تیسری آواز پرگیٹ کھل گیا۔ بادل ایک بار پھر بڑےزور سےگرجی۔ بارش میں اور شدت آگئی۔کار آگے کو سرکی مگر اس سے پہلے کہ کار گیٹ سےاندر داخل ہو تی ‘ بجلی زور سے چمکی۔ فانوس سے روشن ہوگئی۔ وہ چونک...
  9. محب علوی

    بہترین پوسٹس

    ایک اور زمرے کی ضرورت ہے جس کا عنوان ہو بہترین پیغامات اس میں فورم پر موجود بہترین دھاگوں کو اکھٹا کردیا جائے تاکہ نئے اور پرانے ارکان لطف اندوز ہو سکیں اور عمدہ پوسٹس کو گپ شپ والی پوسٹس سے علیحدہ کرکے ایک ہی جگہ دیکھا جا سکے۔ بہترین پوسٹس پر رائے شماری بھی کرائی جاسکتی ہے اور اس کے ذیلی...
  10. محب علوی

    ( مبادیات فلسفہ ) تبصرہ اور تنقید

    مبادیات فلسفہ میں شامل مضامین پر اس پیغام میں بحث و تنقید کی جائے گی۔ سوالات اور جوابات بھی اسی پیغام پر ہوں گے۔
  11. محب علوی

    مبادیات فلسفہ

    فلسفہ کی انٹر میڈیٹ کی کتاب اس پیغام میں لکھی جائے گی ۔
  12. محب علوی

    دربدری

    تین چار دن غیر حاضر رہوں‌ گا اور اس دفعہ تو خاصی مشکل ہوگی کیونکہ مانچسٹر سے اکیلے ہی بریڈفورڈ‌جانا ہے اور وہاں‌ بھی جس کے پاس جانا ہے وہ رات گئے آئے گا۔ پیر کی صبح‌ کو فلائیٹ ہے اور دیکھیں کیا گزرتی ہے مسافر پر سفر ختم ہونے تک :)
  13. محب علوی

    چھوٹی سی غلط فہمی

    ٹینا ثانی کی آواز میں شاید ارشد محمود کی کمپوزیشن ہے۔ چھوٹی سی غلط فہمی کر دے گی جدا ہم کو حالات نہ بدلیں گے معلوم نہ تھا ہم کو رشتوں کی ہمیں اتنی پہچان نہ تھی پہلے کہنے کو مراسم تھے اپنے بہت گہرے اشکوں کے سوا لیکن کچھ نہ ملا ہم کو حالات نہ بدلیں گے معلوم نہ تھا ہم کو چھوٹی...
  14. محب علوی

    بڑے لوگوں کی بڑی باتیں

    بڑے لوگوں کی بڑی باتیں بہترین کی امید رکھو اور بدترین کے لیے تیار رہو۔ (انگریزی کہاوت) تجربے سے ثابت ہوا کہ مشکل کے وقت صرف پختہ ارادہ ہی مدد دیتا ہے۔ (شیکسپیئر) اپنے آپ پر اعتماد رکھنے والے ہی فتح حاصل کرتے ہیں۔ ( ول کاکس) ہمیں کل کی کچھ خبر نہیں ۔ ہمارا کام آج خوش رہنا ہے۔ (سدنی...
  15. محب علوی

    جعفر منصور کا لاجواب ہونا

    ابو جعفر منصور کے حاجب ربیع کا بیان ہے خلیفہ جعفر کو اطلاع ملی کے ایک شخص کے پاس بنو امیہ کے مال محفوظ ہے اور وہ چپ چاپ انہیں احتیاط کے ساتھ رکھے ہوئے ہے- خلیفہ نے مجھ سے کہا کے اسے میرے سامنے حاضر کرو- میں اسے لے کر خلیفہ کے حضور پہنچا- منصور نے کہا؛ ہمیں معلوم ہوا کہ تمھارے پاس بنو امیہ کے...
  16. محب علوی

    آستین کے کی بورڈ

    آستین کے سانپ والا محاورہ تو آپ نے بہت سنا ہوگا۔ اسی طرح اردو ادب اب تک آستین میں خنجر سے باہر نہیں نکل سکا۔ مگر جرمنی کی ایک کمپنی انفینیوں ٹیکنالوجیز نے آستین کے لیے ایک کی بورڈ وضع کیا ہے۔ شاید جلد ہی آپ کسی شخص کو ہوائی اڈے پر بے چینی سے اپنی آستین پر ہاتھ مارتے دیکھیں اور بعد میں معلوم...
  17. محب علوی

    سوچ کو آواز میں بدلنا

    جلد ہی وہ دن آئے گا جب گویائی سے محروم افراد اپنی سوچ کو آواز میں بدل سکیں گے۔ ہم بھی فکر میں آواز رکھتے ہیں کچھ تو پوچھ کہ مدعا کیا ہے امریکہ کی ریاست جیورجیا کے ماہر فلیپ کینیڈی کا خیال ہے کہ فالج میں مبتلا افراد جلد ہی اپنی سوچ کے دھاروں کو الفاظ میں بدل کر اپنی بات ہم تک...
  18. محب علوی

    [جنت کی تلاش] تبصرے اور تجاویز

    بہت خوب وہاب۔ جنت کی تلاش کو بڑا ناول مانا جاتا ہے۔ امید ہے کبھی یہ بھی شروع ہو جائے گا
  19. محب علوی

    آؤ‌ کہ ذکرِ میر کریں

    میر تقی میر ایک عظیم و معتبر نام ایک ایسا نام جو کسی بھی اردو پڑھنے والے کے لیے تعارف کا محتاج نہیں۔ آپ ریختہ گویان ہند کے استاد اعظم شاعرانِِ اردو کے رہبر علم، ادب اور زبان دانی کے ماہر فن، خوش گلو ، شیریں بیان شخصیت کے مالک تھے۔ غزل گوئی کی جب بات ہوگی تو ایک نام سب سے پہلے ذہن میں وارد ہوگا...
  20. محب علوی

    صحت کے لیے دعا

    ہماری ایک بہت ہی متحرک اور مخلص رکن مہوش کچھ عرصے سے آشوبِ‌ چشم کا شکار ہیں اور شاید چند ماہ تک فورم پر نہ آسکیں‌گی۔ آپ سب سے التماس ہے کہ ان کی جلد از جلد صحتیابی کے لیے دعا کریں تاکہ وہ آکر اپنی تجاویز اور بیش قیمت مشوروں سے فورم کو آگے بڑھا سکیں۔ جو لوگ نہیں جانتے انہیں بتاتا چلوں کہ مہوش بہت...
Top